ادارہ و خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں کچھ اس انداز میں منایا گیا جشن عید میلاد النبیﷺ
براؤں شریف/سدھارتھ نگر: 19 اکتوبرجشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریب خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف کے اہم تقریبات میں سے ایک ہے سرکار شعیب الاولیاء کے زمانے سے ہی اسے خانقاہ فیض الرسول میں کافی اہتمام کے ساتھ منایا جاتا رہا ہے۔خانقاہ فیض الرسول میں اس تقریب کی اہمیت وعظمت کا … Read more