نظم

نظم: پردھانی

نتیجۂ فکر: استادؔ بریلوی جو ان پڑھ جاہلوں سے لوگ کرواتے ہیں پردھانیانھی کے ووٹ پاکر کرتے ہیں پردھان من مانی سدا تم ووٹ اس کو دو رکھے جو پاس ووٹوں کاتمھارے حق کی جو جی جان سے کرلے نگہبانی کم از کم ہو پڑھا لکھا رکھے کچھ درد ملت کاکئی پچھلے چناؤں میں بہت […]

نظم

نظم: ہمارے مدرسوں کی رونق و عزت ہیں مولانا

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی ہمارے مدرسوں کی رونق و عزت ہیں مولانابرائے مومناں اللہ کی رحمت ہیں مولانا بیاں انکی فضیلت ہےحدیث مصطفی میں بھیبفضل رب تعالی صاحب عظمت ہیں مولانا نمازیں وہ پڑھاتے ہیں دعائیں بھی وہ کرتے ہیںہراک مومن کے حق میں بے بہا نعمت ہیں مولانا جنہیں […]

شعبان المعظم نظم

نظم: بخشش کا ساماں لے کے ہے آئی شب برات

نتیجۂ فکر: شاہد رضا رضوی، سنت کبیر نگر بخشش کا ساماں لے کے ہے آئی شب براتشکر خدا کہ ہم نے ہے پائی شب برات اللہ کے نبی نے منائی شب براتاللہ نے بھی خوب سجائی شب برات شب جگمگا رہی ہے تو پرنور ہے چراغہر سمت نور بن کے ہے چھائی شب برات سب […]

غزل

غزل: چاہتوں کے پُرکشش آغاز کی باتیں کریں

نتیجۂ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔ بھارت چاہتوں کے پُر کشش آغاز کی باتیں کریںپھر کسی سلمیٰ کسی شہناز کی باتیں کریں یہ بیانِ غم غزل میں آپ لے آۓ کہاںاس سراپا ناز کے انداز کی باتیں کریں جو بہر لمحہ پہنچ جاتی تھی اس مہوش کے پاسآٶ یادوں کی اسی […]

غزل گوشہ خواتین

غزل: پاس میں دولتِ حق بیانی تو ہے

خیال آرائی: خوشنما حیات ایڈوکیٹ، بلند شہر اُتر پردیش بھارت پاس میں دولتِ حق بیانی تو ہےیہ وراثت میری خاندانی تو ہے خوش ہوں میں میری کوئی کہانی تو ہےوہ نہیں ہے تو اس کی نشانی تو ہے بے وفا جو کبھی خود کو کہتا نہیوہ مجھے دیکھ کر پانی پانی تو ہے آج کل […]

غزل گوشہ خواتین

غزل: گھر سے نکلوں تو آنکھوں کا ہوتا ہے بازار شروع

خیال آرائی: خوشبو پروین، حیدرآباد ہر اک قدم پر ہوجائے گا پھر میرا انکار شروعگھر سے نکلوں تو آنکھوں کا ہوتا ہے بازار شروع نفرت نے تو پہلے ہی تقسیم کیا ہےرشتوں کوبوڑھا برگد کٹے تو آنگن میں ہوگی دیوار شروع کب سے سنتی ہی آئی ہوں، میری بھی کچھ سن لو آجعادت سے مجبور […]

نعت رسول

نعت رسول: حبیب رب اکبر کا وسیلہ ہم نہ چھوڑیں گے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی حبیب رب اکبر کا وسیلہ ہم نہ چھوڑیں گےوہ آقا ہیں ہمارے ذکر ان کا ہم نہ چھوڑیں گے کبھی دل یاد آقا سے لگانا ہم نہ چھوڑیں گےکسی صورت یہ طورِ عاشقانہ ہم نہ چھوڑیں گے ہمیں قوت خدا نے جس قدر دی ہے یہ […]

نظم

شبِ برات: ملی قسمت سے ہمیں رحمت و غفران کی رات

نتیجۂ فکر: مولانا محمد یونس مالیگ علیہ الرحمۃترسیل: نوری مشن مالیگاؤں ملی قسمت سے ہمیں رحمت و غفران کی راتہاں یہی پندرہویں شب؛ یہ مہِ شعبان کی رات کیوں نہ ہم جائیں رسولِ عربیﷺ کے صدقےملی ان کے ہی وسیلے ہمیں اِس شان کی رات چار سو سالہ عبادت نہیں ممکن لیکنلو ثواب اس کا […]

شعبان المعظم نظم

خزینۂ مغفرت، شبِ برات

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان اعمال کے صدف کو نگینہ ملا ہے آجبندوں کو مغفرت کا خزینہ ملا ہے آج تعمیر ہورہی ہے عطاوں کی کائناتہر قلب کو سُرُور کا سینہ ملا ہے آج مجرم بھی جاسکیں گے کرم کی پناہ میںپاے طلب کو فیض کا زینہ ملا ہے آج رکھ دیجیے […]

اولیا و صوفیا منقبت

منقبت حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی شیر خدا کے پیارے حضرت اویس قرنیہیں قلب میں ہمارے حضرت اویس قرنی عشقِ نبی میں جن کا گزرا ہر ایک لمحہلاریب ہیں وہ پیارے حضرت اویس قرنی رب کی رضا کے خاطر خدمت میں والدہ کیبن کے رہے سہارے حضرت اویس قرنی جلوہ دِکھانا ان کو خوابوں میں […]