"لیگل سیل” کا قیام وقت کا اہم تقاضہ

اس وقت کے حالات مسلمانوں کے لیے نہایت تشویشناک اور تکلیف دہ ہیں، ہزاروں بے قصور مسلم نوجوانوں کو بنا کسی جرم کے جیلوں میں قید رکھا جا رہا ہے۔ یہ نوجوان اپنے خاندان کی کفالت اور معاشی ذمہ داریاں نبھاتے تھے، لیکن ان کی قید نے ان کے اہل خانہ کو بے یار و … Read more

ہمارا دین "اسلام” ہے اور ہم "مسلمان” ہیں

اِنَّ الدِّیْنَ عِنْدَ اللّٰهِ الْاِسْلَامُ۫ دنیا میں لاکھوں دین و مذہب ہیں۔ان تمام دینوں، مذہبوں اور شریعتوں میں اللہ تعالی کو صرف ایک ہی دین و شریعت پسند ہے۔ اور اس دین و شریعت کا نام اسلام ہے۔اور اس کی وضاحت آقائے کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس طرح فرمائی۔کہ مااناعلیہ واصحابی۔ اصل دین … Read more

رودادِ مناظرہ جھانسی منعقدہ 22/اکتوبر 2024ء بروز منگل

آج شہرِ جھانسی میں گروہِ اہلِ حق اہلسنت و جماعت اور باطل عقائد و نظریات کے متحمل سنی نما نیم رافضی گروہ کے مابین تاریخِ ساز مناظرہ ہوا، جس میں اللّٰہ تبارک و تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے فضل و کرم سے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی جماعتِ … Read more

خدا کی مہربانی

بڑی شہرت ہے چرچا ہے خدا کی مہربانی ہےخودی کا بول بالا ہے خدا کی مہربانی ہے غلام مصطفی ہوں اس لئے اوج ثریا پرمقدر کا ستارا ہے خدا کی مہربانی ہے فضاؤں سے مٹانے کو شب دیجور کی وحشتفلک پر چاند آیا ہے خدا کی مہربانی ہے شرف حاصل ہے مجھکو شہر طیبہ کی … Read more

ہم اہل سنت وجماعت میں علم کا گھٹتا ہوا معیار اور بےجا بڑھتے ہوۓ مصنوعی القابات کا طوفان!

کل تک جو مدارس اسلامیہ سنیہ عالمیت و فضیلت کی معیاری تعلیم کراتے تھے آج وہ اکثر اپنا تعلیمی معیار بچانے میں ناکام و فیل نظر آرہےہیں لیکن اس کے باوجود طرفہ یہ کہ”افتاء”جیسا ذمہ دار و مہتم بالشان شعبہ و کورس شروع کرکے بے شعور،ناعاقبت اندیش،ناقص اور نابالغ مفتی قوم کی امامت و سربراہی … Read more

علماء کی قدر کیوں ضروری ہے؟؟؟

خدائے قائم و قیوم کی ذات نے بنی نوع انسان کو ان گنت نعمتوں سے بہرہ ور فرمایا (وان تعُدُّو نعمة الله لا تحصوها) (القرآن) ( اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو تو تم شمار نہیں کرسکتے)انہیں لا محدود نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت علم ہے۔علم روشنی ہے اور جہالت تاریکی۔ … Read more

ایک اہم پیغام مسلم بچیوں کے نام

اللّٰہ تعالیٰ قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد فرماتا ہے۔ یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ قُلْ لِّاَزْوَاجِكَ وَ بَنٰتِكَ وَ نِسَآءِ الْمُؤْمِنِیْنَ یُدْنِیْنَ عَلَیْهِنَّ مِنْ جَلَابِیْبِهِنَّؕ-ذٰلِكَ اَدْنٰۤى اَنْ یُّعْرَفْنَ فَلَا یُؤْذَیْنَؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا (۵۹۰) (سورة الاحزاب) اے نبی اپنی بیبیوں اور صاحبزادیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے فرومادو کہ اپنی چادروں کا ایک حصہ اپنے منہ … Read more

بابا فرید مسعود گنج شکر علیہ الرحمہ مالوہ میں

"مالوہ” وسط ہند میں ایک پرفضا اورکوہستانی علاقہ ہےجہاں عظیم سلاطین اور حکمرانوں نےحکومت کی ہے،لیکن اب صرف عہدرفتہ کی عظیم یادگاریں اورآثار باقی ہیں جو اُن سلاطین وحکمراں کےدورِ زریں کی یاد تازہ کرتےہیں۔مغلیہ اور خلجی دورحکومت میں ریاست مالوہ صوفیا،علما،فقہا،محدثین،مفسرین اور اولیاءاللہ کا مرکزِتوجہ رہاہے۔ریاست مالوہ کےاہل اللہ کےتذکرےاور تاریخ سے یہ اندازہ … Read more

دنیا کی حقیقت

دنیا ایک کرہ ہے، اس کو کرۂ ارض بھی کہا جاتا ہے۔ "کرہ” کہتے ہیں گیند کو اور لفظ "کرہ” عربی سے ماخوذ و مستعار ہے اردو زبان میں۔ اردو میں اپنے اصل معنی یعنی گیند کے بطور حقیقت مستعمل ملتا ہے۔ اور مجازا دائرہ کے معنی کو شامل ہے۔ مناسبت من جملہ یہی ان … Read more

مدارس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں بحث کا خلاصہ

مدارس پر حملہ کرنا ایکٹ جیسے بچے کو پانی سے پھینکنا۔ آئیے ہندوستان کو مذاہب کے پگھلنے والے برتن کے طور پر محفوظ رکھیں سپریم کورٹ نے آج (22 اکتوبر) الہ آباد ہائی کورٹ کے 22 مارچ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواستوں کے بیچ پر فیصلہ محفوظ کر لیا جس میں ‘اتر پردیش بورڈ … Read more