گیسٹ کالم

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

علماء کے درمیان بڑھتا ہوا حسد: ایک تشویشناک سوالیہ نشان

آج کے دور میں، جہاں امتِ مسلمہ کو اتحاد و اتفاق کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، وہاں ایک خطرناک روحانی بیماری جو تیزی سے پھیل رہی ہے وہ ہے حسد۔ یہ مرض عوام کے بجائے علماء کے طبقے میں زیادہ دیکھنے کو مل رہا ہے، اور اس کے اثرات نہ صرف علماء پر بلکہ […]

نظم

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

کب اخوت کے گلشن کھلیں گےسنی آپس میں کب تک لڑیں گے آؤ کاندھے سے کاندھا ملا کردین کے دشمنوں سے لڑیں گے اب نہ جاگے تو انجام طے ہےہاتھ سے دشمنوں کے مریں گے صبر کی انتہا ہو گئی ہےظلم ہرگز نہ اب ہم سہیں گے کام جن کا ہے دنگے کراناخاک وہ امن […]

کالم

کوشش ایک حل ہو سکتی ہے !!!

"کیا ہوا تمہارے ساتھ” ؟"کچھ تو نہیں” اکبر نے کندھے اچکاتے ہوئے کہا۔"نہیں کچھ تو ہے” جلال نے زور دیتے ہوئے ایک بار پھر اسے مخاطب کیا۔"ایسا کچھ بھی نہیں” اکبر کے لہجے میں ناراضی کا عنصر عیاں تھا۔ اب کے بار اس کی طرف خشمگیں نگاہوں سے اکبر نے دیکھا تھا۔جلال نے کچھ کہے […]

تحقیق و ترجمہ سیاست و حالات حاضرہ

اسرائیلی سیاست کے بنیادی اساطیر

اپنی ممتاز کتاب ، ثقافت اور سامرا بيت Culture and Imperialism میں کولومبیا یونیورسٹی کے ادبیات کے سابق پروفسیر ایڈوارڈ سعید Edward Said” لکھتے ہیں کہ ” جیسا کہ ایک ناقہ نے ملاحظہ کیا کہ قومیں خود روایتیں ہیں۔ روایت پیدا کرنے کی باتو دوسری روایت کو وجود میں آنے سے روکنے کی طاقت ثقافت […]

علما و مشائخ

سرکار فخر بہار مفتی غلام رسول حشمتی علیہ الرحمۃ و الرضوان؛ حیات و خدمات (قسط اول)

کس کو معلوم تھا کہ کٹیہار کے ایک چھوٹے سے گاؤں (مدھورا) سے نکلنے والا یہ مردِ درویش بہار, خاص کر سیمانچل جیسی سنگلاخ اور چٹیل زمین کو سبزہ زار بنادے گا۔ اور جس کے فیضانِ علمی سے ایک عالم مستفیض ہوگا۔ بس یہ قدرت کا فیصلہ ہے کہ وہ اپنے دین کی خدمت کے […]

اصلاح معاشرہ

وقت کی اہمیت

وقت کیا ہے ؟وقت اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی عظیم نعمتوں میں سے ایک اہم نعمت ہے۔ وقت کو مختلف انداز میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ کبھی اسے گھنٹوں اور دنوں کے طور پر بیان کیا جاتا ہے، کبھی دن اور رات کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ کبھی صبح و شام کے الفاظ میں […]

سیاست و حالات حاضرہ

عبادت گاہوں کا قانون: عدلیہ اور سیاسی گٹھ جوڑ

ہندوستان کی گنگا- جمنی تہذیب، جو مذہبی ہم آہنگی اور تنوع کا ایک شاندار نمونہ ہے، گزشتہ کچھ دہائیوں میں شدید سیاسی اور عدالتی تنازعات کی زد میں آچکی ہے۔ 1991ء کا عبادت گاہوں کا قانون، جس کا مقصد تاریخی مذہبی مقامات کی موجودہ حیثیت کو برقرار رکھنا تھا، ایک ایسی قانونی دیوار ہے جس […]

نبی کریمﷺ

غیب داں نبی کی غیبی باتیں

لتنقضن عرى الإسلام عروة عروة ، فكلما انتقضت عروة تشبث الناس بالتي تليها، وأولهن نقضا الحكم ، وآخرهن الصلاة ( الحدیث ، رواہ أحمد ) اسلام ( کی زنجیر ) کے کڑے ایک ایک کر کے توڑے جائیں گے ، جب بھی کوئی کڑا ٹوٹے گا تو مسلمان اس سے ملے ہوئے کڑے کو پکڑ […]

سیاست و حالات حاضرہ

مظلوم مسلمان

ہندوستان کے پر آشوب ماحول اور ناگفتہ بہ حالات کا جائزہ لیجئے تو آپ کومعلوم ہو جائے گا کہ مسلمانوں کو اپنی زندگی بسر کرنا دوبھر ہو گیا ہے۔ ہر طرف ظلم و بربربیت کا بازار گرم دیکھائ دے رہا ہے۔ مذہب اسلام سے رشتہ رکھنے والے ہر انسان اپنی زندگی کی آخری سانس خوف […]

گوشہ خواتین نظم

بیٹیوں کی عظمتوں کو پہچانوں

گھر کی عصمت گھر کی نکہت گھر کی ندرت بیٹیاںباعث تسکین ہیں اور دل کی راحت بیٹیاں دل کی رونق دل کی زینت دل کی فرحت بیٹیاںاز طفیل سرور عالم ہیں نعمت بیٹیاں سسکیاں بھر بھر کے ماں روتی ہیں اس دم پھوٹ کےجس گھڑی ہوتی ہیں گھر سے ان کے رخصت بیٹیاں اپنی عصمت […]