نعت رسول

نعت رسول مقبولﷺ

       نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی جو  نبی  کے ہوا  نہیں  کرتے           ان  سے  رشتہ رکھا  نہیں کرتے                       جو بھی آقاکے سچے عاشق ہیں            موت  سے  وہ  ڈرا  نہیں  کرتے                     جو نمازوں سے رہتے ہیں غافل            کیوں وہ خوف خدا نہیں  کرتے             نار دوزخ میں جائیں گے وہ سب           جو  نبی  سے  […]

نعت رسول

نعت رسول: نبی پر جان و دل اپنا لٹانا ہم نہ چھوڑیں گے

نتیجۂ فکر: سرتاج احمد شحنہ مؤ سکندرپور امبیڈکر نگر یو پی مدینے پاک کا منظر سہانا ہم نہ چھوڑیں گےوہاں رہنے کو مل جائے ٹھکانا ہم نہ چھوڑیں گے نہ آنے دیں گے ہرگز آنچ ناموس رسالت پرنبی پر جان و دل اپنا لٹانا ہم نہ چھوڑیں گے یہ سر رہ جائےیاکٹ جائےپھر بھی اےجہاں […]

نعت رسول

نعت رسول: دیکھوں گا میں بھی روضۂ خیر البشر کبھی

نتیجۂ فکر: عالمگیر عاصم فیضی، مہراج گنج مجھ کو یقیں ہے آئے گی امید بر کبھیدیکھوں گا میں بھی روضۂ خیر البشر کبھی ہٹتی نہ مجھ سے چاند کی رشکی نظر کبھیبن جاتا سنگ راہ میں ان کا اگر کبھی بن جاؤں رشک مہر و مہ و نجم آسماں"ہوجائے مصطفیٰ کی زیارت اگر کبھی” آقا […]

حضور حافظ ملت منقبت

شانِ حافظ ملت علیہ الرحمہ

الحمد للہ میں نے یہ اشعار اپنے مادر علمی ، الجامعة الاشرفيہ مبارکپور اعظم گڑھ میں روضۂ حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ کے پاس بیٹھ کر لکھے ہیں۔ نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان تذکرہ کیسے کروں میں تری دانائ کامیری حد میں نہیں رتبہ تری بالائ کا یاد آتی ہے نظر ، […]

غزل

غزل: غم میں کٹتا ہے سال لفظوں کا

از: سید اولاد رسول قدسینیویارک امریکہ غم میں کٹتا ہے سال لفظوں کاتن ہے بے حد نڈھال لفظوں کا چھوڑئیے تذکرہ مطالب کاسامنے ہے سوال لفظوں کا اس کے چہرے پہ مردنی چھائآیا جب بھی سوال لفظوں کا جس سے گفتار کا جگر تر ہوہے وہ بحرِ نوال لفظوں کا و پڑے پھوٹ پھوٹ کر […]

نعت رسول

نعت رسول: پڑھو نعت اس کی جو نور خدا ہے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج پڑھو نعت اس کی جو نور خدا ہےیہی لب پہ میرے تو صبح و مساء ہے ملےگی اسے کیسے عزت جہاں میںجسے ماں سے اب تک ملی بد دعا ہے جو شہرت ملی ہے مجھے اس جہاں میںیہ ماں کی دعا ہے یہ ماں کی دعا […]

نعت رسول

نعت رسول: آنکھ گنبد پہ جب جمی ہوگی

نتیجۂ فکر:شمس الحق علیمی، مہراج گنج آنکھ گنبد پہ جب جمی ہوگیدل کی دنیا بدل گئی ہوگی لب پہ ڈالی درود کی رکھناجب مدینہ روانگی ہوگی لو لگاؤ گے جب مدینے سےرشک مہتاب زندگی ہوگی جامِ کوثر ہی پینے کی خاطردَورِ محشر میں تشنگی ہوگی جو مرا بغض مصطفیٰ لے کررد سبھی اس کی بندگی […]

منقبت

منقبت: زینتِ بزمِ تصوف، قابلِ رشکِ چمن

منقبت در شان نازشِ علم و حکمت ، شہبازِ خطابت ، حضرت علامہ سید شاہ اشتیاق عالم ضیا شہبازی علیہ الرحمہ از قلم: طفیل احمد مصباحی زینتِ بزمِ خطابت ، آبروئے فکر و فنعلم و اخلاص و عمل کے آپ تنہا انجمن خادمِ دین و شریعت ، صاحبِ لوح و قلمماہرِ علمِ طریقت ، نازشِ […]

غزل

غزل: جان پر ہے وبال لفظوں کا

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ دل کے صفحوں میں جال لفظوں کاجان پر ہے وبال لفظوں کا کیسے محفوظ ہوں اصولِ حروفبڑھ رہا ہے ضلال لفظوں کا الجھے رہتے ہیں سب عبارت میںہے عجب یہ کمال لفظوں کا حرف تو حرف کٹ گۓ نقطےاللہ اللہ جلال لفظوں کا اب قیامت زباں پہ […]

نظم

یہ عظمتیں یہ رفعتیں یہ شان تم سے ہے

میرے والدین کے نام جن کی دعاوں کو اپنی زندگی کا سائبان بنا کر میں نے زندگی جینے کا شعور سیکھااللہ ہم سب کے والدین کا سایہ ہم پر دراز فرمائے۔ آمین ثم آمین نتیجۂ فکر: محمد شاہ نواز امجدیدھولیہ مہاراشٹرفون نمبر: 9044934341 یہ عظمتیں یہ رفعتیں یہ شان تم سے ہےمیری زندگی کی خوشیاں […]