روزے کے طبی اورسائنسی فوائد

تحریر : محمدشمس تبریز علیمیاسلامی اسکالر: ایم۔اے۔ بی۔ایڈ۔ مدارگنج،ارریہ. بہار اللہ رب العزت حکیم ہے اوراس کاکوئی بھی حکم حکمت سے خالی نہیں ہے۔اس نے جتنے بھی احکام بندوں پرنافذکئے ،ان میں لاتعدادحکمتیں پوشیدہ ہیں۔اگرکسی حکم یاعبادت میں پوشیدہ حکمتوں تک ہماری محدودفکرکی رسائی نہیں ہوپاتی تواس کایہ مطلب نہیں ہے کہ اس میں کوئی … Read more

’’خواتین ادب تاریخ و تنقید‘‘ نسائی ادب کی تفہیم میں اہم اضافہ

تبصرہ نگار : ابو شحمہ انصاریلکھنؤ بیورو چیف ،نوائے جنگ برطانیہ نسائی ادب پر ڈاکٹر صالحہ صدیقی کی نئی تصنیف ’’خواتین ادب تاریخ و تنقید ‘‘ منظر عام پر آچکی ہے ،اس سے قبل مصنفہ کی تانیثیت پر مبنی اہم کتاب’’اردو ادب میں تانیثیت کی مختلف جہتیں‘‘ اہل علم وفن کے درمیان داد و تحسیں … Read more

ہمارا معاشرہ اسلامی معاشرہ کیسے بنے؟

تحریر: محمد مجیب احمد فیضی،بلرام پوری۔خادم/دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام پور۔ اس خاک دان گیتی پر برسہا برس سے بنی آدم آباد ہے۔انسان اپنے ماحول معاشرے کی پیداوار ہوتا ہے،معاشرے کے طور طریقے،رسم ورواج عقائد اور بود باش کا بچوں کی تربیت میں ایک اہم رول ہوتا ہے، معاشرے میں سینکڑوں ادارے سرگرم … Read more

دیدار مصطفیٰ کا اشتیاق اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

مرسل مشتاقِ حق ہیں اور حقمشتاق وصال مصطفائی از قلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مشکل الفاظ کے معنی:مرسل:- رسولمشتاق:- شوق رکھنے والاحق-:- اللہ پاکوصال:- ملاقات مطلبِ شعر:تمام انبیاء کرام و مرسلینِ عظام اللہ پاک کی ملاقات کے خواہش مند ہیں اور اللہ پاک اپنے حبیب ﷺ کی ملاقات کا مشتاق ہے۔ حضرت موسی علیہ السلام … Read more

تنقید کے نام پر اکابرین سے بدتمیزی اور گستاخی کی آگ اہل سنت کی فصلوں کو جلا کر کہیں راکھ نہ کردے

ازقلم: غلام آسی مونس پورنویخادم دارالعلوم انوار مصطفٰے لکھنؤ محترم قارئینآج کے دور کا ایک عجیب المیہ ہے کہ جس کو دیکھو وہ تنقید کا بے تاج سلطان بننے کو مضطرب ہے، کیونکہ تنقید کا فن ایک ایسا فن ہے جس سے کبھی کبھی خوب واہ واہی حاصل ہوجاتی ہے، مگر کبھی کبھی اس فن … Read more

نہ جانے مجھ سے یہ حق غلامی کب ادا ہوگا

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی (یوپی) بھارت ہمارے سامنے جب روضۂ خیر الورٰی ہوگاالٰہی کب ہمیں ایسا کوئی لمحہ عطا ہوگا جنونِ عشقِ احمد کی ملے گی کب سند مجھ کونہ جانے مجھ سے یہ حقّ غلامی کب ادا ہوگا جلا سکتی نہیں اس کے بدن کو آتشِ دوزخزباں … Read more

ایک وقت میں چار شادیاں

حضرت اورنگ زیب عالمگیر رحمہ اللہ کے دور میں کسی فاحشہ عورت نے چار جگہ باقاعدہ شادیاں رچا رکھی تھی۔ ایک سے خرچہ پانی لیتی، کچھ وقت گزارتی اور پھر میکے جانے کے بہانے دوسری جگہ مال بٹورنے پہنچ جاتی، آخر کب تک۔۔۔؟بات نکلتے نکلتے سرکاری دربار تک جا پہنچی۔ تصدیق کے لیے عدالت میں … Read more

نظم: پاک چہرہ

ازقلم: شیبا کوثر، آرہ (بہار) انڈیا عجب تھی چاہت عجب سی الفتنور سی رنگت بلا کی شفقتدھلا دھلایا سا پاک چہرہبے داغ سا وہ نم ناك چہرہغم اس کے چہرے پر کچھ نہیں تھادوست بھی وہ میرا نہیں تھامگر ملا وہ مجھ سے ایسےبر سو ں کی شنا سائ ہو جیسےپل بھر میں دل میں … Read more

رمضان المبارک کے فضائل و مسائل

ازقلم: عبدالرشید امجدی اشرفی دیناجپوریمسکونہ: کھوچہ باری رام گنج اسلام پور بنگال روزہ اسلام کا ایک بنیادی رکن ہے اور رمضان المبارک اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے یہ مہینہ اللہ تعالیٰ کی رحمتوں،برکتوں، کامیابیوں اور کامرانیوں کا مہینہ ہے ۔اپنی عظمتوں اور برکتوں کے لحاظ سے دیگر مہینوں سے ممتاز ہے ۔رمضان المبارک وہی … Read more

ماہ رمضان اور روزے کے فوائد

ازقلم: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور، بنگال رمضان کریم کا متبرّک مہینہ اپنی ذات میں ان گنت رحمتوں، برکتوں، سعادتوں اور نوازشوں کے ذخائر و انبار لیے ہوئے سایہ فگن ہے- الحمد للہ! اس متبرّک مہینے کی رحمتوں، سعادتوں اور برکتوں سے ہم مستفیض و مستنیر ہو رہے ہیں- نہایت خوش بخت ہیں … Read more