از قلم : محمد آفتاب رضا قمری جھارکھنڈ وہاں رحمتوں کی مطر ہو رہی ہےنبی کی بڑائی جدھر ہو رہی ہے پڑھی نعت کس نے سنی نعت کس نےشہ دیں کو سب کی خبر ہو رہی ہے بلا لیجئے مجھ کو طیبہ میں آقامری زندگی مختصر ہو رہی ہے شہنشاہ بطحا کے لطف و کرم […]
متفرقات
جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی میں عرس علیمی انعقاد پذیر
جمداشاہی، بستیحسب سابق امسال بھی جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی میں 22ذوالحجہ 1442ھ/2اگست 2021 کو عرس علیمی کا انعقاد ہوا جس کی سرپرستی رئیس التحریر حضرت علامہ یس اختر مصباحی صاحب دارالقلم ذاکر نگر دہلی، صدارت قمرالعلما حضرت علامہ محمد قمر عالم اشرفی شیخ الحدیث جامعہ علیمیہ، قیادت محقق رضویات ڈاکٹر انوار احمد بغدادی پرنسپل […]
مذہبی منافرت پھیلانے والوں کیلئے یوپی اور حکومت ہند سخت قانون بنائے۔مولانا سید محب الحق آسی۔
مذہبی جذبات بھڑکانے والوں کو عمر قید کی سزا دی جائے۔مولانا عباس رضوی بلرامپور/03 اگست 2021 بروز منگل کو دارالعلوم سرکار آسی سعداللہ نگر ضلع بلرامپور یوپی میں تحفظ ناموس رسالت بل کے متعلق "علماے اہلسنت و ائمہ کرام کنونشن عظیم الشان پیمانے پر حضور محب العلماء حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ سید خواجہ محب […]

