چاند کا مالک کون ہے؟ اور اسے کس کی ملکیت میں ہونا چاہیے؟

جیسے جیسے چاند پر مختلف خلائی مشن بڑھ رہے ہیں، ایک اہم سوال نے دنیا بھر کے ذہنوں کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے: "چاند کا مالک کون ہے؟” 1967 کے دور میں، جب سرد جنگ اپنے عروج پر تھی، ایک معاہدہ کیا گیا تھا جسے "آؤٹر اسپیس ٹریٹی” کہا جاتا ہے۔ اس معاہدے … Read more

امام اعظم ابوحنیفہ علیہ الرحمہ کی وصیتیں

اپنے عزیز شاگرد کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ:سلطان کے مقربین اور اس کے حاشیہ نشینوں سے میل جول مت رکھنا،صرف سلطان وقت سے رابطہ رکھنا اور اس کے حاشیہ برداروں سے الگ رہنا تاکہ تمہارا وقار اور عزت برقرار رہے۔عوام کے ساتھ محتاط طرز عملعوام کے پوچھے گئے مسائل کے علاوہ ان سے بلاضرورت … Read more

اپنی پیاری بہن سے دو لفظ

ارتداد یعنی دین اسلام کو چھوڑنے کی داستان نئی نہیں بہت پرانی ہے ۔۔ لیکن جس طرح قبول اسلام میں اخلاص و وفاداری اور انسانیت کے ساتھ ساتھ علم و معرفت خدا و رسول عز وجل و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عنصر اور مادہ کارفرما ہوتا ہے اسی طرح اسلام سے روگردانی کرنے … Read more

بہرائچ فساد: انتظامیہ سے دو ٹوک

مکرمی!آپ تو وہی ہو نا جس کو کل تک کسی جنازے میں فقط سادگی سے لوگوں کی شرکت پر اعتراض تھا۔ پھر آج آپ نے کسی کے آخری رسومات میں لوگوں کو لاٹھی ڈنڈوں سے مسلح ہوکر شرکت کی اجازت کیسے دے دی؟آپ نے اگر سختی کے ساتھ آخری رسومات میں لاٹھی ڈنڈوں کے لے … Read more

بیٹے کے کاندھے پر باپ کا ہاتھ !!

یوں تو ہر باپ کا ارمان ہوتا ہے اور دلی خواہش ہوتی ہے کہ میرا بیٹا عروج و ارتقا کی منزل طے کرے باپ کا گھرانے کا اور خاندان کا نام روشن کرے اکثر ایسا ہی دیکھنے کو ملتا ہے کہ باپ فقیر ہوکر بھی بیٹے کے لئے بادشاہت کا خواب دیکھتا ہے ،، بیٹے … Read more

تعلیماتِ غوثیت مآب کی اہمیت و افادیت کو سمجھنا اور سمجھانا وقت کی اہم ضرورت

مسلم معاشرے کو بالعموم اور نوجوان نسل کو بالخصوص جنسی، اخلاقی، معاشرتی، مذہبی اور روحانی خرابیوں اور برائیوں سے بچانے اور ان کی اسلامی منہج پر ذہنی و فکری تربیت کرنے کے لیے تعلیمات غوثیت مآب کو عملی طور پر ان تک پہنچانا وقت کا اہم تقاضہ اور ضرورت ہے۔ چونکہ آج کا مسلم معاشرہ … Read more

در ثناۓ حبیبِ کردگار

کیوں نہ آئیں فریادی مصطفٰی کی چوکھٹ پرزینۂ جناں ہے جی مصطفٰی کی چوکھٹ پر تیرا کچھ نہیں نجدی مصطفٰی کی چوکھٹ پرتو نہ جا اے ہرجائی مصطفٰی کی چوکھٹ پر جو فضا ہے فیضانی مصطفٰی کی چوکھٹ پروہ کرم ہے رحمانی مصطفٰی کی چوکھٹ پر عقل کر نہ حیرانی مصطفٰی کی چوکھٹ پربس غذا … Read more

دیکھیں، سمجھیں اور غور کریں !!

شملہ شملہ میں مسجد پر ہوئے تنازع کے بعد مقامی ہندوؤں نے مسلمانوں کا اقتصادی بائکاٹ کرنے کے لیے "سناتنی دکان” کا بیڑا اٹھایا ہے۔جس کے تحت سبزی، پرچون اور دودھ وغیرہ کا کام کرنے والے مسلمانوں کا بائکاٹ کرنے کے لیے ہندو دکانوں پر "سناتنی دکان” کا بورڈ لگانے کی مہم شروع کی گئی … Read more

اتحاد وحکمت ہماری گمشدہ نعمتیں ہیں

شخصیت پرستی ہی فرقہ پرستی کی بنیاد ہے۔ اور فرقہ پرستی کی بنا پر پیدا ہونے والے اختلافات کوآپ وہ تفرقہ بازی یا کہہ سکتے ہیں جس کے بارے میں اللہ تعالی نے قرآن مقدس میں اس کے نقصانات کو واضح طور پر بیان فرمایا ہے۔وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ۔ سورہ الانفال۔ آیت نمبر٤٦۔ترجمہ: اے … Read more

منقبت غوثِ اعظم

میرے دل پر بھی نگاہِ غوث کا چل جائے تیرمیں بھی بن جائوں خدایا غوث اعظم کا اسیر آپ کے دربار سے وابستگی جس کی ہوئیدیکھتے ہی دیکھتے وہ ہو گیا روشن ضمیر ہر ولی کی انجمن میں آپ کی ہے روشنیبا خدا چرخِ وِلا کے آپ ہیں بدر منیر ہو گئیں باہر بھنور سے … Read more