نظم: پاک چہرہ

ازقلم: شیبا کوثر، آرہ (بہار) انڈیا عجب تھی چاہت عجب سی الفتنور سی رنگت بلا کی شفقتدھلا دھلایا سا پاک چہرہبے داغ سا وہ نم ناك چہرہغم اس کے چہرے پر کچھ نہیں تھادوست بھی وہ میرا نہیں تھامگر ملا وہ مجھ سے ایسےبر سو ں کی شنا سائ ہو جیسےپل بھر میں دل میں … Read more

نعت رسول: پڑھو درود کہ دھڑکن میں اعتدال رہے

ازقلم: شیبا کوثر، آرہ، بہار ہمیشہ ذکر نبی سے یہ دل بحال رہےپڑھو درود کہ دھڑکن میں اعتدال رہے ہماری سانس کی دھڑکن بھی با کمال رہےکرم قلوب پہ اے ربِِّ ذوالجلال رہے ہر ایک دور میں بس وہ ہی لازوال رہےجو لوگ آل محمّد سے اتصا ل رہے سکو نِ دل کے لئے نسخۂ … Read more

یادِ سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا

10 رمضان المبارک یوم وصالِ ام المومنین مخدومۂ کائنات، راحتِ جانِ مصطفیٰ ﷺ ، پیکرِ صدق وصفا ، ہلال عزم و یقیں، سیدہ طاہرہ عفیفہ خدیجة الکبری رضی اللہ عنہا ہے تمام اہل حق اُس عظیم ماں کو یاد کرکے اپنی اپنی ماؤں کو زبردست خراج عقیدت پیش کریں ، اور بڑوں کی عزت و … Read more

منقبت: شاہ امم کی محرم ہیں سیدہ خدیجہ

فضل رسول اکرم ہیں سیدہ خدیجہعزم و یقین محکم ہیں سیدہ خدیجہ دین نبی کو قوت بخشی ہے سیدہ نےحق کی صدائے پیہم ہیں سیدہ خدیجہ رب کی رضا پہ خوشتر عشق نبی کی خوگرشاہ امم کی محرم ہیں سیدہ خدیجہ ان کا طریق ازہر جنت کا راستہ ہےراہ نجات عالم ہیں سیدہ خدیجہ محمد … Read more

خراج عقیدت: نصاب صبر و رضا ہیں خدیجۃ الکبری

ازقلم: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت کتاب عشق و وفا ہیں خدیجۃ الکبرینصاب صبر و رضا ہیں خدیجۃ الکبری امینہ، پارسا، اعلی نسب، سلیقہ شعارخدا ہی جانے کہ کیا ہیں خدیجۃ الکبری حیا و حلم کی ان سے ہے روشنی پھیلیچراغِ حلم و حیا ہیں خدیجۃ الکبری رسولِ پاک کی خدمت … Read more

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

از قلم: سید خادم رسول عینی علامہ سید اولاد رسول قدسی مصباحی راقم الحروف کے نعتیہ مجموعۂ کلام” رحمت و نور کی برکھا ” کے مقدمہ میں رقم طراز ہیں :” اگر صحیح معنوں میں نعت گوئی کا سلیقہ و قرینہ چاہیے تو سیدی اعلیٰ حضرت قدس سرہ العزیز کے مجموعۂ کلام حدائق بخشش کا … Read more

نعت سرور دوجہاں بقلم سبا

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مری پیاری بہنو!بتاؤں میں تم کو نبی ﷺ سب سے اعلیٰنبیﷺ سب سے بالانبیﷺ سب سے افضلنپیﷺ سب سے اکرمنبیﷺ تاج والےوہ معراج والے یہ محبوب رب ہیںیہ آخر نبیﷺ ہیںیہ طحہ یہ یٰسںمزمل مدثر ﷺنبیﷺ کی بیاں ہےمصحف میں نعتیں نبیﷺ سے محبت کروں میری مانو نبیﷺ کی محبت … Read more

نظم: والدین

بابا جانی کروٹ لے کرہلکی سی آواز میں بولے بیٹا کل کیا منگل ہوگا؟گردن موڑے بِن ، میں بولا بابا کل تو بُدھ کا دن ہےبابا جانی سُن نہ پائے پھر سے پوچھا، کل کیا دن ہےتھوڑی گردن موڑ کے میں نے لہجے میں کچھ زہر مِلا کےمنہ کو کان کی سیدھ میں لا کے … Read more

غزل: دیکھا جو اس نے پیار سے میں تو سنور گئی

نتیجہ فکر: گل گلشن، ممبئی بھٹکی ہوئی نگاہ تھی مجھ پر ٹھہر گئیدیکھا جو اس نے پیار سے میں تو سنور گئی تیرے لبوں سے سن کے صنم نام غیر کازندہ ہے جسم آج مگر روح مر گئی بھوکے ہیں بچے عورتیں بے آبرو ہوئیہر سمت ہیں اداسیاں غیرت بھی مر گئی کھلنا بکھرنا پھولوں … Read more

تضمین بر کلام حسن بریلوی: ذات والا پہ بار بار درود

تضمین نگار: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت بھیجتا خود ہے کردگار درودہے فرشتوں کا بھی شعار دروددل کو کرتا ہے تابدار درود ذاتِ والا پہ بار بار درودبار بار اور بے شمار دردود پیش کرتے ہیں جاں نثار سلامبے شمار اور بار بار سلامذاتِ احمد پہ ہو ہزار سلام روئے انور … Read more