حضرت لوط علیہ السّلام کی قوم کا ایک تاجر مکہ میں بغرض تجارت آیا اس کے نام کا پتھر وہیں پہونچ گیا مگر فرشتوں نے یہ کہہ کر روک دیا کہ یہ اللہ کا حرم ہے چنانچہ چالیس دن یہ پتھر حرم کے باہر زمین و آسمان کے درمیان معلق رہا یہاں تک کہ وہ […]
وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو جان ہیں وہ جہان کی جان ہے تو جہان ہے آج ہمارے نبی ﷺ کی شان عظیم میں گندی نالی کا ہر باؤلا کتا بھونک دے رہا ہے ، گستاخیوں کا ایک سیلاب ہے ، حضور اکرم جان عالم […]
ایک لڑائی میدان جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کی ایران اور اُسکے اتحادیوں کے ساتھ چل رہی ہے ۔دوسری جنگ ایران کی امریکہ اور اسرائیل سے پاکستان کی سیاسی منظر نامے کو تبدیل کرنے کی چل رہی ہے ۔یہ تو کسی سے بھی پوشیدہ نہیں ہے کہ امریکہ کے کہنے پر عمران خان کی حکومت […]
گزشتہ سے پیوستہ امریکی صدر جو بائڈن نے ایک بیان دیا ہے کہ اسرائیل نے ابھی تک یہ طے نہیں کیا ہے کہ وہ ایران پر کس طرح کا حملہ کرے گا لیکن امریکا ہوتا تو وہ ایران کے تیل ڈپو پر حملہ کرتا، یہ دنیا کا ٹھیکے دار کہے جانے والے ملک کا بیان […]
کرامات شیخ اعظم کچھوچھوی ۲۰۰۱ء میں ممبئی کی جامع محمدی مسجد کر لا میں حضور شیخ اعظم نے جمعہ کی امامت فرمائی۔ اس مسجد کے امام مولانا عابد اشرفی تھے۔ اسی دن کر لا میں ایک مشہور شرابی شخص کا انتقال ایکسیڈنٹ میں ہو گیا۔ نماز – جمعہ کے بعد اس شخص کی لاش کو […]
توبہ اللہ تعالی کو بہت پسند ہے۔اللہ تعالی نے قرآن مقدس میں ارشاد فرمایا: (ان اللہ یحب التوابین)(سورہ بقرہ:آیت 222) اللہ تعالی توبہ کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔ بعض لوگوں کو توبہ کی توفیق نصیب نہیں ہوتی ہے اور بعض لوگ توبہ سے گھبرا جاتے ہیں۔وہ سوچتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے،حالاں کہ […]
آج کل شاتمان رسول گلی گلی میں فرقہ پرستوں کے منصوبے کے مطابق زہر اگلنا شروع کردئیے ہیں ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کر رہے ہیں اور انھیں بخوبی معلوم ہے کہ مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن ناموس رسالت کیلیے ایک جملہ بھی برداشت نھیں کرے گا […]
یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندےجنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائیدو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا اور دریاسمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائیشہادت ہے مطلوب و مقصود مومننہ مال غنیمت نہ کشور کشائی تاریخ ایک سے ایک سورماؤں اور بہادر جنگجوؤں سے بھری پڑی ہے- مگر اسی خاک دانی پر […]
مدد کا وقت ہے فریاد یا غوثکرو ہم سب کی اب امداد یا غوث جو دشمن ہیں نبی کے اولیا کےکرو تم ان کا گھر برباد یا غوث گناہوں کے سمندر میں گھرا ہوںبیاں کیسے کروں روداد یا غوث تیری یادوں میں ایسا گم رہوں میںنہ پھر آئے کسی کی یاد یا غوث تمہاری منقبت […]
دین اسلام مسلمانوں کو اُن افعال و اعمال سے بھی منع فرماتا ہے جو ظاہراً مباح ہوتے ہیں لیکن انجام کار انسان کو فساد اور فعل محظور تک پہنچتانے کا ذریعہ بنتے ہیں۔ اس کوفقہ کی اصطلاح میں سد الذرائع کہتے ہیں اور اس کا استعمال مالکی اور حنبلی مذہب میں بہ کثرت ہوتا ہے۔ […]