قرآن پاک کی صوتی نغمگی کی ایک دلکش مثال

عینن تجرین(الرحمن,۵۰) عینن نضاختن (الرحمن,۶۶) ازقلم: خلیل احمد فیضانی قرآن مجید ایک معجزہ ہے بایں معنی یہ کتابِ معجز ہے اس کا اعتراف دنیا جہاں نے کیا- اس کی مثل ایک آیت لانے کا چلینز پندرہ سو برس پہلے بھی تھا اور آج بھی جوں کا توں باقی ہےلیکن مجال کہ کوئی فصیح و بلیغ … Read more

شہر وانم باڑی، برسات، سیلاب اور دریائے پالار کی طغیانی

ازقلم: اسانغنی مشتاق رفیقیؔ،وانم باڑی برسات خدا کی بڑی نعمتوں میں ایک نعمت ہے۔ اس کا نہ ہونا جہاں مصیبتوں کے انبار لگا دیتا ہے وہیں اس کا حد سے زیادہ برسنا بھی سخت مشکلات پیدا کردیتا ہے۔ ٹمل ناڈو میں ایک طویل عرصے تک خشک سالی کا دور دورا رہنے کے بعد ادھر کچھ … Read more

اے انسان ذرا غور تو کر‼️

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری بعض اوقات انسان نافرمانی میں اس قدر آگے بڑھ جاتا کہ اسے احساس تک نہیں ہوتا کہ جو وہ کر رہا ہے غلط کررہا ہے۔ تو اس وقت بندے کو اپنے رب قھار سے ڈرنا چاہیے۔ خدا کے خوف ، غضب اور اسکی ہیبت سے اسے کانپنا چاہیے۔ توبہ … Read more

اومیکرون، تشویش اور احتیاطی تدابیر

تحریر: محمد احمد حسن سعدی امجدیالبرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ8840061391 کرونا وائرس نے گزشتہ دو سالوں میں پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ، دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے بعد بھی اس کی زد سے محفوظ نہ رہ سکے، ایک رپورٹ کے مطابق کرونا … Read more

کرکٹ کے میدان سے: تیری سنتوں نے آباد کیا مجھے

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ میچ جاری ہے آج دوسرے دن کا کھیل شروع ہوچکا ہے اور بھارت نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بناکر بڑے اسکور کے لیے جد و جہد کر رہا ہے۔ اس دوران جہاں بھارت کے لیے سلامی بلے باز مینک اگروال ون مین آرمی بنے ہوئے ہیں … Read more

نعت رسول: گلوں میں رہ کے سبزہ زار کی پوشاک ہوجاتا

تضمین اشرفؔ نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت شعور و آگہی کے بحر کا تیراک ہو جاتاکم از کم اپنی ہستی کا مجھے اِدراک ہو جاتاگلوں میں رہ کے سبزہ زار کی پوشاک ہو جاتا اگر قسمت سے میں ان کی گلی میں خاک ہو جاتاغمِ کونین کا سارا بکھیڑا … Read more

عظمت قلم

موج فکر: خلیل احمد فیضانی بتا,قلم!تو کتنا عظیم ہےہر جا ہے تیرا چرچاہر پل ہیں تیری یادیںخلوت کا ساتھی ہے توجلوت میں وقار ہے تواپنے شیدائیوں کا ہے تُو آسرااپنے قدردانوں کا محافظ.بتا,قلم! تو کتنا عظیم ہے…تیرا محب کامران ہےدوستی تیری پرخلوصبرستا ہے فیضان تیرا جھماجھمتیری سنگت دیتی ہے ایک نیا دم خمبتا,قلم !تو کتنا … Read more

منقبت: ہم پہ بھی چشم عنایت ہو ذرا غوث الوریٰ

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی جس کے دل میں عشق تیرا ہے بھرا غوث الورٰیحشر میں پائے گا وہ اس کا صلہ غوث الورٰی گھیر رکھا ہے بلاؤ نے ہمیں اے مرشدیہم پہ بھی چشم عنایت ہو ذرا غوث الورٰی جب کہا میں نے غلامان شہہ بغداد ہوںجیتے جی جنت کا آیا ہے مزہ … Read more

کووڈ ویکسین کی جعلی سرٹیفیکیٹ ہرگز نہ بنوائیں

ازقلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپیhashimazmi78692@gmail.com مکرمی : کووڈ انفیکشن سے بچنے کے لیے ویکسین ہی کو سب سے اہم اور مؤثر ذریعہ بتایا جاتا ہے دنیا بھر میں دستیاب زیادہ تر ویکسینز عموماً دو خوراکوں پر مشتمل ہیں یعنی مناسب وقفے سے دو ڈوز لینا ضروری ہے جو آپ کو کورونا … Read more

زمیں کے حاکم و سلطاں ہو یا گداے فلک

بر زمین رضآ بریلوی نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت تمہارے پاؤں کے ذرّے ستارہائے فلکتمہارے نازنیں لب کی ہنسی ضیائے فلک جو ان کی عظمت و رفعت سے خوب واقف ہےہے ہیچ ان کی نگاہوں میں اعتلائے فلک زمین مسکن و مدفن ہے سرورِ دیں کاکہو نصیب پہ اپنے … Read more