گیسٹ کالم

تنقید و تبصرہ

خارجے پر اعتراضات !!!

آج جامعہ اشرافیہ سے دو طالبان کے اخراج کا مسئلہ عروج پر ہے، لوگ طرح، طرح کے تبصرات کئے جارہے ہیں۔ جن میں بعض تبصرات تو میں سمجھتا ہوں کہ بیجا ہے۔ اس پہلے کچھ باتیں بتاتا چلوں پھر اس امر کی بھی تصریح کئے دوں گا انشاءاللہ العزیز۔ جامعہ اشرافیہ کے طلبہ سے رابطے […]

امت مسلمہ کے حالات

اسلامی ثقافت کا فلسفیانہ اور روحانی پہلو مٹتا جا رہا ہے

جب وقت کی آندھیاں تہذیبوں کے دامن کو الجھا دیتی ہیں اور تاریخ کی گرد گزرے ہوئے زمانوں کی رونقوں کو ماند کر دیتی ہے، تب ایک قوم کی بقا کا انحصار اس کے ثقافتی ورثے کی حفاظت پر ہوتا ہے۔ ہندوستان کی سرزمین پر اسلامی ثقافت کی مانند ایک شجرِ سایہ دار اُگا تھا، […]

گوشہ کتب

تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ کیلئے علامہ فیض احمد اویسی کا پیغام عمل’’ترے دُشمن سے کیا رشتہ ہمارا یا رسول اللہﷺ‘‘

  علامہ مولانا مفتی محمد فیض احمد اویسی علیہ الرحمہ کی اہم ترین تصنیف ’’ترے دُشمن سے کیا رشتہ ہمارا یا رسول اللہﷺ‘‘ کو جماعت رضائے مصطفیٰ شاخ ایولہ نے ۸۰؍ صفحات پر مشتمل منظر عام پر لایا۔تقسیم کار جیلانی مشن اور محرک نوری مشن/اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر ہے۔ یہ کتاب کا دوسرا ایڈیشن ہے۔ […]

تنقید و تبصرہ فقہ و فتاویٰ

” ملفوظ الصفر ” کے فقہی مباحث

سلطان المحققين ٬ مخدومِ جہاں حضرت شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری قدس سرہ ( متوفیٰ : ۷۸۲ ھ ) کے مقامِ علم و روحانیت کا کیا پوچھنا ! آپ کی ولایت و روحانیت اور علمی جلالت پر اہلِ علم کا اتفاق ہے ۔ آپ کی ذاتِ گرامی علوم و فنون کا کوہِ ہمالہ اور […]

تعلیم فقہ و فتاویٰ

دورِ جدید میں علمِ فقہ کی اہمیت

اس ترقی یافتہ دور میں ہر مسلمان مرد اور عورت پر لازم ہے کہ انہیں علم فقہ کی تعلیم دی جائے اور ساتھ ہی ساتھ اس کی اہمیت بھی بتائی جائے۔ آج کے اس عصرِ حاضر میں بہت سے مسائل ہمارے اور ان کے سامنے درپیش آتے ہیں جن کی تعلیم دینا ہمیں بہت ضروری […]

امت مسلمہ کے حالات

زراعت اور علمائے کرام

علماء کرام، جو زیادہ تر دینی خدمات میں مشغول رہتے ہیں، زراعت کو اپنے روزگار کے طور پر اپنائیں تو وہ معاشی طور پر خود کفیل ہو سکتے ہیں۔ یہ ان کی ضروریات کو پورا کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، اور انہیں دوسروں پر انحصار سے بچاتا ہے۔ مگر اکثر علماء زراعت کو […]

تنقید و تبصرہ

تعلقات کیونکر ضروری

اہلِ سنّت کی مرکزی درسگاہ ”الجامعتہ الاشرفیہ“ مبارک پور کے دو طالب علم کا (آج مورخہ 12 نومبر ) خارجہ ہوا ہے۔ وجہ خارجہان دونوں نے شانِ اعلیٰ حضرت میں بےجا اعتراضات اور گستاخیاں کیے۔ ذیل میں دونوں کے اعتراضات ملاحظہ فرمائیں!!١: اعلی حضرت سے تسامح و تساہل ہوا ہے۔٢: اعلی حضرت کے مقلدوں کی […]

عقائد و نظریات

اہلسنت کی عظیم درسگاہ جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں زیر تعلیم جماعت سابعہ کے دوطالب علم کا قضیہ

لمحہ فکریہ! تعلیم وتربیت کی عمر میں دونوں طالب علم کا از خود اعلیٰ حضرت یا پھر دیگر اکابراہلسنت کے علم وفضل پر قیل وقال کرنا ان کی تحقیقات وتشریحات سے عدول کرنا اس میں تسامح بتانا غلطیاں نکالنا فہم وادراک سے ماورا ہے،فروعی مسائل میں حدود و آداب میں رہ کر علمی اختلاف کیا […]

منقبت

منقبت در شانِ مخدومۂِ اہلِ سنت اہلیۂِ محترمہ حضور شعیب الاولیاء لقد رضی المولیٰ عنہ(براؤں شریف)

تو اک کنیزِ فاطمہ مخدومۂِ اہلِ سنننازاں ہے خود تجھ پر حیا مخدومۂِ اہلِ سنن تجھ کو شعیب الاولیا کی زوجیت کا ہے شرفکیا خوب ہے یہ مرتبہ مخدومۂِ اہلِ سنن یار علی کی ہر گھڑی شانہ بشانہ تھیں کھڑیان کی تھیں سچی آئینہ مخدومۂِ اہلِ سنن علوی میاں کی شکل میں عالم کو تو […]

مذہبی مضامین

عشق مصطفٰیﷺ!!!

وقت نے انگڑائی لی، گردش ایام نے منھ پھرا، حادثات زمانہ در آئے، اور زندگی کا رخ بدل گیا۔ ظالم شترِ بے مہار کی طرح بھاگے جارہی تھی بغیر کسی مقصد و مطلب کے۔ پھر کیا تھا میں نے اسکی ناک میں نکیل ڈال کر زندگی کے باگ ڈور کو زیرِ دست کر لیا۔ ابھی […]