گیسٹ کالم

رمضان المبارک

ماہ رمضان میں روزوں کے ایام کا تعین روایت و درایت کے موافق

مفتی قاضی فضل رسول مصباحیاستاذ دارالعلوم اہل سنت قادریہ سراج العلوم برگدہی ،مہراج گنج،یوپی۔ اسلامی اعمال واحکام میں ایام کا تعین چاند سے ،اور اوقات کاتقرر سورج کے اعتبا رسے ہوتا ہے ،ایام وشھور شرعا قمری لحاظ سےمتعین ہوتے ہیں،شب معراج،شب قدر،ایام بیض،یوم عاشورا،ایام عیدین اور ایام حج چاند سے تعین پانے کی صورتیں ہیں،اسی […]

رمضان المبارک

یہ تو ہماری خوش قسمتی ہے

ازقلم: کنیز حسین مالکی امجدی بنت مفتی عبد المالک مصباحی ایک سال کا لمبا عرصہ گزارنے کے بعد بندگان خدا کو یہ عظیم الشان مہینہ حاصل ہوا ہے۔حقیقت تو یہ ہے کہ ہمیں اپنی زندگی کو صحیح راستے پر گامزن کرنے کا موقع ملتا ہے۔ورنہ نہ جانے کتنے خواہش مند آئندہ سال رمضان المبارک کی […]

مذہبی مضامین

پردے کی شرعی حیثیت اور کرناٹک حجاب معاملہ (قسط دوم)

ازقلم: محمد ایوب مصباحی گزشتہ سے پیوستہ ١_ یایھا الذین آمنو لاتدخلوا بیوت النبی الا ان یؤذن لکم الی طعام غیر نٰظرین انٰہ ولکن اذا دعیتم فادخلوا فاذا طعمتم فانتشروا ولا مستأنسین لحدیث ان ذالکم کان یؤذی النبی فیستحیی منکم واللہ لایستحیی من الحق واذا سألتموھن متاعا فأسئلوھن من وراء حجاب ذٰلکم اطھر لقلوبکم وقلوبھن […]

حضور غوث اعظم منقبت

اے مرے حاجت روا یا غوث اعظم دستگیر

ہو کرم بہر خدا یا غوث اعظم دستگیرائے مرے حاجت روا یا غوث اعظم دستگیر تم ولی ابن ولی ہو مرتضی کی جان ہونور چشم‌فاطمہ یا غوث اعظم دستگیر کشتی طوفاں میں پھنسی موج بلا ہے ہر طرفہو کرم ائے نا خدا یا غوث اعظم دستگیر دے قسمیں رب کھلاتا ہے پلاتا ہے تمہیںواہ کیا […]

مذہبی مضامین

مذہب اسلام کی حقانیت سر چڑھ کے بولتی ہے

ازقلم: مہجورالقادری آج ملک کے ہرچہار جانب اسلام اور قرآن کے خلاف سازشیں رچی جاہی ہیں کہیں اذان اور لاؤڈ اسپیکر کے خلاف تو کہیں حجاب کے خلاف ہرزہ سرائی کی جارہی ہے وہیں دوسری جانب اس رمضان شریف کے مقدس موقع پر جابجا سیاسی جماعتیں افطار پارٹی کا اہتمام بھی کررہی ہیں جہاں بلاتفریق […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایم۔آئی۔ایم۔ اور فرقہ پرست پارٹیاں

تحریر: طارق انور مصباحی مجلس اتحاد المسلمین پر یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ اس کے سبب فرقہ پرست قوتیں قوم ہنود کو متحد کر لیتی ہیں,حالاں کہ جب مجلس ملک بھر میں نہ مشہور تھی,نہ وہ اپنے امیدوار اپنی ریاست کے باہر نامزد کرتی تھی,تب بھی فرقہ پرست قوتیں قوم ہنود کو متحد […]

نظم

یاد فتح مکہ

20 رمضان المبارک یومِ فتح مبین ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، مسقط عمان ملت کے ماتھے کا سہرا ، فتحِ مکہاہلِ حق کا عزت نامہ ، فتحِ مکّہ آؤ ہم سب، اُسکو جانیں، اسکوسمجھیںاپنا ورثہ ، اپنا شجرہ ، فتح مکہ “اِنّا فَتَحْنَا” کہکر رب نے بخشا یہ دنمولیٰ کی نُصرت کا جلوہ ، […]

اہل بیت صحابہ کرام منقبت

شعور علم کا اک آفتاب حیدر ہیں

مولاے کائنات مولا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کے یومِ شہادت پر مولا کی شان میں خراجِ عقیدت کاوش فکر: ناصر منیری شعور و علم کا اک آفتاب حیدر ہیںنقوش فکر کا اک ماہتاب حیدر ہیں حدیث اور کلام مجید کی تشریحجہان علم کا پر نور باب حیدر ہیں میں علم کا ہوں شہر […]

رمضان المبارک نظم

ماہ رمضان کی برکت شب قدر ہے

کرعبادت تلاوت شب قدر ہےامتحان عقیدت شب قدر ہے اس میں قرآن نازل ہوا مومنویہ بھی ہے اک حقیقت شب قدر ہے ہاتھ اٹھاکر دعا دل سے نادان کرسر سے ٹلتی ہے آفت شب قدر ہے کر لے نیت تو دے گا یقیناً خداحوصلہ اور ہمت شب قدر ہے ختم ہونے نہ پائے گی یہ […]

اہل بیت صحابہ کرام منقبت

منقبت در شان مولائے کائنات کرم اللہ وجہ الکریم

خلیفہ چہارم، داماد رسول، شوہر بتول، والد حسنین کریمین، امیر المومنین، خلیفۃ المسلمین، باب العلم، شیر خدا، اسد اللہ الغالب، امام المشارق و المغارب، حیدر کرار، حضرت سیدنا علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہ الکریم ازقلم: محمد شاہد رضا رضوی ہاں وہی شیر خدا مولا علی مشکل کشاجو فاتح خیبر ہوا مولا علی مشکل […]