اعتراضات کی آنکھ مچولی !!!

سب سے پہلے یہ ویڈیو دیکھیں ! یکم آپ اعتراض کے معنی کو اچھے سے جاکر دیکھیں کہ لغت میں اعتراض کہتے کسے ہیں، اور یہ اردو میں کہاں سے ماخوذ ہے۔ دوم آپ کو حق اعتراض ہے تو ثابت کریں اور نہیں تو اعتراض کیسا ؟ سوم میں کہتا ہوں کہ آپ کو بالکل … Read more

اسٹیجوں پر ہونے والی لڑائیاں، معاشرے کے لیے فساد

حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ناخوشگوار واقعہ سامنے آیا جس میں ایک نامور خطیب نے ایک معروف نعت خواں کی اصلاح کرنے کے لئے سخت لہجہ اپنائے، اگرچہ نیت اصلاح ہی تھی اور یہ عمل اسلامی نقطۂ نظر سے درست بھی ہے، مگر اس طرز عمل کے اثرات معاشرتی اعتبار سے نہایت منفی ثابت … Read more

نعت خوانی: معاشرتی شعور کے لیے ایک فکری جائزہ

معاشرے میں نعت خوانی کا رجحان دن بدن بڑھتا جا رہا ہے اور یہ بلاشبہ ایک مستحسن عمل ہے۔ نعت خوانی کا مقصد عشقِ رسول ﷺ کو فروغ دینا اور لوگوں کے دلوں میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت کو اجاگر کرنا ہے۔ آج کل مختلف جلسوں اور محافل میں لوگوں کی … Read more

جادہ اعتدال سے ہٹتے مذہبی القابات: ایک لمحۂ فکریہ

استاذ گرامی،حضرت مولانا حافظ سعید صاحب قبلہ اشرفی، بانی و مہتمم دارالعلوم فیضان اشرف باسنی نے آج دور حاضر میں عام ہوتے بے جا القابات پر حیف جتایا ،ایک مضمون کی اصلاح بھی فرمائی۔ اسی سے اثر پذیر ہوتے ہوۓ راقم نے یہ مضمون ترتیب دیا ہے۔ تحریر: خلیل احمد فیضانی استاذ: دارالعلوم فیضان اشرف … Read more

جو راہِ حق و صداقت سے منحرف ہوا بحرِ ہلاکت میں غرق ہوگیا

مشاہدات و تجربات کے ساتھ ساتھ تاریخ کے اوراق بھی اس بات پر شاہد عدل ہیں کہ خواہ دور ماضی کی بات کریں یا دور حاضر کی بہر حال جس کسی نے حق و صداقت پر پردہ ڈال کر دروغ گوئی کو بڑھاوا دیا اس کا انجام بد سے بد تر ہوا ہےمگر یہ بات … Read more

مکافات عمل کیا ہے ؟

ہر عمل کا ایک ردِّ عمل، ہر زرع کی ایک فصل، ہر کام کا انجام، ہر خیر پر انعام و اکرام اور شر پر جزاء اور سزا، ہوا کرتے ہیں، الغرض ہر عمل کی پاداش بھی ہوتی ہے۔ اسی کو "مکافاتِ عمل” کہا جاتا ہے۔ اگر محاورے کی دنیا میں کہوں تو۔۔۔۔۔ !!!(اردو)"جیسی کرنی ویسی … Read more

برائیوں کے انسداد میں علما کا کردار

ڈی جے اور ناچ گانوں کے تناظر میں ایک چشم کشا تحریر اِس میں کوئی شک نہیں کہ ہر دور میں علماے اسلام نے برائیوں کے انسداد میں اپنا اہم اور کلیدی کردار ادا کیا ہے اور سماج و معاشرہ کو آئینہ حق دکھایا ہے۔ تاریخ علماے کرام کے ایسے بے شمار کارناموں سے بھری … Read more

چار اندھے اور انگور !

بغداد کے ایک بازار میں چار اندھے بھیک مانگ رہے تھے۔ ایک اندھا عرب کا تھا، دوسرا ایران کا، تیسرا ترکی کا، چوتھا ہندی تھا۔ ایک شخص نے ان چاروں اندھوں کو کچھ پیسے دیے اور کہا: اس سے کوئی چیز لے کر چاروں آپس میں بانٹ لوں۔پیسے لے کر چاروں مشورہ کرنے لگے کہ … Read more

اصلاح امت میں حیات جاودانی کا راز

تحریر : مزمل حسین علیمی آسامی ہم اگر عالم ہیں تو اصلاح امت کا فریضہ انجام دے رہے ہیں ؟یہ ایک ایسا سوال ہے، جسے ہم نے شاید ہی کبھی اپنی ذات سے کیا ہو۔ یہ سوال خود سے کرنا ہے، ہر ایک کو کرنا ہے اور یوں کرنا ہے۔ میں کون ہوں، کیا ہوں، … Read more

جہیز کا وبال اور شرعی احکام (قسط دوم)

از قلم: محمد توصیف رضا قادری علیمی (بانی الغزالی اکیڈمی و اعلیٰحضرت مشن، آبادپور تھانہ (پرمانیک ٹولہ) ضلع کٹیہار بہار، الھند : متعلم دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی،بستی۔ یوپی) سب سے بری اور گھناؤنی بات یہ کہ یہ ہندوانہ رسم ہے جو شرعی لحاظ سے ناجائز و حرام، نیز جہیز کی دو قسمیں ہیں ؛ (1): … Read more