نعت رسول

نعت رسول: عشقِ آقا میں گزاروں زندگی شام و سحر

نتیجۂ فکر: غلام احمد رضا نیپالی عشقِ آقا میں گزاروں زندگی شام و سحراور کروں میں اُن کے در پر نوکری شام و سحر شہر میں سرکار کے رہنے کو مل جاتا اگرمیں بھی اُن کے در پہ دیتا حاضری شام و سحر کیسا ہوتا ہے اندھیرا کچھ پتہ چلتا نہیںاس قدر ہے شہرِ شہ […]

نظم

اے کسانو دیش کی تم آن وبان وشان ہو

نتیجۂ فکر: صادق طاہر قاسمی ندوی کبیر نگریریاض سعودی عرب اے کسانو دیش کی تم آن وبان وشان ہواے کسانوں دیش کی تم جان ہو پہچان ہو یہ ہری کھیتی، ہرے پودے، ہرے رنگ چمنتم سے ہیں آباد یہ کہسار یہ کوہ ودمنخوں پسینے سے بہت سینچا ہے یہ صحن چمنتم اگر آباد ہو، آباد […]

نعت رسول

نعت رسول: بہار خلد کا نقشہ ہے آپ کی چوکھٹ

نتیجۂ فکر: طفیل احمد مصباحی جمال و حسن کا طُغریٰ ہے آپ کی چوکھٹبَہارِ خلد کا نقشہ ہے آپ کی چوکھٹ ہر ایک غم کا مداوا ہے آپ کی چوکھٹدُکھے دلوں کا سہارا ہے آپ کی چوکھٹ قدم قدم پہ بَہاروں کا عنبریں جھونکاجمالِ صبحِ دل آرا ہے آپ کی چوکھٹ فرشتے چومتے ہیں سنگِ […]

نعت رسول

نعت رسول: کسی غیر کی اطاعت نہیں کی

نتیجۂ فکر: فیضان علی فیضان، پاکستان خدا کے سوا تو عبادت نہیں کیکسی غیر کی اطاعت نہیں کی ہمارے دِلوں پر سوائے نبی ﷺ کےکسی اور نے تو حکومت نہیں کی نبی پاک ﷺ کے دشمنوں سے کبھی بھیزمانے میں ہم نے محبت نہیں کی خدا جانتا ہے سوائے محمد ﷺکسی اور کی ہم نے […]

نظم

نظم: سال نیا ہے، حال وہی ہے

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان دنیا کی ہر چال وہی ہےسال نیا ہے ، حال وہی ہے زخمی دل اور لب پر آہیںروتی ہیں دنیا کی آنکھیںآفت اور جَنجال وہی ہےسال نیا ہے حال وہی ہے شمع جلی ، پروانہ مَچلاکوئ سوز و ساز نہ بدلارُت ہے وہی ، سُر تال وہی […]

نعت رسول

نعت رسول: پڑھوں نعت ان کی یہ خواہش مری ہے

نتیجۂ فکر: عبدالمبین فیضی، مہراج گنج پڑھوں نعت ان کی یہ خواہش مری ہےبتاؤ یہاں سننے والا کوئی ہے؟ جسے ان کے در کی گدائی ملی ہےفدا اس پہ دنیا کی شاہنشہی ہے مٹی میرے دل کی ہر اک بے کلی ہےتصور میں جب سے دیار نبی ہے جو میں نے کیا ہے کبھی ذکر […]

منقبت

منقبت: غوث و خواجہ کی رضا ہیں حضرت قطب المدار

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، حجاز مقدس غوث و خواجہ کی رضا ہیں حضرت قطب المداراور شان اصفیا ہیں حضرت قطب المدار کیا بتاؤں کیا سے کیا ہیں حضرت قطب المدارخاص خاصان خدا ہیں حضرت قطب المدار اہلسنت کی ضیاء ہیں حضرت قطب المدارسرور دیں کی عطا ہیں حضرت قطب المدار کیوں کسی […]

نعت رسول

نعت رسول: ہوگی سرکار دو عالم کی شفاعت بے لوث

نتیجۂ فکر: غلام احمد رضا نیپالی جو کیا کرتے ہیں سرکار سے الفت بے لوثان پہ سرکار کی ہوتی ہے عنایت بے لوث عشقِ مختارِ دو عالم میں ہی مرنا جیناہر عبادت میں یہ بیشک ہے عبادت بے لوث رب کا فرمان یہ کہتا ہے بروزِ محشرہوگی سرکار دو عالم کی شفاعت بے لوث روح […]

غزل

غزل: کاش! سال نو بہار لائے

نتیجۂ فکر: محمد وزیر احمد مصباحی، بانکا نفرتوں کا ہو جائے خاتمہمحبتوں کے ہر سو دیپ جلےظلمتوں کی ہو یکثر انتہاشفقتوں کے بھی نور بہےعربتوں کے ہو یقیناً پَر کٹےخوف کے ہو سارے ختم سائےتاناشاہی کی ہر لہریں تھمےچہروں پہ رونقیں دوڑےکاش! سالِ نو بہار لائےہر اک کو ہو خوشحالی نصیبامن و آشتی کی چلے […]

نعت رسول

ذکر محبوبﷺ کی موجیں

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں نعتیہ بزمِ سخن عرب نخلستان میں سجی… وہاں سے سفر کر کے فارس پہنچی… جہاں آتش کدۂ باطل سرد ہوا اور ذکرِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدّت نے کثافتوں کو دور کر دیا… یوں فارسی زبان نکھر گئی..لبوں پر "بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر” کے […]