شب معراج اور خاتم الانبیاء: فرش زمیں سے عرش بریں تک

ازقلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیخطیب وامام: نہالیہ جامع مسجد دکھن نارائن پور راجر ہاٹ گوپال پور کولکاتا۔136رابطہ نمبر: 9007124164 حضور اکرم ﷺ کے معراج شریف کا واقعہ نہایت ہی مشہور ومعروف ہے اُسے علمائے اسلام نے نہایت ہی تفصیل سے تحریر فرمایا ہے اور اکثر واقعہ قرآن کریم اور احادیث مبارکہ میں موجود ہے … Read more

نظم: ماں

از قلم: غلام جیلانی حبیبیگوپی گنج (بھدوہی) گر تجھ میں باقی ہے غیرتماں باپ کی کر لے تو خدمت ماوں کے قدموں کے نیچےرکھا میرے رب نے جنت جانے کیسا ہے ان کا دلماں پہ جو کرتے ہیں شدت ماں باپ کو نہ جھڑکو اے لوگوںدیتا ہے قرآن یہ درس عبرت دوزخ میں جاۓ گا … Read more

انسانی فطرت میں پنہاں اجتماعیت

تحریر: محمد دلشاد قاسمی انسان کی فطرت میں اجتماعیت پنہاں ہے کیونکہ اللہ تبارک و تعالی نے انسان کو پیدا کرکے اس کی ضروریات کو ایک دوسرے سے وابستہ کر دیا ہے یہ چاہے بھی تو دوسروں سے بے نیاز اور الگ تھلگ رہ کر زندگی بسر نہیں کر سکتا مثلاً غذا ہی کو لے … Read more

ذکر معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان کیسے کرپائے کوئی، منظر کَشی معراج کـیہے تصور سے فُزُوں ہر اک گھڑی معراج کی میرِ محفل رب تعالیٰ ، شمعِ محفل مصطفیٰلامکاں میں انجمن ایسی سجی معراج کی عشق سے دیکھو تو ایمانی نظر ہوجائے تیزپڑھ رہی ہے ہر جھلک نعتِ نبی، معراج کی رفعت و … Read more

حق کی آواز: دفاعِ صحابہ و دفاعِ اہلِ بیت

عبدالامین برکاتی قادری9033263692 جس طرح اعلیٰ حضرت امام احمد رضا علیہ الرحمہ نے وہابی دیوبندی کے کفر و گمراہیت کو بے نقاب کرنے کے لیے ’’حسام الحرمین‘‘ لکھ کر عرب و عجم کے مفتیانِ کرام سے اس پر تائیدی فتوے حاصل کیے،اسی طرح موجودہ دور کے تقاضا کے مطابق ایک کتاب "مشاجرات صحابہ” پر لکھ … Read more

غیر اسلامی رسومات سے معاشرہ ہوا بری طرح متاثر

ازقلم: محمد عارف رضا نعيمی ارشدی مرادآبادیبانی: ہمدرد مسلم نعیمی کمیٹی، مقیم حال کرناٹک8191927658 ایک دو زخم نہیں سارا بدن ہے چھلنیدرد بے چارہ پریشاں ہے کہاں سے اٹھے آج کے اس پرفتن دور میں ہر معاشرے میں ان گنت رسم ورواج کا چلن ہے کہیں افراط ہے تو کہیں تفریط، کہیں منصفانہ طریقے تو … Read more

نظم: ملک دشمن کی رنگینیاں

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی ملک دشمن کی رنگینیاں بےمثالاسکی ہمت وبےباکیاں بےمثال خودفریبی کے جنگل میں چلتا رہاخودحماقت کے چنگل میں پھنستارہا اچھے شعبوں کو نیلام اس نے کیاقائدوں کو بھی بدنام اس نے کیا سارےشعبوں کومقروض کرتارہاقرض خوروں کومفرورکرتارہا وہ تو انجان ھےوہ تو نادان ھےغورسےدیکھئےوہ تو بےجان ھے ملک دشمن کی سب سازشیں … Read more

کفرکلامی: کفر بدیہی ہے (قسط سوم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط سوم میں اس سوال کا جواب ہے کہ کون سے کفر میں فتویٰ کے بغیر مجرم کو کافرماننا ہے،اور کافر نہ مانے تو شرعی احکام نافذہوں گے،گر چہ کسی مفتی نے کفر کا فتویٰ نہ دیا ہو۔ قسط دوم میں بیان کیا گیا کہ بد یہی کی دوقسمیں ہیں:بدیہی … Read more

سیماب اکبرآبادی: بحیثیتِ نعت گو

از قلم : محمد طفیل احمد مصباحی فصیح المک داغ دہلوی کے جن قابلِ قدر تلامذہ کو غیرمعمولی شہرت و مقبولیت حاصل ہوئی اور جن کے شعری و نثری کارناموں نے اردو ادب کے کلاسیکی سرمائے میں بیش بہا اضافے کیے ، ان میں ایک معتبر اور نمایاں نام سیماب اکبر آبادی کا بھی ہے … Read more

خواتین کے عالمی دن پر خصوصی نظم

نتیجۂ فکر: شیبا کوثر (برہ بترہ آرہ) نوکری پیشہ لڑکی کا نوحہ سنوہر قدم پر نیا ایک صدمہ سنو گروی رکھتے ہو جن کی انا ؤ ں کو تمان کی روحوں پر بھا ری ہر لمحہ سنو یہ جو رنج و الم میں پلی ہیں سداالفتوں کےبھنور میں گھری ہیں سدا رزق کی جستجو میں … Read more