تحریر: محمد دانش رضا منظری، دھنیگا پورن پوراستاذ: جامعہ احسن البرکات، للولی، فتح پور یوپی۔رابطہ نمبر: 8887506175 ماہ رمضان المبارک بہت ہی برکت و خیر کا مہینہ ہے ماہ رمضان میں اللّٰہ رب العالمین خاص الخاص رحمتوں برکتوں کا نزول فرماتا ہے اور بے حساب بندوں کی مغفرت فرماتا، جہنمیوں کو جہنم سے نجات دیتا […]
گیسٹ کالم
20 رکعت نماز تراویح آئمہ اربعہ کے نزدیک
تحریر: عبدالرشیدامجدی ارشدی اشرفی دیناجپوریمسکونہ۔۔۔ کھوچہ باری رام گنج اسلام پور بنگال7030786828rashidamjadi00@gamil.com تراویح رمضان کے مہینے میں عشاء کی نماز کے بعد اور وتر کی نماز سے پہلے باجماعت ادا کی جاتی ہے۔ جو بیس رکعت پر مشتمل ہوتی ہے اور دو دو رکعت کرکے پڑھی جاتی ہے ہر چار رکعت کے بعد وقف ہوتا […]
جان احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام
تحریر: محمد مجیب احمد فیضیبلرام پوری ،استاذ/ دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ ،بلرام پور ۔رابطہ:۸۱۱۵۷۷۵۹۳۲email:faizimujeeb46@gmail.com شیخ الحدیث “علامہ عبدالمصطفی اعظمی “رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتاب مستطاب “سیرت مصطفی”صفحہ، 697 /پر تحریر فرماتے ہیں:حضرت سیدتنا فاطمۃ الزھراء سیدۂ کائنات،خاتون جنت،رضی اللہ عنہاشہنشاہ کون ومکاں صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے چھوٹی دختر نیک اختر […]
خلد زارِ طیبہ میں شامِ مدحت
حضور اشرف الفقہاء کی بزم میں…!٢/ رمضان المبارک یومِ ولادت حضور اشرف الفقہاء پر خراجِ عقیدت تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤںgmrazvi92@gmail.com مدینہ شریف کی بہاریں تھیں…شامِ طیبہ سبحان اللہ…نور نور سماں تھا…محفلِ ذکرِ رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم سجی ہوئی تھی… اشرف الفقہاء مفتی محمد مجیب اشرف صاحب کے تحریر کردہ نغمے […]
