مذہبی مضامین

آپ کدھر جارہے ہیں…..؟

ازقلم : محمد ضیاءالحق ندویمدھوبنی، بہار انڈیا مادیت پرست ،پرفتن اور پرآشوب دور میں آپ کاقدم کدھر جارہا ہے؟ عریانیت، فحاشی، بد دينی، رقص وسرود، موسیقی ، ناچ گانے ،ظلم وجور،مغربي تہذیب عروج پر ہے. بے حیائی، کم ظرفی کےننگے ناچ ناچنے والے، اپنے ناچ میں بدمست و مگن ہیں اورہمارے پیرو جوان مردو زن […]

مذہبی مضامین

باہمی اختلاف نے اصلاح کا جنازہ نکالا

از قلم: شکیل احمد، فرید پور مراداباد اعلان نبوت سے قبل حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے اپنی ذات اوراپنی حیاتِ گذشتہ کے ایام کفارِ مکہ کے سامنے پیش کیے ،اور کوہِ صفا پر تشریف لاکر فرمایا: اے لوگو! میری حیات کے چالیس سال آپ کے درمیان گزرے ہیں، آپ نے مجھے […]

مذہبی مضامین

کسان اسلامی احکام کے سانچے میں

تحریر: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ قرآن کریم جو ایک رہنما کتاب ہے اور ہر موڑ پر انسان کی رہنمائی کرتا ہے پوری انسانی زندگی قرآنی احکام کے ارد گرد ہی چکر کاٹتی رہتی ہے، زندگی کا کوئی ایسا گوشہ نہیں جہاں قرآن نے رہنمائی نہ کی ہو انہیں چیزوں میں سے ایک کاشت کاری بھی ہے،زراعت […]

مذہبی مضامین

امام کا مقام و مرتبہ قرآن و احادیث کی روشنی میں

تحریر: محمد مدبر عالم نور جامعیاستاذ: دارالعلوم غوثیہ رضویہ کورہی ضلع باندہ یوپی نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریمامابعدآپ اگر کسی مسجد کے امام ہیں اور امامت کے منصب پر فائز ہیں ، لوگوں کو نماز پڑھاتے ہیں ، آپ کی اقتدا میں لوگ نماز پڑھتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے بڑی خوش نصیبی […]

مذہبی مضامین

اصحاب علم و فضل کی مداہنت اور دین کی تباہی

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عالم عرب کے بعض مشہور سنی علما بھی ابن تیمیہ اور ابن عبد الوہاب نجدی کو شیخ الاسلام اور رحمہ اللہ لکھتے اور کہتے ہیں۔یہ مداہنت ہے۔ ان کی مداہنت نہ ہمارے لیے دلیل ہے,نہ ہی وہ حضرات حکم شرعی سے بچ سکتے ہیں۔ ایسے حوالے اگر کوئی پیش کرے […]

مذہبی مضامین

آخری رسول اور اُمت پر انعامات

تحریر: شفیق احمد ابن عبداللطیف آئمی اﷲ تعالیٰ راضی ہےاﷲ تعالیٰ کا یہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم پر خصوصی انعام ہے کہ اﷲ تعالیٰ ہمیشہ آپ صلی اﷲ علیہ وسلم سے راضی رہا ہے اور آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کی خوشی چاہتا ہے۔اﷲ تعالیٰ نے سورہ الضحیٰ میں فرمایا:ترجمہ’’اور بہت جلد آپ […]

سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

مگر ہم نہیں جاگے……….

طلاق ثلاثہ کا بل پاس ہو گیا ہم نہیں جاگے……..دفعہ 370 ہٹانے کے بعد کشمیری مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے گۓ ہم نہیں جاگے…….مسلمان ماں بہنوں کی عزتیں تار تار کی جاتی رہیں ہم نہیں جاگے……. بابری مسجد کا غیر منصفانہ فیصلہ آیا ہم نہیں جاگے……بنارس و متھرا کی مسجدوں کا مسئلہ اٹھا ہم […]

مذہبی مضامین

رام بھگتی اور بھارتی مسلمان

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ رام مندر زیر تعمیر ہے۔جا بجا مسلمانوں سے بھی مندر کی تعمیر کے لیے زبردستی چندہ وصول کیا جا رہا ہے۔چند ہفتے قبل ایم پی میں اسی وجہ سے شروفساد پھیلایا گیا۔ بہت سے سیاسی مسلمان خوشی سے چندہ دے رہے ہیں۔کل یہ لوگ رام مندر کا دزشن کرنے بھی […]

مذہبی مضامین

نفس امارہ کی خود کشی نفع بخش

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عظیم القاب سے متعلق میرے گزشتہ مضمون بعنوان:”درباری شاعر اور نقیب اجلاس کی کذب بیانی”میں کچھ اجمال ہے۔اس سبب سے کسی قاری کا ذہن کسی مفہوم غیر محمود کی طرف منتقل ہونا بعید نہیں۔ ممکن ہے کہ بہت سے قارئین کی نظر میں وہ بات نہ آئی ہو,جس جانب میں […]

تصوف تنقید و تبصرہ

معراج القلوب: نورِ قلب کے لیے بہترین علمی سرمایہ

تبصرہ نگار: وزیر احمد مصباحی، بانکاشعبہ تحقیق: جامعہ اشرفیہ مبارک پور حسد، تکبر اور ریا، یہ تینوں ایسی بیماریاں ہیں کہ اگر کسی انسان سے حقِ رفاقت حاصل کرنے میں ایک نے بھی اپنا راستہ صاف کر لیا تو پھر یقین مانیں کہ یہ انسانی چین و سکون غارت کرنے کے ساتھ ساتھ آدمی سے […]