سوشل میڈیا کتنا مفید کتنا مضر؟

تحریر: ساغر جمیل رشک مرکزیالبرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ، علی گڑھ سوشل میڈیا یا دو لفظوں سے مل کر بنا ہے ایک سوشل(social) جس کا مطلب ہے سماج اور معاشرہ ، دوسرا میڈیا(media) جس کا مطلب ہے ذریعہ ابلاغ یعنی ایک چیز کو دوسروں تک پہنچانے کا آلہ، اب اس کا سیدھا … Read more

آلام حیات سے غمگین نہ ہوں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی آپ چو طرف نگاہ اٹھا کر دیکھیے…ہر مقام پر ایک ہنگامہ بپا ہے…ہر رخسار پر آنسو ہیں…لوگ آلام حیات سے سرگشتہ ہیں…بے گناہ قیدی سورج کی روشنی تک کو ترس رہے ہیں………کتنی مائیں ہیں جن کے بیٹے نوخیزی اور عنفوان شباب میں ہی چل بسے……..کتنےایسے مریض ہیں جو اپنی مرضی سے … Read more

شہادت بابری مسجد ایک ناقابل فراموش سانحہ

تحریر: محمد احمد حسن سعدی امجدیالبرکات علی گڑھ8840061391 یہ عالم رنگ و بو جس میں ہم اور آپ زندگی گزار رہے ہیں، نہایت ہی برق رفتاری کے ساتھ اپنے منازل کو طے کرتا ہوا نظر آ رہا ہے ، سال مہینے اور ہفتے کب آرہے ہیں اور کب ہماری نگاہوں سے اوجھل ہو جا رہے … Read more

بزم "ایوانِ غزل” کے تحت ماہانہ طرحی مشاعرہ کا انقعاد

سعادت گنج،بارہ بنکی( پریس ریلیز ) "بزمِ ایوانِ غزل” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال میں استاد شاعر محترم طارق انصاری صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا جبکہ مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے عبداللٰہ مصطفٰی آبادی نے شرکت فرمائی۔ اس طرحی مشاعرہ کی نظامت کے فرائض نوجوان نسل … Read more

سخنِ قَوِیم در مذمتِ وسیمِ لئیم

از فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان سب یہ کہتے ہیں کہ اسلام کو وہ چھوڑ گیاکفر و باطل کے لیے رشتۂ حق توڑ گیاپر یہ سچ ہے کہ وہ اسلام میں آیا ہی نہ تھااُس کے کردار میں ایمان سمایا ہی نہ تھاوہ کبھی دل سے نہ تھا قومِ مسلماں کا رفیقاُس نے اِس واسطے … Read more

بابری مسجد کی شہادت بھارت کی تاریخ کا سب سے بھیانک دن اور مندر کو زمین دینا عدالت کا سب سے شرمناک فیصلہ

یوں تو بھارت ایک جمہوری ملک ہے لیکن اکثر میں نے اپنی تحریروں میں درج کیا ہے کہ صرف کاغذ پر۔ حقیقت یہ ہے کہ جمہوریت ملک کے اکثریتی طبقہ کی رکھیل ہے جو جب چاہے کرجائے۔ ہمارے ملک کو آزادی 1947 میں ملی جس کے بعد یہ طے پایا کہ کوئی بھی مذہبی مقام … Read more

ہر سال آتا ہے اور گذرجاتا ہے 6/ دسمبر

تحریر : جاوید اختر بھارتینائب صدر اشرفیہ لائبریری محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پیموبائل:8299579972 یوں تو بہت زمانے سے آتا ہے دسمبر کا مہینہ اور گذر جاتا ہے دسمبر کا مہینہ اور جب سے عیسوی سال کے ماہ میں دسمبر کو ترتیب دیا گیا ہے تب سے ہر سال دسمبر کے مہینے میں 6 تاریخ … Read more

یوم سیاہ: بابری مسجد کا سانحہ

ازقلم : صابر رضا محب القادری نعیمی بابری مسجد کو شہید ہوئے آج 29سال پورے ہوگیے یقینا ہندوستانی تاریخ جمہوریت کا یہ ایک سیاہ دن ہے انصاف سے بغاوت و انحراف اور ظلم و جبر کی یہ تاریخ کبھی بھی نہیں بھلائی جاسکتیبزور طاقت وقوت مسجد کا انہدام اور پھر رام مندر کی تعمیر مسلمانوں … Read more

قیامت کے دن اعضاء گواہی دیں گے

از: محمد نعمت اللہ مصباحیEmail : nematullahmisbahi@gmail.comPh: 9764362866 قیامت کا دن انتہائی سخت ہوگا، اس دن ہر ایک سے پوچھ گچھ ہوگی، سختی کا عالم یہ ہوگا کہ مجرمین کے مونہوں پر مہر لگا دیا جائےگا، اور اعضاء سے ان کے گناہوں پر گواہی لی جائے گی۔چنانچہ اللہ رب العزت قرآن مجید، فرقان حمید میں … Read more