نتیجۂ فکر: افروز احمد نظامیبھوانی گنج، سدھارتھ نگر یوپی9838756327 حق تعالٰی کی رضا ہیں مظہرِ یارِ علیشاہِ بطحا کی عطا ہیں مظہرِ یارِ علی عاشقِ خیرُ الورٰی ہیں مظہرِ یارِ علینورِ چشمِ مرتضٰی ہیں مظہرِ یارِ علی تیری عظمت اور بزرگی سے جنھیں انکار ہےوہ بلا میں مبتلا ہیں مظہرِ یارِ علی دورِ حاضر میں […]
شعر و شاعری
شعر و شاعری جس میں حمد، نعت، منقبت، نظم، غزل، تعزیتی و تہنیتی اشعار شامل ہیں
غزل:لیکن ہمارے درد کا مرہم کوئی نہیں
خیال آرائی: انصاری ظاہرہ فرید احمد(بی۔ایس۔سی،ایم۔اے،بی ایڈ)گلزار نگر،بھیونڈی،مہاراشٹر موسم تھا خوشگوار اور منظر بھی دلنشیںلیکن ہمارے درد کا مرہم کوئی نہیں غلطی کا پتلا لغزشیں انساں کی بےشمارحیرت ہے ان گناہوں پہ نادم کوئی نہیں ڈاکو, لٹیرے، چور ملیں گے یہاں بہتگر چہ ہمارے شہر میں حاتم کوئی نہیں فرقے، زباں،مذاہب و تہذیب سب الگباغی […]

