خانوادۂ رضا منقبت

منقبت: مرا رضا ہے مرا رضا ہے

ازقلم: محمد عاصم القادری رضوی، ساکن: تھانولہ، مرادآبادمتعلم: جامعہ رضویہ برکات العلوم سہسوان بدایوں شریف مرے نبی کا جو معجزہ ہے مرا رضا ہے مرا رضا ہےجو شاہِ بغداد کی عطا ہے مرا رضا ہے مرا رضا ہے عجم ہے اس کا عرب ہے اس کاہے سارے عالم میں دھوم اس کیہراِک زباں پر یہی […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی منقبت

منقبت در شان حضرت سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ

سلسلہ خاندان عالیہ رفاعیہ کے بانی سرگردہ سلطان الاولیاء غوث المکرم ابوالعلمین حضرت امام سید احمد کبیر رفاعی قدس سرہ کا شمار صف اول کے اولیاء کرام میں ہوتا ہے. بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ کے خصوصی مقام و منزلت کے اعتبار سے عوام و خواص میں آپ کو یکساں مقبولیت […]

نعت رسول

نعت رسول ﷺ: سر زمین طیبہ تو جنت کی اک کیاری رہی

محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج،بھدوہی۔یوپی۔بھارت جلوہ ریزی اس کے ہر اک ذرّے پہ طاری رہیسر زمین طیبہ تو جنت کی اک کیاری رہی ذہن و دل میں میرے تمہیدِ اجل جاری رہیاس لئے ہر لمحہ بس مرنے کی تیاری رہی جس نے اپنے سر پہ رکھی آپ کی نعلین پاکآج تک اس […]

نعت رسول

نعتِ رسول: دل کو ہے آپ کے نگر کی تلاش

نتیجہ فکر: فیصل قادری گنوری لعل و گوہر نہ مال و ذر کی تلاشدل کو ہے آپ کے نگر کی تلاش تھام لے مصطفی کا تو دامنپھر نہیں ہوگی راہبر کی تلاش غم کے ماروں کو ہر گھڑی بس ہےشاہِ بطحا کی اک نظر کی تلاش زاہدوں کو ہے خواہشِ جنتعاشقوں کو ہے تیرے در […]

حمد

حمد الہی۔

ازقلم : محمد اشرف رضا قادری حالِ دل کس کو سنائیں یا الہٰ العالمیںکس کو غم اپنا بتائیں یا الہٰ العالمیں اس جہاں میں کون ہے تیرے علاوہ کارسازہم کہاں بگڑی بنائیں یا الہٰ العالمیں تیری رحمت مجرموں کو دے رہی ہے صبح و شامادنُ منی کی صدائیں یا الہٰ العالمیں معصیت کے داغ سے […]

منقبت

منقبت : سرکار کربلا مرے سرکار کربلا

ازقلم : ذکی طارق بارہ بنکوی چشمِ کرم ہو میں بھی ہوں بیمارِکربلاسرکارِ کربلا مرے سرکارِ کربلا اے شمر عین سجدے میں قتلِ حسین پاکتجھ سے تو شرم کھا گئے کفارِ کربلا اس دشتِ نے نوا کو عطا کرکے اپنا خوںشبیر نے بنا دیا گلزارِ کربلا دنیا میں جو نہیں تو قیامت میں ہی سہیہونا […]

منقبت

منقبت امام حسین

از قلم : شیخ عسکری رضوی بنارسی ابنِ حیدر کا ایسا رتبہ ہےپڑھتا سارا زمانہ خطبہ ہے پیارے آقا کا وہ نواسہ ہےدینِ اسلام جو بچایا ہے آج دینِ نبی جو زندہ ہےکربلا والوں کا یہ صدقہ ہے ڈر گئے سب یزیدی کربل میںزور اکبر نے جب دِکھایا ہے اس بشر کا مقام کیا ہوگایا […]

منقبت

منقبت : سرزمین کربلا میں سب لٹایا ریت پر

ازقلم : محمدشوقین نواز شوق فریدی دیں کی خاطر آیا حیدر کا گھرانا ریت پرایک اک کرکے لہو سب نے بہایا ریت پر ابن حیدر نے رضائے کبریا کے واسطےسر زمین کربلا میں سب لٹایا ریت پر مذہب اسلام کی توقیر و عظمت کے لیےسب لٹا کر آل اطہر، غم نہ کھایا ریت پر عرش […]

منقبت

نظام حق کو بچاؤ اگر حسینی ہو

سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ سے دعوئِ عقیدت کے باوجود ، بے عملی ، ضمیر فروشی ، بغض و حسد ، باہمی اختلاف ،اور فتنۂ و فساد کی راہ چلنے والوں کے نام … نظامِ حق کو بچاؤ ، اگر حسینی ہوشعورِ دیں کو جگاؤ، اگر حسینی ہو جلوس وجلسۂ و نعرہ ہی بس […]