شعر و شاعری

غزل: وقت کا نور سفر غائب ہے کیوں

از: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ وقت کا نور سفر غائب ہے کیوںکٹ چکی ہے شب سحر غائب ہے کیوں قریہ قریہ ہے خطیبوں کا ہجومپر خطابت کا اثر غائب ہے کیوں رو رہی ہے میرے گھر کی اینٹ اینٹسب سلامت ہے ،حجر غائب ہے کیوں جملہ اصناف سخن کی بزم میںسب ہیں شامل […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: اے کاش کہ میں دیکھوں طیبہ کی بہاریں

✍🏻شاہد رضا رضوی اے کاش کہ میں دیکھوں طیبہ کی بہاریںسرکار کا گنبد اور مسجد نبوی کی مناریں پاتے ہیں جہاں بھیک شہنشاہ زمانہدربار پیمبر میں وہ منگتوں کی قطاریں آتی ہے وہاں چار سو فردوس کی خوشبوطیبہ کی جو گلیوں سے اڑتی ہیں غباریں اے کاش مدینے میں افطار کروں میںکھاؤں کھجور پیوں زمزم […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: روضۂ شاہ کا گر مجھ کو نظارہ ہوجائے

نتیجۂ فکر: عبدالمبین فیضی، مہراج گنج روضۂ شاہ کا گر مجھ کو نظارہ ہوجائےمیری بخشش کا سر حشر ذریعہ ہوجائے ان کے چہرے کی چمک ایسی کہ! اللہ اللہمسکرا دیں تو اندھیرے میں اجالا ہوجائے اپنی مرقد سے اگر آج بھی ایما وہ کریںچاند دوٹکڑے میں پھر آج دوبارہ ہوجائے مجھ سا عاصی بھی چلا […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: مقدر غلاموں کا چمکانے والے

نتیجۂ فکر: فہیم جیلانی مصباحی معصوم پوریایڈیٹر: آفیشل ویب سائٹ "ہماری فکر” مرادآباد جہاں میں وہ اعلیٰ نسب پانے والےمقدر غلاموں کا چمکانے والے معلم، مربی، وشافع ہیں احمدسراجا منیرا لقب پانے والے یتیموں کے داتا جہاں کے ہیں آقاتو پھر کیوں ڈریں ایسے گھبرانے والے معلم بنا کر خدا نے ہے بھیجاوہی تو ہیں […]

شعر و شاعری

غزل: رنج و غم کا سال 2020

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان رنج و اَلم کا سال رہا دو ہزار بیسصَدموں کا اک نشان بنا دو ہزار بیس اَفسُردہ آسمان ، سِسَکتی ہوئ زمیناک آتشِ وبا و بَلا ، دو ہزار بیس یادوں کا درد اوڑھ کے بیٹھے ہوئے ہیں ہمکتنے عزیز لے کے گیا دو ہزار بیس علمی […]

شعر و شاعری

غزل: بے لوث میرے عشق کا انجام ہی تو ہے

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسینیویارک امریکہ بے لوث میرے عشق کا انجام ہی تو ہےمجھ کو جو درد دل ملا ، انعام ہی تو ہے امید صبح مجھ کو تسلی یہ دے گئی"لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے” میں چڑھ کے دوش آہ پہ عرش عُلیٰ گیامیری ترقیوں کا حسیں […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: جب پڑی سرکار کی مجھ پر عنایت کی نگاہ

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی ڈالتا ہے ہر کوئی مجھ پر شرافت کی نگاہپڑ گئی ہے جب سے  مجھ پر ان کی رحمت کی نگاہ خالق کون ومکاں سے بخشوانے کے لئے مجرموں کو ڈھونڈھتی پھرتی ہے رحمت کی نگاہ مل ہی جائے گا اسے خلد بریں اے مومنواپنی ماں پر جس نے ڈالی […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: رئیس اڑیسہ سے الفت کریں گے

امام التارکین سراج السارکین آقائے نعمت حضور مجاہد ملت فاتح عرب و عجم حضرت حبیب الرحمن قادری عباسی ہاشمی علیه الرحمه نتیجۂ فکر: غلام جیلانی حبیبی، بھدوہی رئیس اڑیسہ سے الفت کریں گےوہی بگڑی میری سلامت کریں گے سجی ہے مجاہد ملت کی محفلیقینا وہ آ کر سماعت کریں گے بروز قیامت رئیس اڑیسہہماری تمہاری […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: اے "والی کل" مجھ کو طیبہ بلا لے

نتیجۂ فکر: عبدالمبین فیضی، مہراج گنج تو گل، مدحِ آقا کے دل میں اگالےگُلِستانِ دل کو یوں اپنے سجالے ارے دیکھ رے دیکھ” کون آرہے ہیںاے دل” خود کو غار حرا تو بنالے سکوں چاہئے گر تجھے” سن یہ نسخہاے دل” ان کی یادوں کی محفل سجالے میں کیسے کہوں چاند ان کی طرح ہےہیں […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: ہم تجھ کو اے مجاہد ملت نہ بھولیں گے

یادِ مجاہد ملت علیہ الرحمہ مرد حق، مرد جری، محافظ ناموس نبی، علم بردار صداقت، قاطع نجدیت، ناشر سنیت، مجاہد ملت حضرت علامہ شاہ حبیب الرحمٰن قادری رضوی رئیس اعظم اڑیسہ کی بارگاہ میں خراج عقیدت نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان تیرے اُصول ، تیری قیادت نہ بھولیں گےہم تجھ کو اے […]