متفرقات

یادگار عرس رضوی: امدادالقاری بشرح صحیح البخاری، قصیدۃ طہیرۃ فی مدح تاج الشریعہ

ازقلم: محمد فیض العارفین منظری کافی لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ مرکز اہل سنت بریلی شریف سے کچھ کام نہیں ہوتا اور اب وہاں کوئی اچھا عالم نہیں رہا، حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمۃ والرضوان کے وصال فرمانے کے بعد یہ آواز چہار جانب سے آنے لگی، اپنوں کو بھی شکایت اور غیر […]

متفرقات

مدرسہ اہل سنت نورالاسلام ڈرگی میں عرس اعلیٰ حضرت

4/اکتوبر 2021ء بروز پیر کو 103 واں عرس اعلیٰ حضرت مدرسہ اہلسنت نورالاسلام ڈرگی [رام گڑھ] میں منایا جائے گا۔اس جلسے کی سرپرستی پیر طریقت، رہبر شریعت، شہزادۂ حضور قمر ملت حضرت علامہ الحاج محمد عمر رضا خان صاحب قبلہ بریلی شریف کی ہوگی، اور صدارت کے فرائض حضرت مفتی عبدالقدوس مصباحی فرمائیں گے، جبکہ […]

متفرقات

لل دید یوتھ کلب ماور ہندواڑہ کی طرف سے سوکھی کوے تیس آر آر کے اشتراک سے منعقدہ سوچھ بھارت ابیان تقریب احسن طریقے سے اختتام پزیر

گوہر خاکی/ ماور ہندواڑہ بابائے قوم مہاتما گاندھی (گاندھی جینتی) کی 152 ویں سالگرہ کے موقع پر لل دید یوتھ کلب ماور ہندواڑہ نے آج گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول قلم آباد کے احاطے میں سوچھ بھارت ابیان تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کا انعقاد ایچ ایس ایس قلم آباد کے مرکزی کیمپس میں کیا گیا […]

متفرقات

مینک کیئر فاؤنڈیشن نے سیلاب زدگان کے بیچ کپڑا، غذائی اجناس اور تعلیمی اشیاء تقسیم کیا

موتی ہاری (عاقب چشتی) مشرقی چمپارن ضلع کے سب زیادہ سیلاب متاثرہ علاقہ بنجریا بلاک کے پٹکھولیا کے سیلاب زدگان کے بیچ کپڑا، غذائی اجناس کے علاوہ بچوں کے بیچ کاپی قلم، ٹافی، بریڈ، اور دوسری چیزیں تقسیم کی گئی۔ موقع پر قریب ڈیڑھ سو سیلاب متاثرہ خاندانوں کے بیچ مینک کیئر فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر […]

متفرقات

جامعہ طیبة الرضا چینتل میٹ حیدرآباد میں 28واں "سالانہ عرس اعلی حضرت” آج

حیدرآباد: 2اکتوبر، ہماری آوازآج یعنی 2/اکتوبر/2021 بروز شنبہ 11/بجے دن تا ظہر جامعہ طیبۃ الرضا چنتل میٹ حیدرآباد میں عظیم الشان پیمانے پر 28 واں "عرس اعلی حضرت” کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔جس کی سرپرستی شہزادۂ حضور رفیق ملت محب العلماء معمار اہل سنت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد ذاکر حسین نوری […]

متفرقات

آئی۔اے۔آر۔ مشن پبلک اسکول(کرشنا نگر) میں عرس رضوی پر منایا جارہا ہے سائنٹسٹ ڈے

کرشنا نگر/نگر: 2اکتوبر، ہماری آواز رجسٹرار آئی اے آر مشن پبلک اسکول کرشنا نگر نیپال نے اطلاع دی کہ آج ۱ اکتوبر بروز جمعہ کو عرس رضوی بنام سائٹسٹ ڈے (یوم سائنس داں) کا پہلا سیشن ہو اینڈ وہاٹ واز امام احمد رضا ورک شاپ تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا جس میں مشن کے […]

متفرقات

بیرون ممالک میں علمائے ہند کی خدمات (دوسری قسط)

از:محمد ابوہریرہ رضوی مصباحی – رام گڑھ[رکن:مجلسِ شوریٰ: ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ و ڈائریکٹر:مجلسِ علمائے جھارکھنڈ] چودھویں صدی کے اوائل میں بیرونی ممالک جاکر دعوت و تبلیغ کے فرائض انجام دینے والی شخصیات میں اولین نام حضرت علامہ عبدالعلیم میرٹھی علیہ الرحمہ کا آتا ہے- دیار غیر میں پہنچ کر آپ نے دین و سنیت کا […]

متفرقات

صحافیوں نے خبر چلانے پر صحافی کے خلاف ہریجن ہراسانی کا مقدمہ درج کرنے کے خلاف احتجاج کے لیے ڈی۔آئی۔جی۔ سے ملاقات کی

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد نے صحافی ارون کمار کے خلاف درج کیے گئے جعلی کیس کے خلاف ڈی آئی جی سے ملاقات کی۔ گورکھپور ، اتر پردیش انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے ریاستی صدر پوروانچل سریندر کمار سنگھ کی قیادت میں صحافیوں کے ایک وفد نے ڈی آئی جی گورکھپور سے ملاقات کی […]

متفرقات

ستارگنج میں سید طاہر ملت کا عرس چہلم ۲۸ ستمبر کو

سجادہ نشین بنائے جانے پر حضرت سید سہیل میاں صاحب کا استقبال کیا جائے گا….. جامع رشد و ہدایت منبع اخلاق وکردار سید میر محمد طاہر میاں بلگرامی کا عرس چہلماور ان کے جانشین حضرت علامہ سید سہیل میاں صاحب کو سجادہ نشین بنائے جانے پر ۲۸ ستمبر کو خوشبو میرِج ہال متصل جامعہ مسجد […]

متفرقات

طہارت قلب کا حصول سب سے بڑی کامیابی ہے: سید اشرف ملت

زورا ضلع شوپیان، کشمیر میں صوفی کانفرنس سے حضور اشرف ملت کا خصوصی خطاب شوپیان/کشمیر: 27 ستمبر، ہماری آواز(نامہ نگار) کشمیر میں حالات خراب ہونے کے بعد اس علاقے میں یہ پہلا پروگرام تھا، جس میں پلوامہ، شوپیان اور دیگر علاقوں کے درجنوں علماومشائخ اور سرکردہ شخصیات کے علاوہ آل انڈیاعلماومشائخ بورڈ اور تنظیم المدارس […]