متفرقات

کپواڑہ میں ذہنی طور پر معذور شخص کی لاش ملی

کپواڑہ، 30 جنوری (کے۔این۔او۔): شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں چیرکوٹ کے جنگلات کے علاقے ایز گنڈ خمریال سے ذہنی طور پر معذور شخص کی لاش ملی ہے ، ایک عہدیدار نے ہفتے کے روز بتایا۔ ایک عہدیدار نے خبر رساں ایجنسی — کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ 19 جنوری سے […]

متفرقات

مغلپورہ میں جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد

(اسراراحمد فیضی واحدی)منکاپورگونڈہ سرزمین مغلپورہ بھوانی گنج ضلع سدھارتھ نگر میں ماسٹرالحاج محمدابراھیم صاحب اشرفی نے اپنی اھلیہ کی روح کوایصال ثواب کے لئےجشن عیدمیلادالنبی ﷺ کااہتمام کیا۔ جس کی سرپرستی پیرطریقت رہبر راہ شریعت حضرت علامہ الحاج الشاہ سیدمحمدزبیراشرف صاحب قبلہ اشرفی سربراہ اعلی دارالعلوم اہل سنت فیضان مصطفی بھوانی گنج نے فرمائی اور […]

متفرقات

نوڈہواں(مہراج گنج) میں جشن عید میلادالنبیﷺ کا انعقاد

سر زمین نوڈہواں متصل برجمن گنج میں 27جنوری ٢٠٢٠ جشن عید میلاد النبی کا پروگرام منعقد کیا گیا جس کا آغاز حضرت حافظ وقاری محمد شاہ عالم صاحب استاذ دارالعلوم امام احمد رضا بندیشر پور نے قرآن مقدس کی تلاوت سے کیا۔بعدہ موصوف نے بارگاہ رسالت میں خراج عقیدت پیش کیا اور سامعین خوب داد […]

متفرقات

اقرا کیمپس، موہاڑی شیوار میں "اندھیروں سے اجالے کی طرف" مہم کے تحت پروگرام

جلگاؤں:29 جنوری۔ (اُسید اَشہر) جماعتِ اسلامی ہند، مہاراشٹر کی جانب سے ریاستی سطح پر دس روزہ دعوتی مہم "اندھیروں سے اُجالے کی طرف” 22 سے 31 جنوری تک چلائی جا رہی ہے۔ اس مہم کے چلتے جہاں کارنر ملاقاتیں، بک اسٹالس، سرکاری دفاتر میں آفیسران سے ملاقاتیں اور مندر، چرچ میں بیانات جیسی سرگرمیاں انجام […]

متفرقات

جامعہ عائشہ کے صحن میں 26 جنوری منایا گیا

ہریا/سدھارتھ نگر: ہماری آواز(علم الہدیٰ رضوی) 26 جنوری جامعہ عائشہ فیض العلوم للبنات ہریا پوسٹ مروٹیا بازار سدھارتھ نگر میں شوشل ڈسٹنسنگ کا پالن کرتے ہوئے جامعہ عائشہ للبنات کے کارکنان حضرات نے بلکل بہترین اور اچھے انداز میں 26 جنوری کی مبارکبادی پیش کی اور خوب ذوق و شوق کےساتھ منایا جامعہ عائشہ فیض […]

متفرقات

46واں عرس مخدوم ملت آج

گونڈہ: پریس ریلیز (محمد قمرانجم فیضی) 29 جنوری دین متین کی ترویج واشاعت میں اولیاء اللہ کا کلیدی کردار رہاہے اہل اللہ نے عبادت وریاضت مجاہدہ اور کشف وکرامات کے ذریعہ دین متین کی ترویج واشاعت میں کلیدی کردار ادا کیا جو کہ اظہرمن الشمس ہے صوفیاء کرام کے تعلیمات کو آج بھی عام کی […]

متفرقات

سنگھو بارڈر پر پرتشدد جھڑپ میں علی پور کے تھانہ انچارج زخمی

ہماری آواز/نئی دہلی 29 جنوری(پریس ریلیز) مرکزی حکومت سے زرعی قوانین کو واپس کرنے کے مطالبے کے سلسلے میں مظاہرہ کررہے کسانوں اور مقامی ہونے کا دعویٰ کرنے والے کچھ لوگوں کے گروہ کے درمیان جمعہ کو ہوئی پرتشدد جھڑپ میں علی پور تھانہ انچارج(ایس ایچ او) زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق دوپہر بعد مظاہرین […]

متفرقات

صدر کے خطاب کا بائیکاٹ کرے گی بی۔ایس۔پی۔: مایاوتی

ہماری آواز/نئی دہلی 28 جنوری (پریس ریلیز) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نےکسانوں کے تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے صدر کے خطاب کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ اطلاع بی ایس پی کی صدر مایاوتی نے جمعہ کو صدر جمہوریہ کے خطاب سے قبل ایک پیغام […]

متفرقات

صدر کے خطاب کے درمیان کانگریس رکن پارلیمنٹ نے نعرہ لگا کر کیا ہنگامہ

ہماری آواز/نئی دہلی 29 جنوری(پریس ریلیز) اپوزیشن جماعتوں کے بائیکاٹ کے درمیان صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کے پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں مشترکہ ایوان سے خطاب کرنے کے دوران جمعہ کو کانگریس کے لوک سبھا ممبر رونیت سنگھ بٹو نے ہنگامہ کیا اور زراعت سے متعلق تینوں قانون واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ مرکزی ہال […]

متفرقات

مودی کو کسانوں سےجلد از جلد بات کرکے حل نکالنا چاہئے: راہل

ہماری آواز/نئی دہلی ، 29 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک بھر کے کسان زراعت سے متعلق تینوں قوانین کو سمجھنے لگے ہیں اور ان کی تحریک تھمنے کے بجائے زیادہ پھیل جائے گی ، لہذا وزیر اعظم نریندر مودی کو کسانوں سے بات کرکے جلد از […]