کسی انتخاب میں اگر امیدوار کو صرف ایک ووٹ ملے اور وہ بھی ایسی صورتحال میں کہ وہ ملک کی حکمراں جماعت اور سب سے بڑی سیاسی پارٹی کی نمائندگی کر رہا ہو تو یقیناً یہ سننے والے کے لیے حیرت کی بات تو ہو گی ہی۔اسی طرح کا ایک واقعہ انڈیا کی جنوبی ریاست […]
متفرقات
اعلیٰ حضرت سچے عاشق رسول، عظیم محدث اور مفکر تھے: علماے کرام
(آندھرا پردیش 08/اکتوبر ) ضلع پرکاشم کے پوڈیلی میں مختلف صوبوں سے بی ایڈ امتحان کے لیے تشریف لائے علماء کرام کی جانب سے بعد نماز مغرب ۱۰۳واں عرس رضوی 1443ھ کی مناسبت سے پوڈیلی ، ضلع پرکاشم، آندھرا پردیش میںمجدد اعظم اعلی حضرت امام احمد رضا قادری برکاتی بریلوی علیہ الرحمۃ والرضوان کی بارگاہ میں خراج […]
سرزمینِ بندہ میں سنت مصطفیٰ کانفرنس بڑے ہی اچھوتے انداز میں ہوا
بچوں کی تعلیم و تربیت سے غفلت، لمحہ فکریہ: مولانا ابوہریرہ رضوی مصباحی َ5/اکتوبر 2021ء بروز منگل سرزمین بندہ [گولہ، رام گڑھ] میں ایک عظیم الشان جلسہبنام "سنت مصطفیٰ کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا-جلسہ کی سرپرستی استاذ الحفاظ حضرت حافظ یوسف رضا فصیحی صاحب قبلہ نے فرمائی جبکہ صدارت کے فرائض حضرت حافظ معروف صاحب […]
مسجدِرسول اللہﷺ میں 12روزہ محافلِ میلادالنبیﷺ
بنگلور: 6 اکتوبر، ہماری آواز(پریس نوٹ) نوری فائونڈیشن بنگلورکےزیرِاہتمام7 اکتوبر2021 بروزِجمعرات تا18اکتوبربروزِپیر بلاناغہ بعد نمازِ عشاءمسجدِرسول اللہﷺ نیوگروپن پالیہ بنگلورمیں بارہ روزہ محافلِ میلادالنبیﷺ کا انعقادکیاجارہاہے جس میں حضرت محمدتوحیدرضاعلیمی امام مسجدِرسول اللہﷺومہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کامیلادالنبیﷺکے عنوان پرپُرمغزخطابِ نایاب ہوگا لہٰذا تمام برادرانِ اسلام سے کثیرتعدادمیں شرکت کی درخواست […]
دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا میں عرس رضا کی مناسبت سے خراجِ عقیدت کی محفل کا انعقاد ہوا
مورخہ ۲۵ صفرالمظفر کو بعد نماز عشاء دارالعلوم مخدوم سمنانی میں خلیفہ شیخ الاسلام وخلیفہ اجمل العلماء معمار قوم وملت حضرت علامہ جمال احمد صدیقی اشرفی القادری بانی دارالعلوم مخدوم سمنانی کی سرپرستی اور عالم نبیل فاضل جلیل حضرت علامہ مفتی محمد نسیم رضا فیضی صدرالمدرسین ادارہ ہذا کی صدارت میں عظیم الشان طریقے سے […]

