رنجیت نگر دہلی حادثے کا جائزہ لینے متاثرین کے گھر پہنچا تحریک فروغ اسلام کا وفد

  کل 4 اگست بروز بدھ رات میں  بی جے پی کی غنڈوں نے نوشاد نامی نوجوان کو اس کے بیوی بچوں کے سامنے بری طرح پیٹا یہاں تک کہ اسے مردہ سمجھ کر چھوڑا جب یہ خبر بانی تحریک فروغ اسلام پیر طریقت حضرت قمر غنی عثمانی   قادری چشتی حفظہ اللہ کو ملی جو … Read more

آل انڈیا تبلیغ سیرت(ممبئی) کے صدر علامہ وارث جمال قادری کو شدید صدمہ! والدہ کا سایہ عاطفت سر سے اٹھا

بڑھیا/سدھارتھ نگر: 7 اگست(ہماری آواز)آج رات تقریباً 1:40 منٹ پر خلیفہ حضور مجاہد ملت الحاج محمد منیف منیجر مدرسہ غوثیہ فیض العلوم بڑھیا شریف کہ اہلیہ یعنی ادیب شہیر حضرت علامہ وارث جمال صاحب قبلہ قادری صدر آل انڈیا تبلیغ سیرت ممبئی وعلامہ مفتی محمد شمیم القادری شیخ الحدیث مدرسہ غوثیہ فیض العلوم بڑھیا کی … Read more

تحریک فروغ اسلام کا وفد ریلیف کے ساتھ کوکن کے دورے پر: جانی میاں ریلیف سینٹر کا افتتاح، بانئ تحریک حضرت قمر عثمانی صاحب کا 12 گھروں کو آباد کرنے کا اعلان

(قسط:2) ٣ اگست کو ہی رات 9:30 بجے تحریک کا وفد جامعہ امام احمد رضا، کونڈیورے، رتناگیری پہنچا جہاں مہتمم جامعہ حضرت مفتی قاضی ابراهيم مقبولی صاحب نے خیر مقدم کیا، وہاں پر دونوں ٹرک کا سامان جامعہ کے گوڈاؤن میں خالی ہو چکا تھا، ٹرکوں کو روانہ کرنے کے بعد اراکین وفد نے ناشتہ … Read more

تحریک فروغ اسلام کا وفد ریلیف کے ساتھ کوکن کے دورہ پر

(قسط:1) الحمد لله 3 اگست کی شب آل سیدنا عثمان غنی، خلیفہ حضور تاج الشریعہ پیر طریقت حضرت قمر غنی عثمانی قادری چشتی صاحب کی قیادت اور وقار ملت حضرت علامہ وقار احمد عزیزی صاحب کی سرپرستی میں تحریک کے کارکنان کا ایک وفد کوکن سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے 2 ٹرک میں ریلیف … Read more

فتنہ ارتداد

تحریر : محمد عمر نظامی خادم جمعیت علمائے اہل سنت ممبئی دور حاضر میں مسلم دوشیزاوں پر ملک کی فرقہ پرست طاقتوں کی نگاہ لگی ہوٸی ہے اور آے دن انکے مرتد ہونے ہندوں لڑکوں کے شادی کی خبریں دل دہلا رہی ہیں آج ہر کوٸی سوال کر رہا ہے کہ اس فتنہ ارتداد کو … Read more

نعت : مرے باغ تخیل میں ثنا کے پھول کھلتے ہیں

رشحات قلم : عالمگیر عاصم فیضی ہمیشہ دل میں امید لقا کے پھول کھلتے ہیںبس اب یہ دیکھنا ہے کب عطا کے پھول کھلتے ہیں اسی باعث مری ہستی پہ گلشن رشک کرتا ہے"مرے باغ تخیل میں ثنا کے پھول کھلتے ہیں” صدائے لن ترانی حضرت موسی کو ملتی ہےپئے شاہ امم دید خدا کے … Read more

…اور اب کالونی بکاؤ ہے

غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی َمسلمان بھارت میں تقریباً آٹھ سو سال حاکم رہے لیکن غیر مسلموں کو کبھی مسلمانوں سے ڈر نہیں لگا، وہ نہایت چین وسکون کے ساتھ اپنی زندگی بسر کرتے رہے، حتی کہ آگرہ ودہلی جیسے مرکزی شہروں میں بھی غیر مسلم رعایا اکثریت میں رہی، اس کے باوجود انہیں مسلمان … Read more

بہار میں اردو: نئی نسل کو نظر انداز کرنے کا رویہ افسوس ناک

تحریر : کامران غنی صبا ……………………..بہار میں اردو کی لڑائی لڑنے والے سچے لوگ حاشیے پر ہیں. اردو تحریک کے نام پر سوائے پروپیگنڈا کے کچھ نہیں ہو رہا ہے. نئی نسل کو نظر انداز کر کے کوئی تحریک بھلا کیسے کامیاب ہو سکتی ہے. بہار میں نئی نسل کے شعرا و ادبا اور ناقدین … Read more

بے اولاد بہو کو ساس اور پڑوس کے طعنے۔

تحریر : قطب الدین احمد قادری تلسی پور، ، رکن انجمن ضیائے گلزار ملت یوپی۔ آج کل ہمارے معاشرے کے اندر ایک برائ بڑی تیزی سے پھیل رہی ہے وہ یہ کہ بے اولاد بہو کو گھر والے اپنے بیٹے سے طلاق دلا رہے ہیں یہ طعنہ دے کر کہ شادی ہوئے کتنا عرصہ گذر … Read more

ان کی بدبختی تو دیکھیے!!!

تحریر : خلیل احمد فیضانی جب ذکر مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی بزم نور سجتی ہے, تو غنچہ ایمان تازہ ہوجاتا ہےبوجھل طبیعتیں شاد شاد ہونے لگتی ہیںیقینا خوش بخت ہیں وہ افراد جو اپنے سینوں میں محبت مصطفی کا چراغ روشن کیے ہوۓ ہیںاور اس کی لو کو تیز سے تیز تر … Read more