ارتداد یعنی دین اسلام کو چھوڑنے کی داستان نئی نہیں بہت پرانی ہے ۔۔ لیکن جس طرح قبول اسلام میں اخلاص و وفاداری اور انسانیت کے ساتھ ساتھ علم و معرفت خدا و رسول عز وجل و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عنصر اور مادہ کارفرما ہوتا ہے اسی طرح اسلام سے روگردانی کرنے […]
امت مسلمہ کے حالات
امت مسلمہ کے حالات جو ابتر ہوچکے ہیں ان کا تدارک کیسے کیا جائے
اتحاد وحکمت ہماری گمشدہ نعمتیں ہیں
شخصیت پرستی ہی فرقہ پرستی کی بنیاد ہے۔ اور فرقہ پرستی کی بنا پر پیدا ہونے والے اختلافات کوآپ وہ تفرقہ بازی یا کہہ سکتے ہیں جس کے بارے میں اللہ تعالی نے قرآن مقدس میں اس کے نقصانات کو واضح طور پر بیان فرمایا ہے۔وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ۔ سورہ الانفال۔ آیت نمبر٤٦۔ترجمہ: اے […]
"تحریک علماء اہل سنت گوونڈی”کے بینر تلے علماء اہل سنت گوونڈی مانخورد کا تحفظ ناموس رسالت کے عنوان سے کامیاب احتجاجی مظاہرے کی مختصر روداد
یقیں محکم،عمل پیہم،محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں۔ شیواجی نگر پولیس اسٹیشن گوونڈی (ممبئی)میں”تحریک علماء اہل گوونڈی”کے بینر تلے علماء اہل سنت مانخورد گوونڈی نے بالخصوص پیکر اخلاص و محبت حضرت العلام الشاہ سید ششماد احمد مخدومی کی صدارت،تحریک کے صدر اعلی خطیب الہند حضرت العلام الشاہ محمد جہانگیرالقادری،مجاہد ملت،ماہر سیاسیات […]