نظم

عظمتِ قرآں

رب کی رحمت سے دولت قرآںہم کو حاصل ہے برکتِ قرآں اے خدا تیری بندگی کی ہےہم نے کرکے زیارتِ قرآں کاش کے ہم سبھی سمجھ جائیںعظمت و شان و شوکتِ قرآں ہوتی کیا آساں زندگی اپنیمانتے جو نصیحتِ قرآں ہم نہ کر پائے قدر مولا معافہاتھ تو آئی نعمتِ قرآں یہ ہے محفوظ اپنے […]

مذہبی مضامین نعت رسول

نعت رسول: خدا گواہ ہے میں خائف نہیں ہوں محشر سے

ملی ہے نسبتِ آقا جسے مقدر سےوہ شخص کس لیے عزّو وقار کوترسے اسے فقیر نہیں بادشاہ کہتے ہیںجو بھیک پاتا رہا ہو رسول کے گھر سے بجھے گی پیاس نہ تب تک مری سر محشرکہ جام دیں گے نہ جب تک وہ حوضِ کوثر سے گنہگار ہوں لیکن ہو ں امّتی ان کاخدا گواہ […]

نظم

ماں کی شان

اہلِ مغرب کی روایتوں میں ایک دن ماں کے نام مخصوص ہے ، یعنی حیات انسانی کی سب سے عظیم ہستی کے نام محض ایک دن …دنیاوی عیش و عشرت میں کھوئے ہوئے انھیں کیا پتہ کہ والدین کی اہمیت کیا ہےماں … جس کے پیروں میں اللہ نے جنت رکھی ہے ، ایک لڑکی […]

نظم

اسلاف جیسی فکر و بصیرت نہیں رہی

مہر و وفا، خلوص، عقیدت نہیں رہیافسوس آج ہم میں شرافت نہیں رہی بھائی کا خون بھائی ہی اب چوسنے لگایعنی ہمارے بیچ اخّوت نہیں رہی اخلاق کیا ہے، اس سے نہیں ہم کو کچھ غَرضاب پہلے جیسی ہم میں مروّت نہیں رہی انسانیت کا اب تو جنازہ نکل چکاانسان کی جہان میں قیمت نہیں […]

علما و مشائخ منقبت

منقبت در شان استاد زمن علامہ حسن رضا بریلوی علیہ الرحمہ

عشق آقا میں گرفتار تھے استاد زمنواصفِ سیدِ ابرار تھے استاد زمن ان کے اشعار سنا کرتے تھے اعلی حضرتسوچئے کتنے طرح دار تھے استاد زمن داغ کہتے تھے جنہیں پیار سے پیارے شاگردہاں وہی صاحبِ معیار تھے استاد زمن جو شریعت کے اصولوں پہ چلا کرتا تھااس کے تا عمر طرف دار تھے استاد […]

شوال المکرم نظم

کیسے منائیں عید

ملت کی حالت زار پر یہ اشعار نہیں آنسو ہیں جو بے ساختہ نکل پڑے،اللہ تعالی امت مسلمہ پر رحم فرمائے۔ حالت ہماری زار ہے ، کیسے منائیں عیددل پر غموں کا بار ہے کیسے منائیں عید ساری مسرتوں کی ہے بنیاد ، اتحادملت میں انتشار ہے کیسے منائیں عید اسلام کو مٹانے کی جاری […]

شوال المکرم نظم

غموں کی دھوپ مٹانے کو عید آئی ہے

غموں کی دھوپ مٹانے کو عید آئی ہےخوشی کے غنچے کھلانے کو عید آئی ہے نبی کی نعت سنانے کو عید آئی ہےہمیں نبی سے ملانےکو عید آئی ہے کرم کے دریا بہانے کو عید آئی ہےنصیب سب کے جگانے کو عید آئی ہے دلوں میں پیار بڑھانے کو عید آئی ہےکہ دل سے دل […]

شوال المکرم نظم

ایسی عیدیں ہزار دیکھو تم

ایسی عیدیں ہزار دیکھو تمزندگی بھر بہار دیکھو تم تم پہ بارش ہو رحمتوں کی صداہر خوشی کو بار بار دیکھو تم مزہ آۓ گا تمہیں بھی محبت میںعشق کا کرکے اظہار دیکھو تم کبھی زندگی میں کوئی غم نہ پاؤایسی خوشی بار بار دیکھو تم بھٹکتے ہو کیوں راہ حق سے بھلااپنے آباؤ اجداد […]

غزل

غزل: مدتوں تک کوئی بہلول رہا ہے مجھ میں

از قلم.. دلشاد دل سکندر پوری زہر ہوں اور شہد گھول رہا ہے مجھ میںکون ہے تیری طرح بول رہا ہے مجھ میں اب محبت نہ کروں گا یہ قسم کھائ تھیبند دروازہ کوئی کھول رہا ہے مجھ میں خود کو اپنے ہی میں قدموں پہ جھکا لیتا ہوںایک ہی فن ہے جو انمول رہا […]

شوال المکرم غزل

یہ آئی بہار عید کے دن

ہے کانپور میں یہ آئی بہار عید کے دنخوشی سے چہروں پہ آیا نکھار عید کے دنکہیں پہ کھیر کہیں پہ سویاں اور برفییہ میٹھا کھائینگے ہم بار بار عید کے دنچلو جو روٹھ گیا ہے اسے منائیں ہمخدا نے دے دیا یہ اختیار عید کے دنیہ پورا شہر ہے خوشیوں میں آج ڈوبا ہوایہ […]