نعت : باغ جنت میں گھر بناتے ہیں
سخن آموز : محمد عسجد رضا نوری محفل مصطفی سجاتے ہیںباغ جنت میں گھر بناتے ہیں ان کو ملتا ہے صدقہ حساںنعت سنتے ہیں جو سناتے ہیں جب بھی کہتا ہوں المدد آقا ﷺوہ ہماری مدد کو آتے ہیں میرے پیارے حسین کربل میںاپنے وعدے کو یہ نبھاتے ہیں ذکر آتا ہے جب بھی کربل … Read more