نعت : گر سہارانہ دیں نبی کو
رشحات قلم : محمد آفتاب رضا قمری گر سہارانہ دیں نبی ہم کورسوا کر دے گی زندگی ہم کو کنکری جن کا کلمہ پڑھتی ہےان سے کرنی ہے عاشقی ہم کو ہم گزاریں گے عشق آقا میںرب نے دی ہے جو زندگی ہم کو جن کو کہتے ہیں مصطفی ان پریہ لٹانی ہے زندگی ہم … Read more