مدرسہ اہل سنت قادریہ صدیقیہ منھاج القران رضا نگر ڈفلڈہوا میں ایک شام معراج کے دولھا کے نام

سدھارتھ نگر: 10 مارچ، ہماری آواز(وسیم فیضی) مدرسہ اہلسنت قادریہ صدیقیہ منھاج القران رضا نگر ڈفلڈہوا کا پندرہواں سالانہ پروگرام بنام ایک شام معراج کے دولھا کے نام نہایت ہی کامیابیوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوا۔قاری آصف علیمی کی تلاوت کے بعدبلبل باغ مدینہ جناب ترنم گونڈوی نے بارگاہ رسالت میں نعت رسول و مقبت … Read more

ممبئی: مولانا غلام حیدر اشرفی (کٹیہار) کا سڑک حادثہ میں انتقال

ممبئی: 10 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) حضرت مولانا حافظ و قاری غلام حیدر اشرفی ابن مرحوم حافظ عبد المجید اشرفی کا اچانک 9 مارچ کی رات کو سڑک حادثہ میں وصال ہو گیا -یہ حادثہ فاجعہ ممبئی میں ہیش آیا -موصوف موضع کٹار ،پوسٹ کروم ہاٹ ،تھانہ کدوا ،کٹیہار کے باشندہ تھے- بھیونڈی ،تھانے ،مہاراشٹرا … Read more

مرزاپور: تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا شاہ غلام محمد نقشبندی کا عرس

ہمرزاپور: 11مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) ر سال کی طرح امسال بھی عطائے خواجہ، ابدال زمانہ، حضور شیخ المشائخ حضرت مولانا شاہ غلام محمد نقشبندی کمال پوری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کا عرس مبارک آستانہ عالیہ خانقاہ خیریہ کمال پور شریف،نرائن پور ،ضلع مرزا پور میں اپنی سابقہ روایات کے مطابق مورخہ 23/24رجب المرجب 1442؁ھ بمطابق … Read more

سدھارتھ نگر: ہمت دکھانے کے لیے چھت سے کود پڑی 6 سال کی بچی

سدھارتھ نگر: 11 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) ضلع مرکز سے مشرقی و جنوبی جانب واقع موضع سرولی ٹولہ بندیشرپور میں اس وقت ایک عجیب و غریب معاملہ پیش آیا جب ایک 6 سالہ بچی اپنی ہمت دکھانے کے لیے چھت سے کود گئی۔موصولہ اطلاع کے مطابق محمد بشیر کی 6 سالہ بچی شافیہ خاتون چھت … Read more

تحریک پیغام انسانیت نے ڈیجیٹل دنیا میں رکھا قدم، 20 کو لانچ ہوگی ویب سائٹ

مہراج گنج: 11 مارچ(نامہ نگار) مصباحی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیڑ سوسائٹی کے تحت چل رہے تحریک پیغام انسانیت جو ایک عرصہ سے غریبوں کا سچا ہم درد سمجھا جارہا ہے بالخصوص لاک ڈاؤن کے سخت ایام میں اس تحریک نے بے شمار ضرورت مندوں کی امداد، یتیموں و بیواؤں کی کفالت کی اور آن کی آن … Read more

گورکھپور: سائکل سوار کو ٹرک نے روندا، موقع پر ہوئی دردناک موت

گورکھپور: 10مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) گورکھپور سے سنولی راستہ پر واقعہ برگدوا چوراہے پر ابھی شام 3.30 بجے ایک دردناک سڑک حادثے میں ایک نوجوان کی موقع پر موت ہوگئی، 14 سالہ نوجوان سائکل پر سوار سنولی کی جانب سے آرہا تھا کہ تبھی میڈیکل کی جانب سے آرہے ٹرک کی چپیٹ میں آگیا اور … Read more

بزرگوں کے اقوال و انمول ہیرے

پیش کش: برکت اللہ فیضی گونڈوی ۱۔۔اگر آپ اللہ کا فرما بردار بننا چاہتے ہیں تو فرائض کا اہتمام کریں ۲۔۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ مجھ پر رحم کرے تو اللہ کے بندوں پر رحم کریں ۳۔۔۔ اگر آپ اللہ کے غصہ و جلال سے بچنا چاہتے ہیں تو لوگوں پہ غصہ کرنا … Read more

افسانہ: مرا ہوا آدمی

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی روز ہی کی طرح میں گھر سے کام کے لئے نکل رہا تھا۔کام کرنے کے لئے نہیں بلکہ ڈھونڈنے کے لئے کیونکہ لاک ڈاؤن کے بعد کہیں کام ہی نہیں مل رہا تھا۔گھر میں یہی بتایا تھا کہ کام پر جاتا ہوں تاکہ ان کی امید بندھی رہے کیونکہ آنچ … Read more

غزل: کسی سے عداوت کریں گے نہیں

نتیجۂ فکر: ظفر پرواز گڑھواوی جھارکھنڈ کسی سے عداوت کریں گے۔۔۔۔ نہیںہم ملکر رہینگے۔۔۔ لڑیں گے ۔۔۔۔۔۔نہیں یہیں پہ مریں گے جءیں۔۔۔۔ گے یہیںتیرے دھمکیوں سے۔۔ ڈریں گے نہیں آوازیں اٹھاءیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔ حق کیلیےمگر ظالموں سے ڈریں گے۔۔۔۔۔۔ نہیں خدا کیلیے سر کٹا یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے جوخدا کی قسم وہ۔۔۔۔۔ مریں گے نہیں تمہیں ظلم کرنا … Read more

نعت رسول: سارے شہروں سے ہے اعلیٰ شہر طیبہ آپ کا

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج سارے شہروں سے ہے اعلیٰ شہر طیبہ آپ کاروکشِ خلد بریں ہے اس میں روضہ آپ کا آپ کی کرتا ہے مدحت حق تعالیٰ آپ کامرتبہ کیا خوب ہے شاہ مدینہ آپ کا کہہ کے یہ ،کوئی نہیں ہے آپ سا کل خلق میںطائرِ سدرہ بھی پڑھتے … Read more