صورتِ سایۂ اماں تُو ہےاےزمیں زاد آسماں تُو ہے روشنی ساری تیری مجھ سے ہےمیں نہیں ساتھ تو دھواں تُو ہے اچھی لگتی ہے بس تری یہ باتاپنے بارے میں خوش گماں تُو ہے منتظر ہے تری مری دہلیزاک کہانی ہے داستاں تُو ہے سانس کی طرح خون کی صورتمیری شریانوں میں رواں تُو ہے […]
شعر و شاعری
شعر و شاعری جس میں حمد، نعت، منقبت، نظم، غزل، تعزیتی و تہنیتی اشعار شامل ہیں









