نعت : شہ دیں کو سب کی خبر ہورہی ہے ۔
از قلم : محمد آفتاب رضا قمری جھارکھنڈ وہاں رحمتوں کی مطر ہو رہی ہےنبی کی بڑائی جدھر ہو رہی ہے پڑھی نعت کس نے سنی نعت کس نےشہ دیں کو سب کی خبر ہو رہی ہے بلا لیجئے مجھ کو طیبہ میں آقامری زندگی مختصر ہو رہی ہے شہنشاہ بطحا کے لطف و کرم … Read more