نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی ملی ہم سب کو ہے نصرت امامِ اہل سنت کیاسی ہے واسطے شہرت امامِ اہل سنت کی بھٹکتا رہتا ہے وہ اور ذلیل و خار ہوتا ہےجو دل میں رکھتا ہے نفرت امام اہل سنت کی یہ اندھے نجدی کیا رتبہ سمجھ پائیں گے مرشد کانبی نے بخشی ہے […]
شعر و شاعری
شعر و شاعری جس میں حمد، نعت، منقبت، نظم، غزل، تعزیتی و تہنیتی اشعار شامل ہیں
ہر سو بٹتا ہے فیضان صوفی نظام الدین کا
مرشد برحق خلیفہ حضور احسن العلماء و حضور رئیس الاتقیا محی السنہ تاج الاصفیا خطیب البراہین الشاہ صوفی نظام الدین علیہ الرحمة و الرضوان (سابق شیخ الحدیث دارالعلوم تنویرالاسلام، امرڈوبھا سنت کبیر نگر) ہر سو بٹتا ہے فیضان صوفی نظام الدین کادنیا کرتی ہے سمّان صوفی نظام الدین کا مسلک اعلیٰ حضرت پر ہی چلنا […]
منقبت اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی علیہ الرحمة والرضوان
محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج،بھدوہی۔یوپی۔بھارت عاملِ ہر فرض و سنّت اعلٰی حضرت آپ ہیںرہبرِ راہِ شریعت ہیں اعلٰی حضرت آپ ہیں سنیّوں کے دل کی راحت اعلٰی حضرت آپ ہیںنجدیوں کے جاں کی آفت اعلٰی حضرت آپ ہیں علم والوں نے کہا پڑھ کر فتاوٰی رضویہنیّرِ برجِ فقاہت اعلٰی حضرت آپ ہیں […]


