گیسٹ کالم

سماجی مضامین

کیا مستقبل میں نکاح مزید مشکل ہوگا؟

عوام کے درمیان رہنے کے سبب لوگوں کے گھریلو حالات اور ان کے ساتھ پیش آنے والے واقعات اکثر سنتا رہتا ہوں،انہیں میں ایک بہت بڑا اور اہم ترین مسئلہ نکاح بھی ہے.ایک نوجوان نے بتایا کہ لڑکی تہجد گزار تھی اس لیے والدین فوراً ہاں کر دی منگنی کی رسم بھی ادا ہوئی اس […]

امت مسلمہ کے حالات

جو جہاں ہیں انھیں وہیں رہنے دیں

١) پیروں کے خلاف لوگوں کو نہ بھڑکائیں چونکہ یہی پیر حضرات گاؤں گاؤں کے اور شہر شہر کے پڑھے اور ان پڑھ کومسلک حق سے جوڑے رکھے ہیں۔درسی صلاحیت والوں کی پہنچ عوام تک نہیں ہے عوام ان سے دور ہے ۔اگر یہ پیر نہ رہیں تو باطل فرقے ان کے عقیدے کو اچک […]

حضور غوث اعظم

غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے چند اہم ملفوظات وارشادات

بلاشبہ ﷲ تعالیٰ کے نیک اور محبوب بندوں سے محبت کرنا ﷲ تعالیٰ کوبہت ہی محبوب وپسندیدہ ہے جیسا کہ ارشاد ربانی ہے یاایھاالذین آمنوااتقوالله وکونوا مع الصّٰدقین (سورۃ توبہ:۱۱۹) ’’ اے ایمان والو! ﷲ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ ‘‘ ﷲ جل شانہ کے محبوب ومقبول بندوں میں سے ایک نہایت […]

حضور غوث اعظم

سرکار غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کے حالات و واقعات

ملک فارس کے شمالی حصے میں بحیرہ خزر کے جنوبی ساحل سے ملا ہوا شہر گیلان کا چھوٹا سا مگر زرخیز صوبہ آباد ہے. اس صوبے کے ایک گاؤں میں سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی بغدادی رضی اللہ تعالی عنہ 470 ہجری میں پیدا ہوئے. آپ ثابت النسب سید ہیں اپنے والد ماجد کی طرف سے […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

سانس بھی لوگے تو غدار کہا جائے گا

ملک کے ناگفتہ بہ حالات کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں؛ آئے دن روزانہ کہیں نہ کہیں سے فساد کے معاملات سامنے آرہے ہیں۔ حکومت کی کیا پالیسی ہے وہ جگ ظاہر ہورہی ہے گذشتہ دنوں ایک بددہن پنڈت نے امن و سلامتی کے رہبر و رہنما پیغمبر آخرالزماں ﷺ کی شان میں شدید ترین گستاخی […]

حضور غوث اعظم

پیران پیر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالی علیه کی ادائیں (دوسری قسط)

اللّٰه عَزَّوَجَلَّ نے پیرِ لاثانی، شہبازِ لامکانی، غوثِ صَمَدانی، قطبِ ربّانی، شیخ عبدالقادر جیلانی قُدِّسَ سِرُّہُ النُّوْرَانِی کو حُسنِ اخلاق سے نوازا تھا۔٭آپ رحمۃ اللّٰه تعالٰی علیه ذکر و فکر میں مشغول رہتے۔٭مخلوقِ خدا کی خیر خواہی کرتے، مہربان، شفیق اور مہمان نواز تھے۔٭بَہجَۃُ الْاَسْرَار میں ہے: آپ رحمۃ اللّٰه تعالٰی علیه بڑے سخی تھے۔٭سوالی […]

غزل

غزل: اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ

دل میں آیا جب ہمارے خود کشی کا فیصلہکر لیا ہم نے بھی فوراً بندگی کا فیصلہ بعد مرنے کے بھی میں زندہ رہوں گا ذہن میںاس لئے میں نے کیا ہے شاعری کا فیصلہ با خدا مجبور ہو کر زندگی کی جنگ میںکرنا پڑتا ہے گوارا بے بسی کا فیصلہ سچ تو یہ ہےمیں […]

اعلیٰ حضرت

امام احمد رضا اور اسلامی ریاضی و ہیئت

یہ مقالہ وارث علوم اعلی حضرت خلیفۂ حضور مفتی اعظم ہند امام المنطق و الفلسفہ علامہ خواجہ مظفر حسین رضوی پورنوی قدس سرہ القوی کا ہے۔جس میں خواجہ صاحب نے ریاضی و ہیئت کی اہمیت و افادیت کو اجاگر کیا ہے فرماتے ہیں:"تمام علوم پر جس طرح علم ریاضی محیط ہے اسی طرح تمام علوم […]

تعلیم زبان و ادب

مضمون نگاری کا ایک آزمودہ اور سہل طریقۂ کار

ماضی قریب ہی میں میرے ایک عزیز اور انتہائی مخلص رفیق درس نے التماس و التجا کیا کہ عزیزم میں خامہ فرسائی کے حوالے سے کچھ رموز و نکات کا مقتضی ہوں۔ اور میں چاہتا ہوں کہ آپ میری رہنمائی کریں۔ تو میں نے از خود یہ بات سوچی نصیب دوستاں یہ موقع میسر تو […]

علما و مشائخ

حصول بغیر وصول کے ممکن نہیں

نبوت و رسالت کا سلسلہ منقطع ہونے سے قبل ہر دور میں اُس دور کے انبیاء کرام علیھم السلام معرفت الہٰی کا ذریعہ رہے سلسلہ نبوت و رسالت منقطع ہونے کے بعد اولیاء عظام و علماء کرام کو صادق و مصدوق نبی ﷺ نے العلماء ورثة الأنبياء کہہ کر ان کو معرفت الہٰی کا ذریعہ […]