رام نومی کا جلوس اور مظلوم مسلمان !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ہندو میتھالوجی کے مطابق ہندوؤں کے بھگوان وِشنو نے راجہ دشرتھ اور رانی کوشلیا کے گھر میں رام کے روپ میں ساتویں اوتار کے طور پر جنم لیا۔اسی یادگار کے طور پر ہندو کیلنڈر کے پہلے ماہ چیت اور نوراتری کے آخری دن رام نومی منائی جاتی ہے۔اس دن … Read more

نعت رسول: پڑھو درود کہ دھڑکن میں اعتدال رہے

ازقلم: شیبا کوثر، آرہ، بہار ہمیشہ ذکر نبی سے یہ دل بحال رہےپڑھو درود کہ دھڑکن میں اعتدال رہے ہماری سانس کی دھڑکن بھی با کمال رہےکرم قلوب پہ اے ربِِّ ذوالجلال رہے ہر ایک دور میں بس وہ ہی لازوال رہےجو لوگ آل محمّد سے اتصا ل رہے سکو نِ دل کے لئے نسخۂ … Read more

قوم مسلم گنگا-جمنی تہذیبی ڈھکوسلے سے باہر نکلے

تحریر: آصف جمیل امجدی[انٹیاتھوک،گونڈہ]6306397662 ملک عزیز بھارت کا یہ مقدس محاورہ ” گنگا جمنی تہذیب” دگر ملک کے دانشوران قوم و ملت اپنے آبائی وطن کے جملہ باشندگان میں بلاتفریق مذاہب و مسالک کے اخوت و محبت کی روح پھونکنا چاہتے تھے تو فخریہ انداز میں اسے استعمال کرتے تھے۔ یہاں تک کہ قرطاس و … Read more

اپنی آنکھوں سے آہنی پردہ ہٹائیں

ازقلم: طارق انور مصباحی فرقہ پرستوں کے مظالم سے قوم مسلم کو بچانے کے واسطے ہر شہر کے چند باہمت نوجوان میدان عمل میں اتریں اور اپنے علاقائی حالات کے پیش نظر منصوبہ بندی کریں۔اپنے علاقہ کے وکیلوں,سیاسی لیڈروں اور امن پسند ہنود سے ملیں۔کسی قوم کے تمام افراد اقدامی عمل نہیں کرتے ہیں,بلکہ ہمت … Read more

آہ!۔۔۔ رمضان کا رحمت کا عشرہ رخصت ہوا

ازقلم: حسین قریشی، بلڈانہ مہاراشٹرا رمضان المبارک کا مہینہ بڑا ہی بابرکت، رحمتوں و عظمتوں والا ہے۔ اس کی ہر ایک لمحہ مومنوں کے لئے نور کی بارش کرتا ہے۔ اس کے ہوا کے جھوکے عاصیوں کے دامنوں کو معطر کرتے ہیں۔ اس ماہ فرقان کے دن و رات مسلمانوں کی مغفرت کرتے رہتے ہیں۔ … Read more

فرقہ واریت ناگزیر ہے

ازقلم: پٹیل عبد الرحمٰن مصباحی، گجرات (انڈیا) فرقہ اور فرقہ واریت کی تفہیم کے لیے لمبی اصطلاحی توجیہ کی بجائے صرف اتنا کہنا کافی ہوگا کہ مذہب کے شفّاف اور رواں دواں چشمے پر جب بھی کوئی اپنی غلیظ فکر کی پلید مٹی سے غیر ضروری بند باندھ کر یا اپنی کج فہمی کی بنجر … Read more

اردو کے تحفظ میں مدارسِ اسلامیہ کا کردار

ازقلم: محمد ایوب مظہر نظامیصدر مدرس: جامعہ غریب نواز نبی نگر طیب پور کشن گنج (بہار) رگھوپتی سہائے فراق گورکھپوری نے کہا تھا: "اردو کے دشمن اچھی طرح جانتے ہیں کہ اردو ہندوستان کی سب سے بڑی زبان ہے اور سب سے زیادہ خوبصورت اور لطیف ہے، اردو دشمنوں کو حقیقتاً اپنے گنوارپن پر غصہ … Read more

قوموں کی حیات ان کے تخیل پہ ہے موقوف

ازقلم: محمد آفتاب عالم مصباحی (سیتامڑھی) تاریخی داستان و واقعات اس بات کے آئینہ دارہیں کہ جب مسلمانوں نے اسلامی اصولوں کو اپنا شعار زندگی بناکرعملی وعلمی میدان میں اپنا سکہ جمایا؛ تب پوری دنیا کو اپنے زیر اثر کر لیا تھا ۔ اپنے اعلی ظرفی اور پاکیزہ سیرت کا جوہر دکھاکر اپنا مطیع وفرماں … Read more

روزے کے جسمانی و روحانی فوائد، اسلام و سائنس کی روشنی میں (قسط چہارم)

از قلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحی، نوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو۔پی۔ (٤) روزے کے دوران جب خون میں غذائی مادے کم ترین سطح پر ہوتے ہیں تو ہڈیوں کا گودہ حرکت پذیر ہو جاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں لاغر لوگ روزے رکھ کر آسانی سے اپنے اندر زیادہ خون پیدا کرسکتے ہیں۔ روزے کے … Read more

شہزادہ صدر الشریعہ علامہ حکیم شمس الہدی اعظمی علیہ الرحمۃ والرضوان مختصر سوانح

١٠ رمضان المبارک یوم وصال پر خصوصی پیشکش آپ محلہ کریم الدین پور گھوسی ضلع اعظم گڑھ حال مئو میں پیدا ہوئے۔آپ کی پیدائش پر صدر الشریعہ نے فرمایا تھا کہ"اگر میرا یہ بیٹا دین کا. عالم ہوجائے گا تو میرے خاندان میں دس پشتوں سے مسلسل عالم ہوجائیں گے” آپ نے والد گرامی کی … Read more