نعت رسول: بخش دیں نور بصیرت مصطفیٰ

نتیجہ فکر: محمد نثار نظامی، مہراج گنج پاک طینت پاک خصلت مصطفیصاحب عز و شرافت مصطفی کوزۂ امید لے کر ہوں کھڑاکیجیے نظر عنایت مصطفی دور ہے مجھ سے غزل گوئی کا شوقآپ کی کرتاہوں مدحت مصطفی جنت الفردوس میں جاے گا وہجس کی لے لیں گے ضمانت مصطفی بخش دیں سب کو کرونا سے … Read more

نعت رسول مقبولﷺ: میری بخشش کا سر حشر ذریعہ ہوجائے

از : عبدالمبین حاتم فیضی روضۂ شاہ کا گر مجھ کو نظارہ ہوجائےمیری بخشش کا سر حشر ذریعہ ہوجائے ان کے چہرے کی چمک ایسی کہ! اللہ اللہمسکرا دیں تو اندھیرے میں اجالا ہوجائے اپنی مرقد سے اگر آج بھی ایما وہ کریںچاند دوٹکڑے میں پھر آج دوبارہ ہوجائے مجھ سا عاصی بھی چلا جائے … Read more

نعت رسول: ہم کو اے کاش ہو سرکار نظارہ تیرا

نتیجۂ فکر: عبدالقدوس کیفی مصباحی7860225070 (1) کیا گھٹا پائے کوئی رتبۂ اعلیٰ تیراجب بڑھائے تجھے اللہ تعالیٰ تیرا (2) آئے جب موت تو ہو لب پہ ترانا تیرابس یہی کہتا ہے ہر ایک دیوانہ تیرا (3) کیوں نہ فرمائیں نکیرین کہ سو مثل دلھنگر وہ پا جائیں فقط ایک اشارہ تیرا (4) کوئی ہاتھوں پہ … Read more

نعت رسول: شاہ دیں کے نام کا جلسہ سجایا جائے گا

محمد رمضان امجدی مہراجگنجوی شاہ دیں کے نام کا جلسہ سجایا جائے گاان کارتبہ کیا ہے دنیا کو بتایا جائے گا بخت خفتہ کو ہمارے بھی جگایا جائے گاہے یقیں طیبہ میں ہم کو بھی بلایا جائے گا منعقد کرکے محافل آمد سرکار پرنغمہء صل علی سب کو سنایا جائے گا جس گھڑی آئیں گے … Read more

نعت رسول مقبولﷺ: ان کی قربت کے مزے

از قلم: عبدالمبین حاتم فیضی لَو لگا کر اُن سے ! لِے شمعِ محبت کے مزےچاہیے تجھ کو اگر مرقد میں طلعت کے مزے اُن کے دربارِ محبت میں جبیں اپنی جھُکاچاہتا ہے گر ملیں تجھ کوبھی رفعت کے مزے وہ درودِ پاک اُن پر روز و شب پڑھتا رہےچاہیےجنت میں جس کوان کی قربت … Read more

نعت رسول: لب کو ثناے شاہ کی مسکان چاہیے

نتیجہ فکر: عالمگیر عاصم فیضی گلزار دل کو عشق کا ریحان چاہیےلب کو ثناے شاہ کی مسکان چاہیے زر، مال اور نہ لؤلو و مرجان چاہیےمجھ کو کرم حضور کا ہر آن چاہیے مدح نبی کو لہجۂ حسان چاہیے"بلقیس شاعری کو سلیمان چاہیے” ہر لمحہ مبتلائے غم مصطفیٰ رہودل میں غم جہاں کا جو فقدان … Read more

نعت رسول ﷺ: سر زمین طیبہ تو جنت کی اک کیاری رہی

محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج،بھدوہی۔یوپی۔بھارت جلوہ ریزی اس کے ہر اک ذرّے پہ طاری رہیسر زمین طیبہ تو جنت کی اک کیاری رہی ذہن و دل میں میرے تمہیدِ اجل جاری رہیاس لئے ہر لمحہ بس مرنے کی تیاری رہی جس نے اپنے سر پہ رکھی آپ کی نعلین پاکآج تک اس … Read more

نعتِ رسول: دل کو ہے آپ کے نگر کی تلاش

نتیجہ فکر: فیصل قادری گنوری لعل و گوہر نہ مال و ذر کی تلاشدل کو ہے آپ کے نگر کی تلاش تھام لے مصطفی کا تو دامنپھر نہیں ہوگی راہبر کی تلاش غم کے ماروں کو ہر گھڑی بس ہےشاہِ بطحا کی اک نظر کی تلاش زاہدوں کو ہے خواہشِ جنتعاشقوں کو ہے تیرے در … Read more

نعت : مدینے والے جو رکھ لیں گداگری کے لیے

رشحات خامہ : محمد شفیق القادری گونڈوی ہمیں حیات ملی رب کی بندگی کے لئےیہ دل بنایا گیا ان کی عاشقی کے لئے مرا نصیب بھی ہوگا منور و تاباںمدینے والے جو رکھ لیں گداگری کے لئے ہمیں بھی دید کا شربت پلا دیا جائےتڑپ رہا ہوں مدینے کی حاضری کے لئے پڑھو ہمیشہ دیوانو … Read more

نعت : محمد نام کا نقشہ بنا ہے ۔

از قلم :عاصیؔ محمد امیر حسن امجدی رضوی احادیث و روایات، سیر و تواریخ سے مستفاد ۔۔نامِ محمد(ﷺ) ۔۔۔ کی عظمت، حرمت و تقدس، فضائل و فوائد، اور حسنات و برکات اشعار کی زبانی محمد نام جب سے لے لیا ہےمکانِ دل معطر ہوگیا ہے محمد نام جب آیا لبوں پرلبوں نے لب کا بوسہ … Read more