از: فارح مظفرپوری میرے اللّٰہ مجھے اتنی سی توفیق ملےنعت گوئی کے لیے ذہن کو تدقیق ملے درمیاں کاذب و صادق میں یہ تفریق ملےکذب کو کذب ملے صدق کو صدیق ملے گر ہو مقصود تجھے جان جہاں کی مدحتاے قلم! بچنا ، جہاں فقرۂِ تفسیق ملے ہم تو واقف نہیں الفاظ ومعانی سے ، […]
شعر و شاعری
شعر و شاعری جس میں حمد، نعت، منقبت، نظم، غزل، تعزیتی و تہنیتی اشعار شامل ہیں

