غزل: قسم خدا کی تجھے بے نقاب کرنا ہے

حقیقتوں کو تری پھر سے خواب کرنا ہےقسم خدا کی تجھے بے نقاب کرنا ہے مری نگاہ سے ہر گز تو بچ نہیں سکتی۔اے زندگی ابھی تجھ سے حساب کرنا ہے تری پناہ میں کس طرح میں ہوا بربادملا جو وقت تو اس پر خطاب کرنا ہے وہ مجھ سے رشک کرے بس یہی نہیں … Read more

غزل: اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ

دل میں آیا جب ہمارے خود کشی کا فیصلہکر لیا ہم نے بھی فوراً بندگی کا فیصلہ بعد مرنے کے بھی میں زندہ رہوں گا ذہن میںاس لئے میں نے کیا ہے شاعری کا فیصلہ با خدا مجبور ہو کر زندگی کی جنگ میںکرنا پڑتا ہے گوارا بے بسی کا فیصلہ سچ تو یہ ہےمیں … Read more

غزل: شہر والوں کو فن سے کیا مطلب

میرے افکار و فن سے کیا مطلبانکو شعر و سخن سے کیا مطلب روز لوٹتی ہے آبرو گل کیباغباں کو چمن سے کیا مطلب ہم قلندر مزاج لوگوں کوبعض لوگوں کے دھن سے کیا مطلب تیرے پہلو میں دل نہیں شایدتجھ کو دل کی چبھن سے کیا مطلب بول بالا ہے چاپلوسوں کاشہر والوں کو … Read more

منقبت پیران پیر رضی اللہ عنہ

سلطان الاولیاء، غوث الثقلین، محبوب سبحانی، قطب ربانی، پیران پیر دستگیر، حضرت سیدنا غوث الاعظم شیخ سید محی الدین ابو محمد عبد القادر جیلانی حسنی حسینی حنبلی رضی اللہ عنہ اونچا بڑا مقام ہے پیران پیر کانانا شہِ انام ہے پیران پیر کا قسمت جگانا کام ہے پیران پیر کابگڑی بنانا کام ہے پیران پیر … Read more

خراج عقیدت سرکار غوث اعظم

جو ایک بار رکھدیں قدم غوث اعظممرا گھر ہو رشکِ ارم غوث اعظم مسا ئل ہیں گرچہ اہم غوث اعظمتیرے ہوتے کیسے ہوغم غوث اعظم تصرّف سے اپنے مٹا دیں ہمارےرکھے ہیں دلوں میں صنم غوث اعظم رقم کیسے مدحت ہو ہیبت سے تیریلرزتے ہیں سب کے قلم غوث اعظم تمہیں نا خدا ہو جو … Read more

نعت نبی: ورفعنا لک ذکرک

رحمت کی ہے تو شاں "ورفعنالک ذکرک "تو رب کا ہے مہماں "ورفعنالک ذکرک” طہ ہو کہ مزمل و مدثر و یٰسینقرآں ہے ثنا خواں "ورفعنا لک ذکرک” دشمن کو دعا دینا گلے سے بھی لگاناہے تیری یہ پہچاں "ورفعنا لک ذکرک” ہے کون جو تعریف کرے تیری مکمل ؟ہے رب کا یہ فرماں "ورفعنا … Read more

نبی کی نعت نہ دن رات گنگنائے کیوں

نبی کی نعت نہ دن رات گنگنائے کیوںیہی ہے سنّتِ حسان ہچکچاۓ کیوں شُہُودِ حق سے زباں اس کی کپکپاۓ کیوںجو اہلِ حق ہے وہ باطل سے مات کھاۓ کیوں انہیں کے صدقے ملے جان و مال و دھن دولتنہ فخر ذاتِ پیمبر پہ ہم کو آۓ کیوں ہوا ہے جو بھی فنا فی الرسول … Read more

منقبت غوث اعظم جیلانی رضی اللہ عنہ

دین نبی ﷺ کی شمع جلاتے ہیں غوث پاکبھٹکے ہوؤں کو راہ دکھاتے ہیں غوث پاک آؤ اے غمزدوں چلو بغداد کو چلیںبگڑا ہوا نصیبہ بناتے ہیں غوث پاک غوث الوریٰ نے چور کو ابدال کر دیااور اسکو رب کا دوست بناتے ہیں غوث پاک جس پر پڑی نگاہ کرم ہو گیا ولیفضل خدا سے … Read more

غزل: مجھ کو غم حیات نے سونے نہیں دیا

دامن کو آنسوؤں سے بھگونے نہیں دیاخود کو کسی بھی حال میں رونے نہیں دیا چین و سکون چھین لیا میرا اس طرحمجھ کو غم حیات نے سونے نہیں دیا وابستگی ہی ایسی رہی تیری ذات سےاپنے سوا کسی کا بھی ہونے نہیں دیا اب کیا کہوں کہ گردش حالات نے مریآنکھوں کو کوئی خواب … Read more

کاش نکلے میری جان مدینے میں

پہنچے گا یہ خادم جس ، آن مدینے میںچومے گا محمدﷺ کے ، قدمان مدینے گا پہلے تو سلام ان کو ، اور ورد درودوں کاپھر نعت سناؤں گا ، قرآن مدینے میں مجھ کو بھی سعادت ہو ،جاۓ گی وہی حاصلجیسے کہ سناتے تھے ، حسّانؒ مدینے میں جاؤں گا احد کے میں ، … Read more