سیاست و حالات حاضرہ

بیت المقدس یہودی نرغے میں! نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسم شبیری

تحریر: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں    عالمِ صہیونیت اِس وقت شاداں ہے، مسرتوں سے سرشار ہے، اِس لیے کہ اُن کی فتوحات کا ایک باب تکمیل کو ہے۔ مسجد اقصیٰ قبلۂ اول ان کی دسترس میں مدتوں پہلے آگیا۔ زیادہ مدت نہیں گزری کہ مسجد اقصیٰ سے مسلمانوں کے مکمل انخلا کی منصوبہ بندی کا […]

سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

رحمت الٰہی کا سبب طاعت الٰہی

ازقلم: طارق انور مصباحی بھارت میں جب سیاسی پلیٹ فارم پر مسلم ہندو متحد ہوتے ہیں تو قوم ہنود کی طرح مسلمان بھی بہت شوق سے بھارت ماتا کی جئے کا نعرہ لگاتے ہیں۔مسلمانوں کو سوچنا چاہئے کہ کسی مصیبت سے نجات رحمت الہی کے سبب حاصل ہوتی ہے اور عصیان خداوندی غضب الہی کا […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

یونیفارم سول کوڈ: ایک تجزیاتی مطالعہ

وطن عزیز ہندوستان میں ایک عرصہ دراز سے یکساں شہری قانون(Uniform Sivil Code) نا فذ کرنے کی جدو جہد جاری ہے اور مسلسل ملک کا ایک طبقہ جس میں بڑی تعداد ہندوؤں کی اور کچھ مسلما نوں کی ہے اسے نافذ کرنے کے لیے ذہن سازی کی سعی پیہم کررہا ہے اور موجودہ دور میں […]

سیاست و حالات حاضرہ

جامعہ اشرفیہ کے احاطے کے اندر بلڈوزر کا پہنچ جانا ہی انتہائی تشویشناک

جامعہ اشرفیہ اہل سنت کی شان ہے، اس کے خلاف یوپی حکومت کا یہ غیر منصفانہ عمل مسلم دشمنی کا واضح ثبوت ہے۔ ازقلم: روشن رضا مصباحی ازہری جامعہ اشرفیہ مبارک پور کی حیثیت ہندوستان کی سرزمین پر ایک ایسے چشمہ صافی کی ہے کہ دنیا بھر سے آنے والے تشنگان علوم اپنی علمی و […]

سیاست و حالات حاضرہ

سیکولر بھارت میں ظلم وستم کی حکمرانی

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی انڈیا مکرمی : تقسیمِ ہند کے وقت یہ نعرہ لگایا گیا تھا کہ بھارت کا کوئی سرکاری مذہب نہیں ہوگا یہاں جمہوریت قائم ہو گی جہاں ہندو ، مسلم ، سکھ عیسائی اور دیگر مذاہب و ادیان کے ماننے والوں کو یکساں حقوق حاصل ہوں گے۔ […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہمارے دلوں پر بلڈوزر نہ چلاؤ، دور ہی رہنے دو

تحریر: فیاض احمد برکاتی مصباحی ہماری کمزور پالیسی ،انفرادی فکر ، قومیت بیزار جذبے ، شخصی مفاد کی تقدیس ، قومی مفاد سے بے اعتنائی وبے رغبتی ، قائد بننے اور نعرہ لگوانے کی ہوڑ ، جماعتی تفرقہ بازی اور تفرقہ بازی کے گھونسلے کے پروردہ گیدڑی ممولے جو ہر موقع پر جعفر وقاسم کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

جامعہ اشرفیہ میں بنا نوٹس دئیے کیا گیا تشدد مذموم

تحریر: آصف جمیل امجدی برصغیر ہندو پاک کے اہل سنت کا مرکزی ادارہ جامعہ اشرفیہ جو کہ مبارک پور کی سرزمین پر واقع ہے اور پچھلے کئی دہائیوں سے دین و سنیت کا بے لوث خدمت انجام دے رہا ہے۔ یہاں سے فارغ التحصیل علماء دنیا بھر میں دین و سنیت کے فروغ میں مصروف […]

سیاست و حالات حاضرہ

جامعہ اشرفیہ میں بلڈوزر کی آزمائش

تحریر: طارق انور مصباحی 24:اپریل 2022 کو جامعہ اشرفیہ مبارک پور کے احاطے میں کسی نوٹس کے بغیر یوگی حکومت کی جانب سے بلڈوزر داخل ہو گیا۔احاطہ میں موجود ٹیچرس کالونی کو غیر قانونی بتا کر منہدم کرنے کی کوشش کی جانے لگی۔یہ کالونی تیس سال قبل بنائی گئی ہے۔حکومتی بلڈوزر نے احاطہ میں موجود […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہندوستان میں حکومت وقت کی اسلام میں مداخلت

از قلم: سید عبداللہ علوی بخاری اشرفی ہندوستانی سیاست کا موجودہ دور ایک نئی تاریخ رقم کر رہا ہے۔اس ملک کی ہزاروں سالہ تاریخ میں ایسا وقت کبھی نہ آیا ہوگا جیسا اس وقت آیا ہے۔بنیادی طور پر ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے لیکن موجودہ حالات یہ ثابت کر رہے کہ اس ملک سے جمہوریت […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایم۔آئی۔ایم۔ اور فرقہ پرست پارٹیاں

تحریر: طارق انور مصباحی مجلس اتحاد المسلمین پر یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ اس کے سبب فرقہ پرست قوتیں قوم ہنود کو متحد کر لیتی ہیں,حالاں کہ جب مجلس ملک بھر میں نہ مشہور تھی,نہ وہ اپنے امیدوار اپنی ریاست کے باہر نامزد کرتی تھی,تب بھی فرقہ پرست قوتیں قوم ہنود کو متحد […]