(افسانہ )۔۔۔۔ واپسی
تحریر : توصیف عالم کشن گنج بہار رامو کی شرارتیں عروج پر تھیں دن بھر دوستوں کے ساتھ آوارہ گردی کرنا پھر بلا وجہ لوگوں کے ساتھ مار پیٹ کرنا اور رات کودیر سے گھر آنا اس کا معمول بن گیا تھا ۔ گاؤں کا ہر شخص اس سے پریشان رہتا تھا رامو کا بڑا … Read more