نعت رسول

جو بھی نعت نبی سناتے ہیں

فرید عالم اشرفی فریدی نور سے دل کو جگمگاتے ہیںجو بھی نعت نبی سناتے ہیں جو بھی عشاق مکہ جاتے ہیںآب زمزم نبی پلاتے ہیں شہر طیبہ میں جو بھی جاتے ہیںدید شربت نبی پلاتے ہیں جو چلے سنت شہہ دیں پرباغ جنت میں گھر بناتے ہیں راہ حق پر جو جاں نثار کریںسر پہ […]

نعت رسول

نعت رسول: جمال گنبد خضریٰ نہارتے رہنا

محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی۔یوپی بھارت حیات جیسے بھی گزرے گزارتے رہنااصولِ دیں سے پر اس کو سنوارتے رہنا پہنچ کے حاجیوں شہرِ رسول اکرم میںجمالِ گنبدِ خضریٰ نہارتے رہنا ضرور آئے گی رحمت حبیبِ داور کیبروزِ حشر نبی کو پکارتے رہنا جو چاہتے ہو کہ عشقِ رسول حاصل ہوتو اپنے […]

نعت رسول

تضمین بر کلام جامی علیہ الرحمہ

درود بہ روئے تو اے جان عالمسلام بہر تار آں زلف پر خمبہ بزمش رساں اے صبا ایں پیاممسلام علیک اے نبئ مکرممکرم تر از آدام و نسل آدم دم مرگ یارب ہو اپنا یہ عالمکہ پیش نظر ہو وہ محبوب اکرمسناکر اسے حال دل یوں کہیں ہمسلام علیک اے نبئ مکرممکرم تر از آدم […]

منقبت

منقبت: ایمان کی تنویر ہیں محبوب الٰہی

از: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ ایمان کی تنویر ہیں محبوبِ الہیاسلام کی توقیر ہیں محبوبِ الہیکہتاہے ارادت کا فلک، گنجِ شکر کیاک ہوبہو تصویر ہیں محبوبِ الہیدلّی ہے ابھی دور یہ قول ان کا ہے شاہدتاثیر کی تقدیر ہیں محبوبِ الہیسانچے میں شریعت کے ڈھلا منظرِ دہلیجلوہ گہہِ تدبیر ہیں محبوبِ الہیاوصافِ ضیابار […]

نعت رسول

نعت رسول: کل جہاں کا رہنما ہے آمنہ کا لاڈلا

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی صاحب جود و سخا ہے آمنہ کا لاڈلاکل جہاں کا رہنما ہے آمنہ کا لاڈلا بارش رحمت میں جم کر اب نہاؤ مومنوبن کے رحمت آگیا ہے آمنہ کا لاڈلا چل در سرکار پر چھولی کو بھر کے لاتے ہیںکل جہاں کا آسرا ہے آمنہ کا لاڈلا مرتبہ سب […]

غزل

غزل: اب شربت دیدار پلا دو مجھ کو

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی عشق کی جام سے سیراب کرا دو مجھ کواے مری جاں رخِ زیبہ تو دکھا دو مجھ کو قربتِ قلب صنم آج دلا دو مجھ کویعنی اب شربت دیدار پلا دو مجھ کو پیار میں لغزشیں طرفین سے ہوتی ہیں مگریہ تو اچــھا نـہیں تم صرف پھنسا دو مجھ […]

شعر و شاعری

اردو زبان و ادب کی ترویج و ترقی میں نعتیہ شاعری کا اہم کردار: ڈاکٹر طاہر

رحمانیہ فاؤنڈیشن و عوامی اردو نفاذ کمیٹی کے زیر اہتمام منعقدہ ہوا ماہانہ نعتیہ مشاعرہ موتیہاری (عاقب چشتی) نعت گوئی و نعت خوانی کا شمار عبادت میں ہوتا ہے اور دنیا کے ہر گوشے نعت پاک پڑھی اور لکھی جاتی ہے نعتیہ شاعری کا ہنر قرآن مقدس کی پاکیزہ آیات سے ملتا ہے مذکورہ باتیں […]

غزل

غزل: ہم بیتے زمانوں کا احسان نہیں لیتے

نتیجہ فکر: اسانغنی مشتاق رفیقیؔ اجڑے ہوئے محلوں سے پہچان نہیں لیتےہم بیتے زمانوں کا احسان نہیں لیتے جو کچھ بھی ہیں جیسے ہیں خود اپنے کرم پر ہیںاجداد کے اترن سے ہم شان نہیں لیتے تم کو ہی مبارک ہو یہ طوق غلامی کاارباب سیاست سے ہم دان نہیں لیتے کس ناز سے کہتے […]

منقبت

منقبت محبوب الہٰی رحمۃ اللہ علیہ

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت اللہ کے ولیوں میں ذیشان نظام الدینمحبوبِ الہٰی ہیں سلطان نظام الدین ناموسِ پیمبر کے بیباک محافظ وہاسلام کے قلعے کے دربان نظام الدین حکمت کے دبستاں کے پر جوش معلم بھیگلزارِ تصوف کے ریحان نظام الدین بازارِ حقیقت میں ہے قیمتی یہ موتیدریائے […]

نعت رسول

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

محمد رمضان امجدی مہراج گنج ہر طرف ہے نور چھایا آگئے ماہ عربقدسیوں نے گایا نغمہ آگئے ماہ عرب نور سے ان کے منور ہیں ستارے چاند بھیاور درخشاں ذرہ ذرہ آگئے ماہ عرب منہ کے بل بت گر گیا کعبۃ اللہ پاک میںآمنہ نے جب پکارا آگئے ماہ عرب عید میلاد النبی پر کہہ […]