پٹنہ: ہماری آواز(عبدالرحیم برہولیاوی) 22دسمبر مولاناومفتی مبین قاسمی صاحب ناظم مدرسہ طیبہ قاسم العلوم بردی پور کی والدہ کے انتقال پر امارت شرعیہ بہار اڑیسہ جھارکھنڈ کے معاون ناظم حضرت مولانا احمد حسین قاسمی نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے فرمایا کہ مرحومہ کے اندر ،نیک عورت کی تمام صفات موجود تھی مر حومہ ایک ایسی […]
متفرقات
علامہ کیفی بستوی کے تقریب سالانہ فاتحہ کی تکمیل
سدھارتھ نگر: ہماری آواز (نامہ نگار)، 22دسمبر//ممتازالادباء مفکر ملت حضرت علامہ شاہ محمد قادری کیفی بستوی علیہ الرحمہ (سابق نائب صدرالمدرسین جامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا کھنڈسری سدھارتھ نگر یوپی انڈیا) کے سالانہ فاتحہ کا اہتمام آج مورخہ 6/ جمادی الاولیٰ 1442ھ مطابق 22/ دسمبر2020ء بروز منگل ان کے دولت کدہ پر حضرت علامہ مولانا […]
کسانوں پر مظالم کھلی نا انصافی ہے: عبدالمعید چودھری
بلگرام/ہردوئی: ہماری آواز، 22دسمبر// زرعی قوانین کالعدم کیے جانے کے مطالبہ کو لے کر کسانوں کی تحریک جاری ہے، وہیں مرکزی حکومت کسی بھی طرح کسانوں کے مطالبات تسلیم کو تیار نہیں ہے یہ باتیں بھارتیہ کسان یونین (بھانو) کے ریاستی سیکریٹری قاری عبدالمعید چودھری نے یہاں جاری ایک بیان میں کہیں۔مسٹر چودھری نے الزام لگاتے […]

