متفرقات

حضور مفتئ اعظم ہند علیہ الرحمہ کے ١٣٢/ ویں یوم ولادت کے موقع پر تحفظ ناموس رسالت کانفرنس کا انعقاد۔

حضورمفتئ اعظم ہند کے ۱۳۲ویں یوم ولادت کے موقعہ پر بروز دوشنبہ بعد نماز عشاء نوری گیسٹ ہاؤس نزد درگاہ اعلیٰ حضرت بریلی شریف میں تحفظ ناموس رسالت کانفرنس کا انعقاد عالمی تحریک رضا اکیڈمی کے بانی و جنرل سکریٹری سعید نوری کے صدارت میں کیا گیا جس میں علماء کرام و مفتیان عظام نے […]

متفرقات

بھارت رتن ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ایک جوہرِ نایاب تھے۔

تحریر : حسین قریشی نہایت ہی غربت کے باوجود اپنے خوابوں کی بلند منزل کو حاصل کرنے والے , اپنی قابلیت و صلاحیت ، تحقیقات و تخلیقات کے جوہروں سے بھارت کو ایٹمی پاور دینے والے، اور بھارت کے سب سے اعلیٰ و برتر عہدے تک رسائی کرنے والے عالمی شہرت یافتہ  ایک مثالی شخصیت […]

متفرقات

کفرفقہی کے اقسام واحکام (قسط سوم)

تحریر : طارق انور مصباحی کفر فقہی کی تیسری قسم کفر احتمالی ہے۔ اس میں کفر کا احتمال مرجوح ہوتا ہے اور عدم کفر کا احتمال راجح ہوتا ہے۔ ایسے قول پر کفر کا حکم نہیں دیا جاتا ہے،بلکہ ایسا قول کرنے کوحرام و ناجائز،خلاف اولیٰ وغیرہ بتایا جاتا ہے۔ احتمال کفر جس قدر مرجوح […]

متفرقات

گاؤں کی باتیں۔ مویشی پالنا آسان نہیں، جانور کے پیچھے جانور بنناپڑ تا ہے۔

تحریر : حمزہ فضل اصلاحی ندی سے گھر اگاؤں ہو ، کنارے مویشی ہوں ۔قریب ہی میں ان کے مالک ہوں،دھوپ ہوتو ان کے ہاتھوں میں چھتر ی ہو اور مویشیوں کو سنبھالنے کیلئے ایک ڈنڈابھی ہو، گھاس کے چادرپربیٹھے وہ اپنےجانوروں کی نگرانی کررہےہوں۔ کچھ مویشی کھیتوں میں گھاس چر رہے ہوںاور کچھ ندی […]

متفرقات

کس نے تمہیں سکھایا ہرآن یہ گالی دینا۔

از قلم : محمد ہاشم اعظمی مصباحی لغت کے مطابق گالی بدزبانی اور فحش گوئی کو کہتے ہیں کسی بھی زبان کا بے ہودہ،غلط اور ناجائز استعمال خواہ کسی بھی شکل میں ہو”گالی کہلاتا“ہے گالی ، نا شائستہ ، نازیبا ، سخت ، کڑوے، کسیلے الفاظ کا وہ قبیح مجموعہ ہے جو کسی کو ذلیل […]

متفرقات

اسلام ہی سچا دین ہے۔

تحریر : بدرالدجی امجدی اسلام ایک مقدس،محترم ،مکرم معزز اور اللہ کا پسندیدہ دین   ہے – کیونکہ اللہ تعالیٰ کا اعلان ہے"إنّ الدِّينَ عِنْدَ اللّهِ الاِسْلاَم "بیشک اللہ کے یہاں اسلام ہی دین ہے اسلام ہمیشہ سے پھلتا پھولتا اور اپنی آن و بان اور شان کے ساتھ خطہ نصف النہار کی طرح جگمگاتا رہا […]

متفرقات

سور چربی کی تاریخ

ازقلم: ڈاکٹر ایم امجد خان یورپ سمیت تقریبا تمام امریکی ممالک میں گوشت کے لئے بنیادی انتخاب سور ہے۔ اس جانور کو پالنے کے لئے ان ممالک میں بہت سے فارم ہیں۔ صرف فرانس میں ، پگ فارمز کا حصہ 42،000 سے زیادہ ہے۔ کسی بھی جانور کے مقابلے میں سور میں زیادہ مقدار میں […]

متفرقات

آئیے اپنے وقت کا محاسبہ کریں!

از قلم : محمد رفیق مصباحی شیرانی وَذَكِّرْ فَإنَّ الذِّكْرَى تَنْفَعُ الْمُؤمِنِينَ (الذاريات: 55)ہر انسان کی زندگی میں وقت بہت اہمیت کا حامل ہے، جس کی قدر و پابندی کرنےوالاآدمی ہمیشہ خوش حال اور کامیاب رہتاہے، سکھ وچین کے لمحات وپل اس کے گرد طواف کرتے نظر آتے ہیں _اس کے لمحات وأوقات کے بارے […]

متفرقات

نعت : سرمحشر تمازت سے وہ گھبرایا نہیں کرتے ۔

رشحات قلم : محمد رمضان امجدی مہراج گنج نبی کے ذکر کی محفل میں جو آیا نہیں کرتےقسم اللہ کی وہ برکتیں پایا نہیں کرتے شہ کونین کی سنت جو اپنایا نہیں کرتےحقیقت میں وہ لطف زندگی پایا نہیں کرتے پلٹ آتا ہے سورج چیر دیتا ہے قمر سینہنبی کے حکم کے آگے وہ کترایا […]

متفرقات

نعت : عشق احمد کا نشہ ہے بے مثال

رشحات قلم : عبدالمبین حاتم فیضی مصدر نور و ضیا ہے بے مثالیعنی روئے مصطفیٰ ہے بے مثال دیکھ کر اس کو سنورتی ہے حیاتخلق شہ کا آئنہ ہے بے مثال پی لے اور بے خود ہو ! ان کے عشق کاساغر دو آتشہ ہے بے مثال چین دیتا ہے دل غمگین کولطف نعت مصطفیٰ […]