نہ پوچھ ان خرقہ پوشوں کو عقیدت ہو تو دیکھ ان کوید بیضا لئے پھرتے ہیں اپنی آستینوں میں شفا پائی مریضوں نے در بافیض ہے بیشکدعاؤں میں بڑی برکت محدث بستوی کی ہے پروردگار عالم کے وہ مقدس بندے جن کی صبح وشام یاد خدا میں کٹتی ہے جو ہمیشہ اسی کی یاد میں […]
اپنی حالت سے بد حواس رہےکوئی اتنا بھی مت اداس رہے خوش ہوں لیکن مری تمنا ہےدرد بھی دل کے آس پاس رہے فاصلوں کا تو میں نہیں قائلوہ مرا ہے تو میرے پاس رہے اسکا تیور بدل بھی سکتا ہےہاں مگر لب پہ التماس رہے میں نے تیرا ہی انتخاب کیایوں تو پیچھے مرے […]
غریبوں اور فقیروں کو نبھاؤ یا رسول اللہزمانے کی مصیبت سے بچاؤ یا رسول اللہ زمانے کی مصیبت میں پھنسا ہوں اک نظر ہو اباداسی شام غربت پر ہے آؤ یا رسول اللہ تمہارے عشق میں دل کی کلی کھلتی ہی رہتی ہےمجھے بھی خواب میں جلوہ دکھاؤ یا رسول اللہ نہیں بچتی زمانے بھر […]
جھارکھنڈ معدنیات سے بھرپور، ہرے بھرے جنگلوں، جھیلوں، جھرنوں اور ندی، نالوں والا نیچر سے بھرپور ایک خوبصورت صوبہ ہے۔بی جے پی اور آر ایس ایس کے لوگ موجودہ الیکشن کے ذریعہ اس خوبصورت گلدستہ نما صوبہ کو آسام، مدھیہ پردیش اور یو پی جیسا ہندوتوادی فرقہ وارانہ اور ظالمانہ و جابرانہ طرز کی حکومت […]
ہمارے علماء و مشائخ نے مسلسل ایک طویل عرصے تک اپنے تلامذہ و مریدین کو ایک سبق پڑھایا ہے۔ مسلسل یہ کہتے رہے کہ صرف علمِ دین حاصل کریں، اللہ تمہاری دنیوی ضروریات بھی پوری کر دے گا۔ لیکن اب حقائق تبدیل ہو گئے ہیں۔جنہوں نے صرف قرآن کریم حفظ کیا، تجوید پڑھی، درسِ نظامی […]
دیکھئے جناب سمرا ایک گاؤں ہے جہاں ایسا کچھ بھی نہیں ہے جس کیوجہ وہ از خود مشہور و مقبول ہوسکے، وہی آبادی،روڈ،سڑک کچھ ہریالی جو سارے گاؤں میں موجود ہیں،بلکہ ترقیات میں اس سے بہتر گاؤں بھی موجود ہے لیکن میرے پیارے باشندگان سمرا آپ کا یہ گاؤں آج ریاست کے کونے کونے میں […]
انڈرورلڈ ڈانز اور حکومتوں کے درمیان تعلق پیچیدہ اور متنازع رہا ہے، جو زیادہ تر مالی اور سیاسی مفادات کے گرد گھومتا ہے۔ انڈرورلڈ کے بڑے ڈانز کا کردار نہ صرف غیر قانونی سرگرمیوں میں ہوتا ہے بلکہ وہ بعض اوقات حکومتوں کے مختلف اداروں اور سیاستدانوں کے ساتھ بھی رابطے میں رہتے ہیں۔ اس […]
پیش نظر تحریر میں چار اہم گوشوں پر قلم بند کرنے کی جرأت کی گئی ہے جو تحریر کے مقصود ہیں۔ تاریخ کا پس منظر ہمیں ذہن نشیں کراتا ہے کہ کسی تہذیب، قوم یا مذہب کی بقاء کے لیے ایک مرکز کا ہونا ضروری ہے جس کے ما تحت تمام تر محرکات میدان عمل […]
ضلع ستامڑھی کی مشہور بستی اسلام پور سے تعلق رکھنے والے مشہور ادیب قادر الکلام شاعر حضرت مولانا محبوب گوہر صاحب اپنی سلیسب زبان اور ماہرانہ نقابت کی وجہ سے اب محتاج تعارف نہیں ہیں،ملک بھر میں ان کی سلاست والی زبان کا چرچہ ہے۔بہار و بنگال ہو یا جنوبی ہند کا علاقہ ہر طرف […]
آج کل ایک ٹرینڈ چلا ہوا ہے کہ ہر کوئی مسلم اسکول کھولنے کی اپیل کر رہا ہے، وہیں کثیر تعداد میں لوگ مدرسہ ہی کو اسکول بنانے یا اسکول ماڈل بنانے کے تگ و دو میں کوشاں ہیں، یقینا پہلے طبقہ سے ہمیں اتفاق بھی ہے کہ یہ تعلیم و ترقی کا […]