گیسٹ کالم

قرآن و تفسیر

سورہ بقرہ: ایک مختصر تعارف

سورہ بقرہ میں کل آیات 286 ہیں۔ ابن کثیرؒ کے مطابق اس کے کلمات 6221 اور حروف 25500 ہے۔ قرآن حکیم کی یہ سورۃ جو ترتیبی اعتبار سے دوسرے نمبر پر ہے اس کا نام سورہ بقرہ اس لئے ہے کہ اس میں ایک جگہ پر گائے کے ایک واقعہ کا ذکر آیا ہے۔ قرآن […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت غوث اعظم جیلانی رضی اللہ عنہ

دین نبی ﷺ کی شمع جلاتے ہیں غوث پاکبھٹکے ہوؤں کو راہ دکھاتے ہیں غوث پاک آؤ اے غمزدوں چلو بغداد کو چلیںبگڑا ہوا نصیبہ بناتے ہیں غوث پاک غوث الوریٰ نے چور کو ابدال کر دیااور اسکو رب کا دوست بناتے ہیں غوث پاک جس پر پڑی نگاہ کرم ہو گیا ولیفضل خدا سے […]

مقامات مقدسہ

دہلی کی وہ مسجدیں جہاں نماز کے علاوہ شراب پینا، عیاشی کرنا، پیشاب پاخانہ کرنا سب روا ہے

دہلی کی وہ مسجدیں جہاں نماز کے علاوہ سارا کام جیسے شراب پینا، عیاشی کرنا، پیشاب پاخانہ کرنا روا ہے۔ حتیٰ کہ سب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ ہوتا ہے یہاں تک کہ کچھ مسجدوں میں مندر بھی بن چکے ہیں (1)ایک مسجد خیر المنازل جو دہلی کے چڑیا گھرسے مغرب میں واقع ہے۔(2)دہلی کی دوسری مسجد مسجد […]

امت مسلمہ کے حالات

کوئی بھی مسلمان! خدا کے واسطے گستاخانہ ویڈیوز ہرگز شئیر نہ کرے

ازقلم: محمد طاہرالقادری کلیم فیضی بستوی سربراہ اعلیٰ مدرسہ انوار الاسلام قصبہ سکندر پور ضلع بستی یوپی "آج کل برابر دیکھنے میں آتا ہے کہ جیسے ہی کوئی بد انجام، جہنمی کتا "ہمارے آقا ومولیٰ حضور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم یا کسی بزرگ شخصیت کی شان میں گستاخانہ ویڈیو بناکر موبائل اسکرین […]

امت مسلمہ کے حالات

نہ کچھ کرب نہ کرے دیب

آج ملک کے حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں حکومتیں ہماری شریعت میں مداخلت کررہی ہیں مسلمان مارا جارہا ہے ماب لینچینگ کی جارہی ہے مسلم بچیوں کو شازش کے تحت منصوبہ ساز طریقہ پر ٹارگیٹ کیا جا رہا ہے ہمارے مدرسے مسجد کو نشانہ بنایا جارہا ہے ہماری وقف کردہ زمینوں پر بری […]

امت مسلمہ کے حالات

"تحریک علماء اہل سنت گوونڈی”کے بینر تلے علماء اہل سنت گوونڈی مانخورد کا تحفظ ناموس رسالت کے عنوان سے کامیاب احتجاجی مظاہرے کی مختصر روداد

یقیں محکم،عمل پیہم،محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں۔ شیواجی نگر پولیس اسٹیشن گوونڈی (ممبئی)میں”تحریک علماء اہل گوونڈی”کے بینر تلے علماء اہل سنت مانخورد گوونڈی نے بالخصوص پیکر اخلاص و محبت حضرت العلام الشاہ سید ششماد احمد مخدومی کی صدارت،تحریک کے صدر اعلی خطیب الہند حضرت العلام الشاہ محمد جہانگیرالقادری،مجاہد ملت،ماہر سیاسیات […]

تعلیم کالم

عللامہ اقبال؛ ایک واقعہ، ایک سبق

علامہ اقبال یورپ کے دورے پر تھے-ایک روز شام کے وقت ایک پارک میں بچوں کو کھیلتے دیکھ لطف اندوز ہورہے تھے-اچانک ان کی نگاہ پارک کے کونے میں بیٹھے ایک ایسے بچے پر پڑی جو پڑھائی کر رہا تھا-علامہ اقبال کو حیرت ہوئی-کیونکہ وہ بچوں کی فطرت (child psychology) سے بخوبی واقف تھے، اس […]

غزل

غزل: مجھ کو غم حیات نے سونے نہیں دیا

دامن کو آنسوؤں سے بھگونے نہیں دیاخود کو کسی بھی حال میں رونے نہیں دیا چین و سکون چھین لیا میرا اس طرحمجھ کو غم حیات نے سونے نہیں دیا وابستگی ہی ایسی رہی تیری ذات سےاپنے سوا کسی کا بھی ہونے نہیں دیا اب کیا کہوں کہ گردش حالات نے مریآنکھوں کو کوئی خواب […]

فقہ و فتاویٰ گوشہ خواتین

8،00000 مہر والا نکاح

چَونک گئے کیا؟ چونکیے مت! یہ اسی ہزار نہیں آٹھ لاکھ ہی ہیں، کل ایک شادی میں جانا ہوا، اسٹیج پر پہنچے تو قاضی صاحب رجسٹر پُر کر رہے تھے، پھر تھوڑی دیر بعد ہی رجسٹر پر نظر پڑی تو ہم چونک گئے، کیوں کہ اس قبل ہم نے اتنے مہر والی شادی نہیں دیکھی […]

اصلاح معاشرہ کالم

چار اندھے اور انگور !

بغداد کے ایک بازار میں چار اندھے بھیک مانگ رہے تھے۔ ایک اندھا عرب کا تھا، دوسرا ایران کا، تیسرا ترکی کا، چوتھا ہندی تھا۔ ایک شخص نے ان چاروں اندھوں کو کچھ پیسے دیے اور کہا: اس سے کوئی چیز لے کر چاروں آپس میں بانٹ لوں۔پیسے لے کر چاروں مشورہ کرنے لگے کہ […]