رمضان المبارک، عوام الناس کو دین سے قریب کرنے کا بہترین موقع

تحریر: محمد معراج عالم مرکزی، مقیم حال شیموگہ کرناٹک رمضان المبارک کا مقدس و بابرکت مہینہ جب عالم اسلام پر سایہ فگن ہوتا ہے۔ تو اپنی رحمت ونور سے زمانے بھر کو معطر کر دیتا ہے۔ اور سارا عالم اپنے رب کے حضور اس کی رحمتوں، برکتوں کی سوغات لینے سوالی بن کر کھڑا ہو … Read more

فن توقیت کا مستقبل

ازقلم: حسان المصطفیٰ قادری، گھوسی کسی نے کہا تھا: "میری نظر میں فن توقیت کا ماہر جامعہ اشرفیہ میں تو کوئی نہیں ۔ ہاں گھوسی میں دو فرد ہیں ۔ ایک حضور محدث کبیر مد ظلہ العالی اور دوسرے مفتی آل مصطفٰی مصباحی”۔ بات سچ تھی ۔ مگر اب مفتی صاحب اللہ کے پیارے ہو … Read more

خلد زارِ طیبہ میں شامِ مدحت

حضور اشرف الفقہاء کی بزم میں…!٢/ رمضان المبارک یومِ ولادت حضور اشرف الفقہاء پر خراجِ عقیدت تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤںgmrazvi92@gmail.com مدینہ شریف کی بہاریں تھیں…شامِ طیبہ سبحان اللہ…نور نور سماں تھا…محفلِ ذکرِ رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم سجی ہوئی تھی… اشرف الفقہاء مفتی محمد مجیب اشرف صاحب کے تحریر کردہ نغمے … Read more

مدارس اسلامیہ کی تنزلی کا ذمہ دار کون؟ (قسط نمبر 3)

تحریر: محمد عباس الازہریخادم التدریس دار العلوم اہل سنت فیض النبی کپتان گنج بستی یوپی۔ زندگی کے کچھ شعبے ایسے ہیں جن کا براہِ راست تعلق مدارس اسلامیہ سے ہے۔مذہبی علوم و فنون ,اصلاح معاشرہ ,عربی ,فارسی اور اردو زبانوں کی ترویج و اشاعت کا بھی تعلق مدارسِ سے ہے۔ لیکن آج درس و تدریس,خطابت … Read more

علی حسین خاکی کی شاعری کا اجمالی جائزہ

تجزیہ نگار: اسلم آزاد شمسیاسسٹینٹ ٹیچر +2 ہائی اسکول ہنوارہ گڈا جھارکھنڈ جناب الحاج محمد علی حسین خاکی کا تعلق صوبہ جھارکھنڈ کے مشہور و معروف علمی و ادبی لحاظ سے زرخیز شہر ہزاریباغ سے تھا، انکی پیدائش ہزاری باغ شہر کے ایک گاؤں بادم میں 1950 میں ہوئی تھی، شاعر مرحوم سے میری ملاقات … Read more

میری وفات کے بعد…

موسم سرما کی ایک انتہائی ٹھٹھرتی شام تھی جب میری وفات ہوئی۔ اس دن صبح سے بارش ہو رہی تھی۔ بیوی صبح ڈاکٹر کے پاس لے کر گئی۔ ڈاکٹر نے دوائیں تبدیل کیں مگر میں خلافِ معمول خاموش رہا۔ دوپہر تک حالت اور بگڑ گئی۔ جو بیٹا پاکستان میں تھا وہ ایک تربیتی کورس کے … Read more

سحری کے وقت کے متعلق ایک غلط فہمی کا ازالہ

بعض لوگ سحری کے وقت آذان کے آخری لفظ تک کھاتے پیتے ہیں ان کا یہ عمل درست نہیں یعنی اذان تک سحری کھانا جائز نہیں ہے، جو لوگ ایسا کرتے ہیں ان کا روزہ نہیں ہوتا کیونکہ اذان سحری کا وقت ختم ہونے کے کچھ منٹ بعد ہوتی ہے۔اور روزہ وقت سے پہلے شروع … Read more

تیشۂ فرہاد بر سرِ فرہاد

از قلم: محمد ایوب مظہر نظامیصدر مدرس: جامعہ غریب نواز، طیب پور کشن گنج (بہار) اپنے قبیلہ کی تعریف و توصیف میں مبالغہ آمیز مدحیہ قصائد لکھنے کی روایت تو بہت پرانی ہے، مگر اس میں تنقیدی پرائے میں گفتگو کرنا بہر حال دل گردہ کا کام ہے، اس موضوع پر کچھ لب کشائی کرنے … Read more

ماہ رمضان میں قرآن فہمی کی ترغیب

ازقلم: محمد عارف رضا نعمانی مصباحیایڈیٹر : پیام برکات،علی گڑھرابطہ نمبر :7860561136 قرآن کریم اللہ پاک کا مقدس کلام ہے، یہ انسانوں کی ہدایت اور رہنمائی کے لیے نازل کیا گیا، قرآن پاک مسلمانوں کے لیے شریعت کے مطابق زندگی گزارنے کا جامع منشور ہے، اس لیے مسلمانوں کو چاہیے کہ سال بھر اس کی … Read more

روزہ اور خشیت الٰہی کا دل افروز نظارہ

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں گرمی کے ایام ہیں۔ سورج غروب ہو چکا ہے۔ شام کی تیرگی چھا گئی ہے۔ افق پر نگاہیں جمی ہوئی ہیں… اچانک فضا میں ارتعاش پیدا ہوا۔ پوری فضا پاکیزہ ہو اُٹھی… ایک صدا ابھری… رمضان کا چاند نظر آگیا! مسرتوں کے دیپ جل اٹھے۔ مسجدوں میں نئی رونق۔ … Read more