نعت رسول

نعت رسول: واسطہ رکھ بس انھیں سے نسبت اغیار چھوڑ

نتیجۂ فکر: سرتاج احمد شحنہ مؤ سکندرپور امبیڈکر نگر لو لگا پیارے نبی سے شاہوں کے دربار چھوڑواسطہ رکھ بس انھیں سے نسبت اغیار چھوڑ سرفرازی دونوں عالم کی اگر مطلوب ہےبن گدائے مصطفے اور خواہش دستار چھوڑ تجھ کو مل جائے گی جنت یہ مرا ایمان ہےپیروی کر مصطفے کی سیرت اغیار چھوڑ پیار […]

نعت رسول

نعت رسول: ہر جگہ اہل ایمان غالب رہے

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ ہر جگہ اہل ایمان غالب رہےفتح جاں اور اس کے یہ قالب رہے وار پہ وار کرتا رہا غم مگران کے فیض و کرم میری جانب رہے شرعِ کی روشنی میں جو چلتا رہااس کے اقدام سارے مناسب رہے جو عمل مصطفے سے نہ چھوٹے کبھیتا قیامت […]

غزل

تمہارے نام کے چھ حروف

نتیجۂ فکر: ماریہ نور کائنات بناتے  ستہ حروف سے حسین تر ٹھہرے "ا” سے سے ایک ناقابل فراموش لمحہ روز اول جب میری تم سے بات ہوئی "م” سے مانگیں میں نے جتنی بھی منتیں مرادیں تم ہرایک کا مرکز ٹھہرے "ت” سے تمہاری تقدیرکا آسما  تا عمر تاروں سےبھرا رہے "ی”سے یا الہی ہیں […]

نعت رسول

کبھی ادھر سے کبھی ادھر سے

از: برکت اللہ فیضی یارعلوی، گونڈہ تماشہ اتنا تو کر گزرنا نبی کا دیوانہ ہو کے مرنا کہ لوگ دیکھیں تیرا جنازہ کبھی ادھر سے کبھی ادھر سے قرن کا مشہور ھے یہ قصہ نبی کا عاشق ایک ایسا گزرا کہ جس نے دانتوں کو اپنے توڑا کبھی ادھر سے کبھی ادھر سے کبھی تو […]

نعت رسول

نعت رسول: میرے دل کی یہی التجا ہے

نتیجۂ فکر: محمد شاہد رضا رضوی میرے آقا مدینہ بلا لو میرے دل کی یہی التجا ہےاپنا نورانی روضہ دکھا دو میرے دل کی یہی التجا ہے دیکھ لوں میں بھی گنبد خضرا آنکھ میں بھر لوں منظر وہ سارااذن طیبہ کی آقا عطاء ہو میرے دل کی یہی التجا ہے میرے آقا تیرا وہ […]

نعت رسول

نعت رسول: اے کاش ایک ایسی مدینے کی شام ہو

نتیجۂ فکر: محمد امیر حسن امجدی رضویاستاذ ومفتی: الجامعۃ الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی اے کاش ایک ایسی مدینے کی شام ہوآئی قضا ہو زیست کی عمریں تمام ہو دہلیزِ عشق پر رہوں دم توڑتا رہوںپیشِ نظر وہ روضۂ خیر الانام ہو آنکھوں میں لے کے جاؤں بسا روضۂ رسولتاکہ لحد میں میرا […]

نعت رسول

نعت رسول: نبی سے محبت ہے ایمان کامل

فرانس کی حالیہ غلط حرکتوں کے پس منظر میں، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان مبارک میں لکھا گیا نعتیہ کلام۔ نتیجۂ فکر: صادق طاہر قاسمی ندوی کبیر نگریمقیم حال ریاض سعودی عرب نبی سے محبت ہے ایمان کاملیہی ہے مرا عہد وپیمان کامل نبی کی ہو توہیں گوارا نہیں ہےیہی تو ہے مومن […]

گوشہ خواتین نظم

آزاد نظم: دشمن تو خوش ہوتا رہا ہے

از قلم: رمشا یاسین (کراچی، پاکستان) دھوپ ہے کہ ڈھلتی نہیں۔آسماں مگرروتا رہا ہے۔موت کے گھاٹ اپنے ہی اترے ہیں۔دشمن تو خوش ہوتا رہا ہے۔معصوم کے سینے پر گولیاں اڑائی ہیں۔دردندوں کو تم نے آزاد کیا ہے۔بے گناہ نے کاٹی ہے ناحق سزا۔گناہ گار کو تم نے رہا کیا ہے۔اپنوں کی جانوں کے دشمن ہو […]

نعت رسول

نعت رسول: یثرب کی پھر سرزمیں دارالشفاء ہو گئی

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج جس کی زباں پر رواں ان کی ثنا ہو گئیاس شخص کی زندگی غم سے رہا ہو گئی بولے ولادت کی شب جن و بشر جھوم کروہ آج آئے خوشی کی انتہا ہو گئی ‏پیارے نبی ہو گئے جلوہ نما جب وہاںیثرب کی پھر سرزمیں دار الشفا ہو […]

غزل

دیکھئے کیا گُل کِھلاتا ہے اکہتّرواں چراغ

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگؔ، اعظم گڑھ اپنی خود مُختاری کی خوشیاں منانے کے لئےفخر سے ستّر چراغ اب تک جلائے جا چُکےبیشتر محروم رنگوں سے رہے اور رہ گئےآج کل پرسوں کے جو خاکے بنائے جا چُکے المیہ اِس کو کہا جائے یا بیماری کوئیذہن و دِل کے کالوں کو اِس روشنی […]