گیسٹ کالم

غزل

غزل: کس طرح کی یہاں سیاست ہے

اب فقط نام کی محبت ہےبعض لوگوں کے دل میں نفرت ہے آپ چاہیں، تو کر بھی سکتے ہیںیہ محبت بھی ایک عبادت ہے لوٹ رہا ہے چمن غریبوں کاکس طرح کی یہاں سیاست ہے بولتے ہیں تو وہ بھی اردو میںجنکو اردو زباں سے نفرت ہے سامنے کچھ ہیں اور بغل میں کچھکس قدر […]

نعت رسول

محفل زیست میں صحراؤں سے گلزار بنو

امتی ہو جو نبی کے تو فقط پیار بنونفرتوں کا جو کرے قتل وہ تلوار بنو اپنی جانب تمہیں کر پائے نہ دنیا راغبتم کو بننا ہے تو یوں عاشق سرکار بنو سنت شاہ مدینہ کو عمل میں لا کرمحفل زیست میں صحراؤں سے گلزار بنو خدا چشم کرم تم پہ کرے چاہتے ہو جودوستو […]

مراسلہ

موسم سرما کی آمد آمد ہے!!

✍🏻 منظر کش: نازش مدنی مرادآبادی موسمِ سرما کی آمد آمد ہے…. جلد ہی موسمِ سرما کا آغاز ہونے کو ہے…. اس موسم ميں دن چھوٹے …. جب کہ راتیں لمبی ہو جاتی ہیں…. درجہ حرارت گر جاتا ہے…. سورج کی شعاعیں سیدھی رخ پر بآسانی جمنے لگتی ہیں…. شامیں سہانی لگنے لگتی ہیں…. دھوپ […]

زبان و ادب طنزومزاح

زید عٙمرو کو کیوں مارتا ہے؟

مشہور ادیب منفلوطی نے اپنی ایک کتاب میں بڑا مزے دار قصہ ذکر کیاہے کہ ایک بادشاہ کو عربی زبان و ادب سے خاص شغف تھا؛ البتہ اس کے اندر تھوڑی سی حماقت بھی تھی۔ ایک دفعہ وہ فن نحو کی کوئی کتاب مطالعہ کر رہا تھا اسی اثنا میں اس کی نگاہ ”ضرب زيد […]

مذہبی مضامین

قرآن "تفصیلاً لکل شیٍٔ” ہے اس کے بعد حدیث کی ضرورت کیوں؟

اعتراض کے مختلف انداز : جواب:کیا قرآن کریم تشریح طلب ہے؟کئی مقامات پر قرآن مجید میں بظاہر یہ دعویٰ نظر آتا ہے کہ اس کی آیات کریمہ جو کہ سمجھنے کے لیے آسان اور معانی کے اعتبار سے واضح ہیں، خود اپنی ہی تشریح ہیں۔ لہٰذا اس کے لیے کسی بیرونی تفسیر کی حاجت نہیں […]

سیاست و حالات حاضرہ

وقت کے ساتھ تبدیلی فلاح و بہبود کی ضمانت

ایک طویل مدت کی مسافت طے کرتے ہوئے موسمِ گرما اپنی اختتام کو پہنچ رہا تھا ۔ اور ہواؤں کے گرم گرم جھونکوں کی سرسراہٹ و ہرہراہٹ، اور بادِ سموم کی عضلات سوز سموم ہمیں الوداع کہہ کر ایک میعاد معین تک کی چھٹی پر جارہی تھیں۔ اچانک موسم کا تبادلہ ہورہا تھا۔ شبانہ روز […]

غزل

غزل: عمر بھر دھوپ کی بارش میں نہایا ہوگا

عمر بھر دھوپ کی بارش میں نہایا ہوگاتب کہیں جا کے کوئی پھول کھلایا ہوگا آج کیا خوب ہوئی رزق میں میرے برکتآج مہمان کوئی گھر میرے آیا ہوگا سچ بتا جن سے تو کرتا تھا وفا کی امیدوقت پڑنے پہ کوئی کام نہ آیا ہوگا ناز بچوں کے اُٹھاتے ہوئے محسوس کیاکس طرح باپ […]

کالم

ایک بے بس عورت اور لاچار ماں

یہ کہانی ایک ایسی عورت کی ہے جو اپنی جوانی کے عروج میں تھی جب اس کے شوہر نے اسے چھوڑ کر دوسری عورت سے شادی کر لی۔ اس کے دو بچے، ایک بیٹا اور ایک بیٹی، تھے۔ اُس نے کبھی طلاق کی درخواست نہیں دی، یہ سوچ کر کہ یہ ایک عارضی چیز ہوگی […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: ہیں محبوبِ رب العلا غوث پاک

(منقبت)درشان پیر پیراں، میر میراں، شاہ جیلاں، غوث صمدانی، قطب ربانی، پیر لاثانی، شہباز لا مکانی، قندیل نورانی، محبوبِ سبحانی حضور سیدنا شیخ سید شاہ محی الدین عبد القادر جیلانی بڑے پیر دستگیر غوث الاعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ رب کے محبوب کا لاڈلا غوث پاکبالیقیں پرتوِ مصطفیٰ غوث پاک جیسے نبیوں میں رتبہ ہے […]

مراسلہ

استاذ کا خط شاگرد کے نام

[شاگرد کا امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر استاذ کا خط] عزیزم اوصاف سلمہٗ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلام مسنون اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اُمید ہے کہ آپ بخیر ہوں گے اور علم و عمل کی راہ پر خوشی و استقامت کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہوں گے۔ میں بھی یہاں بفضل الہی بخیر ہوں۔اور […]