گیسٹ کالم

اصلاح معاشرہ

مکافات عمل کیا ہے ؟

ہر عمل کا ایک ردِّ عمل، ہر زرع کی ایک فصل، ہر کام کا انجام، ہر خیر پر انعام و اکرام اور شر پر جزاء اور سزا، ہوا کرتے ہیں، الغرض ہر عمل کی پاداش بھی ہوتی ہے۔ اسی کو "مکافاتِ عمل” کہا جاتا ہے۔ اگر محاورے کی دنیا میں کہوں تو۔۔۔۔۔ !!!(اردو)"جیسی کرنی ویسی […]

مضامین و مقالات

فکر و شعور کا انحطاط

انسان حیوان ناطق سے مرکب ہے اس لئے اس میں جہاں حواس خمسہ اور تحرک بالارادہ کی طاقت و قوت پائی جاتی ہے وہیں معاً اس میں تفکر و تدبر کا ملکہ بھی موجود ہے، جس کے ذریعہ وہ تخیلات و تصورات اور افکار و نظریات کی وادی میں صحرا پیمائی کرتا ہی رہتا ہے،انسان […]

حضور حافظ ملت

حافظ ملت کا اخلاق

شیخ الحدیث علامہ عبد المصطفیٰ اعظمی علیہ الرحمہ رقم طراز ہیں: میں 1952ء میں دورۂ حدیث کے دس طلبا کو اپنے ساتھ لے کر مبارک پور سے دار العلوم شاہ عالم احمد آباد چلا گیا ۔ تو میری اس نازیبا حرکت سے قدرتی طور پر حافظ ملت کا قلب انتہائی مجروح ہوا ، اس کے […]

تنقید و تبصرہ

جو ترے در سے یار پھرتے ہیں !!!

ایک اچھے خاصے شیعہ گھرانے میں پیدا ہونے والا وسیم رضوی آج شقاوت و رذالت کا مجسمہ بنا ہوا ہےدنیا کی حرص نے اسے کہیں کا نہیں چھوڑا ،اس سے وہ حضرات عبرت حاصل کریں جو آج وقف کی زمینوں کو اپنی ذاتی جائیداد سمجھ کر دھڑلے خرچ کر رہے ہیں اگر آپ اس کی […]

صحت و طب

بے سکونی: اسباب اور علاج

بے سکونی ایک داخلی کیفیت ہے جس میں انسان ذہنی، روحانی، اور جذباتی طور پر عدم اطمینان، پریشانی، یا بےچینی محسوس کرتا ہے۔ اس کے کئی علامتیں ہیں:-1.خوف و مایوسی، 2.نیند کا خراب ہونا، 3.روزمرہ زندگی میں دلچسپی کا فقدان وغیرہ اس کے اسباب یہ ہیں:-1.اللہ تعالیٰ سے دوری: اللہ تعالیٰ کا ذکر اور عبادت […]

علما و مشائخ

حضور امین ملت مارہروی … چند یادیں

۲۸؍ستمبر ٢٠٢٤ء سنیچر کی دوپہر تھی۔ مالیگاؤں میں شہزادۂ احسن العلماء امین ملت حضرت پروفیسر ڈاکٹر سید محمد امین میاں مارہروی صاحب قبلہ (سجادہ نشین خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف) جلوہ بار تھے۔ آپ ازرہِ شفقت زیرِ تکمیل ’’اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر‘‘ تشریف لائے۔ پُر شکوہ عمارت دیکھ کر اظہارِ فرح و مسرت فرمایا۔ مارہروی پیغام […]

تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

عرب-اسرائل جنگ اور رسول اللہﷺ کی جنگی تدابیر

17 ستمبر کو لبنان کے شہر بیروت، شام اور عراق کے علاقوں میں جو جو سلسلہ وار بم دھماکے ہوئے ہیں، جس میں 20 لوگوں کے ہلاک ہونے اور ہزاروںکے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔اسے اِس صدی کا سب سے بڑا حملہ قرار دیا گیا ہے۔ حملہ اتنا شدید اور خطرناک تھا کہ آناً فاناً […]

حضور خطیب البراہین

حضور خطیب البراہین ایک منفرد المثال شخصیت

حضرت خطیب البراہین حضرت علامہ الحاج مفتی صوفی نظام الدین رضوی محدث بستوی کی ذاتِ ستودہ صفات محتاج تعارف نہیں، اللہ رب العزت اپنے جن محبوب بندوں کو اپنے حضور منتخب کرکے اپنا قربِ خاص عطا فرمایا۔ آپ انھیں چنیدہ اہل علم بندوں میں سے ایک ہیں ، جس طرح آپ ظاہری صورت وسیرت شکل […]

سیاست و حالات حاضرہ

انڈیا اور این۔ڈی۔اے۔ اتحاد میں مقابلہ دلچسپ ہے

مہاراشٹرا اسمبلی چناو میں دونوں اتحاد یعنی انڈیا اتحاد اور این ڈی اے باغیوں سے پریشان ہیں ۔حالانکہ اب تک نامزدگی واپس لینے کی تاریخ ختم نہیں ہوئی ہے ۔بہت دنوں کے بعد کوئی چناو فری فار آل نظر آ رہا ہے ۔ہاں اس چناو میں پیسے کا کھیل بڑھتا نظر آ رہا ہے اور […]

تنقید و تبصرہ شعر و شاعری

طفیل احمد مصباحی کا نعتیہ کلام نقد و تبصرہ کی میزان پر

نقد و تبصرہ: ابو محمد مظہری ملی ہے دولتِ حسنِ نظر ان کی محبت میںملا ہے نعت کہنے کا ہنر ان کی محبت میں تجلی نعت کی پھوٹے مرے فکر و تخیّل سےبنے خامہ مرا رشکِ قمر ان کی محبت میں حدیثِ مصطفیٰ ” حتیٰ أکونَ ” سے ہوا ظاہرفدا کر دو پدر ٬ مادر […]